Assalam o alaikum wa Rehmatullahi wa Barakatuhu 💐Sadia Sahiba 📖keep up ⬆️ your good work 💕you deserve 🏆for choosing nice 😊 story with your beautiful 🤩 voice
محترمہ میں آپ کی سٹوری شوق سے سنتا ہوں لیکن ایک علغلطی جو آپ تسلسل سے پڑھنے میں کررہی ہیں لفظ قطعہ کلامی ہوتا ہے ع پڑھا اور بولا جائے گا آپ قطی کلامی پڑھتی ہیں اس کو درست کرلیں شکریہ
بہت نوازش ہے سر آپکی بہت حوصلہ افزائی ملتی ہے اس سے۔ جناب بات اصل میں یہ ہے کہ اردو تلفظ کو میں باقاعدہ سیکھ بھی رہی ہوں اردو ڈگشنری ریختہ میں صوتی تلفظ ادا کر کے بھی بتایا جاتا ہے میں اسی کے مطابق بول رہی تھی لیکن خیر بعد میں کسی اور سے سنا تو واقعی جیسا آپ نے فرمایا ویسا ہی پایا ۔۔لیکن اب اس ویڈیو سے تو خامی میں نکال نہیں سکتی لیکن تازہ ویڈیوز لازم ملاحظه فرمائیے گا سماعت پر ناگوار گزرنے کے لیے معذرت ۔ شکریہ
کاشف بھائی میں کہانی کو لفظ بہ لفظ سناتی ہوں تاکہ آپ لوگ محضوظ ہوں باقی بھائی آپکی شکایت کو دور کرنے کی کوشش کرونگی مگر میرا آپ سے گلہ یہ ہے کہ یہ بات کرنے کا کونسا طریقہ تھا۔۔؟
KAHANI TO BOHUT KHOOB THI LAIKIN US KA CLAIMEX ITNI JALDI HO GAYA , JESE KE DAAKU AUR GAAUN KA CHOUDRY IN KE AAGE HAAT BANDHE HUVE KHADE THEA. KUCH TO HAKIKAT NAZAR AANI CHAHYE.
Assalamualaikum
Ek baar phir bahut shukriya is shaandar story ke liye
وعلیکم السلام جناب نوازش
Zabardast story ❤❤❤
❤❤❤❤❤ keep it up.
بہت شکریہ ۔۔💐
Very well ,
بہت شکریہ
Good job 👍
😊😅
Thanks for intresting story❤
Very good story ❤ love it
بہت شکریہ ۔❣️
@@sadiakelibrary sorry I can not read urdu
@indurai4449 sorry...thanks a lot..❣️
Salam sadia may salo pehlay parha karti ti yeh stories malik or mirza sahab aj b mairay fav ha.bhut shukria ap nay unki stories utube par lay aeee.
بہت شکریہ ۔❣️
وعلیکم السلام
Good luck
Nice❤❤❤❤❤❤❤
شکریہ سعدیہ !
موسٹ ویلکم ہے جناب
پست پناہ کی بجائے پشت پناہ کہیے
💯💯💯💯💯❤❤❤❤❤👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
Assalam o alaikum wa Rehmatullahi wa Barakatuhu 💐Sadia Sahiba 📖keep up ⬆️ your good work 💕you deserve 🏆for choosing nice 😊 story with your beautiful 🤩 voice
وعلیکم السلام
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ ۔🌹
Good job Sadia ji
1:56
My maternal grandparents lived in Pir mahel area.and we used to visit them in summer. It was exactly like what is told in the story😊
Ohh really that's great..👌
Yeah and while listening this i m imagining all the scenario. And ur way of reading is really good 👍👍
@kanwalbaig4544 بہت شکریہ بس یہی تو میرا مقصد ہے کہ آپ سب اپنے خوبصورت ماضی کو انجوائے کریں ۔۔🏵️
Behr tor ek achi koshish thi 5 mint end pe agr thora se ghons mukka bhi mila dety to kya bat thi
بھائی سمجھا کریں یہ پولیس والوں کے راز ہیں جو وہ بہت کھل کھلا کر بیان نہیں کرسکتے تو مصنف بھی ہاتھ ہولا رکھتا ہے
Please upload episode 94 for Tawaan asap
At least spelling of "suspense" should be correct
Sadia g aik novel hai samoon agr wo ap apni pyari c voice me upload kren to yaqeen kren bohat khushi hogi please....????
ان شاءاللہ سب کی فرمائش پوری کرنے کی کرونگی ۔
@@sadiakelibrary ye kya likha hai apne sadia....????
Try keru ge
@@sadiakelibrary mai intzar krun گا sadia g..... Ap koshish kren please
محترمہ میں آپ کی سٹوری شوق سے سنتا ہوں لیکن ایک علغلطی جو آپ تسلسل سے پڑھنے میں کررہی ہیں لفظ قطعہ کلامی ہوتا ہے ع پڑھا اور بولا جائے گا آپ قطی کلامی پڑھتی ہیں اس کو درست کرلیں شکریہ
بہت نوازش ہے سر آپکی بہت حوصلہ افزائی ملتی ہے اس سے۔
جناب بات اصل میں یہ ہے کہ اردو تلفظ کو میں باقاعدہ سیکھ بھی رہی ہوں اردو ڈگشنری ریختہ میں صوتی تلفظ ادا کر کے بھی بتایا جاتا ہے میں اسی کے مطابق بول رہی تھی لیکن خیر بعد میں کسی اور سے سنا تو واقعی جیسا آپ نے فرمایا ویسا ہی پایا ۔۔لیکن اب اس ویڈیو سے تو خامی میں نکال نہیں سکتی لیکن تازہ ویڈیوز لازم ملاحظه فرمائیے گا
سماعت پر ناگوار گزرنے کے لیے معذرت ۔
شکریہ
assalam o alaikum madam aik tasheeh karna chahoongi qavi ul habsa nahi qavi ul jussa word hai umeed hai ke aap mind nahi karaingi
جی
گل گیر نہیں گلوگیر ہے اصل لفظ
جی جی
Aska bakaya hisa
Complete ha
Is story ka End kidr ha?
سر جتنی موجود تھی پڑھی ہے
End tu pura kr deya kro darmeyan wali bak bak thori km kr leya kro
کاشف بھائی میں کہانی کو لفظ بہ لفظ سناتی ہوں تاکہ آپ لوگ محضوظ ہوں باقی بھائی آپکی شکایت کو دور کرنے کی کوشش کرونگی مگر میرا آپ سے گلہ یہ ہے کہ یہ بات کرنے کا کونسا طریقہ تھا۔۔؟
KAHANI TO BOHUT KHOOB THI LAIKIN US KA CLAIMEX ITNI JALDI HO GAYA , JESE KE DAAKU AUR GAAUN KA CHOUDRY IN KE AAGE HAAT BANDHE HUVE KHADE THEA. KUCH TO HAKIKAT NAZAR AANI CHAHYE.
بس کیا کہیں یہ مصنف کا کیا دھرا ہوتا