زہروخان کا ریوڑ! کوالٹی بریڈ نر مادہ بچے اور ان کے ریٹ ؛ خوراک مکمل معلومات

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 38

  • @allahone3347
    @allahone3347 10 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ

    • @nabeelzia8043
      @nabeelzia8043  9 วันที่ผ่านมา

      جزاک اللہ خیرا

  • @PehlwanSaab
    @PehlwanSaab 11 วันที่ผ่านมา +1

    Allah pak sab ko slamat Raky shukria
    MashaAllah ❤

  • @muhammadriaz2890
    @muhammadriaz2890 10 วันที่ผ่านมา

    Assalam walekum Mashallah

  • @saithali8138
    @saithali8138 10 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ ❤

  • @muhammadaleem8004
    @muhammadaleem8004 11 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah ❤❤❤

    • @nabeelzia8043
      @nabeelzia8043  11 วันที่ผ่านมา

      Jazakalha bhai

    • @muhammadaleem8004
      @muhammadaleem8004 11 วันที่ผ่านมา

      @@nabeelzia8043 bhi bareders ki b video banie hy

  • @farzandali6690
    @farzandali6690 11 วันที่ผ่านมา

    Mashallah ❤❤❤❤

  • @NabeelAhammad-i7r
    @NabeelAhammad-i7r 11 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @WaseemurRehmanRehman
    @WaseemurRehmanRehman 9 วันที่ผ่านมา +1

    Price zeyada hai bahi

  • @Naseerahmedkulachi-fq5sn
    @Naseerahmedkulachi-fq5sn 11 วันที่ผ่านมา +1

    بہت ہائی ریٹ ہے

    • @shabazsheikh253
      @shabazsheikh253 11 วันที่ผ่านมา

      بکری والوں نے بہت محنت کری قیمت بڑھانے کی ایک مافیا بن چکا تھا اس مافیا کی ریڑ کی ہڈی چشتیاں گھوٹ فارم کمبو نے توڑ دی ہے اب تم بھی ایک مافیا بننے جا رہے ہو یعنی کہ دنبوں کی قیمت بڑھانا چاہ رہے ہو مہربانی کرکے یہ کام نہ کریں اپ پہ بھی کوئی ویڈیو بنے گی اور اپ کے بھی چیخیں نکلیں گی

  • @Khanbaloch-q6g
    @Khanbaloch-q6g 10 วันที่ผ่านมา +2

    محترم.تلہ گنگ بھیڑ اور ترکی نسل دونوں مختلف ہیں یا ایک ہی نسل مختلف نام برائے مہربانی فرق بتائیے گا

    • @nabeelzia8043
      @nabeelzia8043  9 วันที่ผ่านมา +1

      تھوڑا سا فرق ہے لیکن اتنا زیادہ بھی نہیں

  • @Ibrahim6821-s1l
    @Ibrahim6821-s1l 7 วันที่ผ่านมา

    Peshawar say is say b auchay milen gaye woh b munasib rate me

  • @ammarmughal7172
    @ammarmughal7172 9 วันที่ผ่านมา +1

    Ye theek hai, jis cheez ko mehnga brchna ho shoq ka name dedo😂😂😂. Quality kha gai Pakistani awam ko.

    • @nabeelzia8043
      @nabeelzia8043  8 วันที่ผ่านมา

      مہنگے جانور نہیں خریدنے چاہئیں بھائی جان

    • @ammarmughal7172
      @ammarmughal7172 4 วันที่ผ่านมา

      @@nabeelzia8043 bilkul, lekin un logo ko kon samjhaye jo dimagh ki jgha paisy ka istemal krty hain?

  • @ammarmughal7172
    @ammarmughal7172 9 วันที่ผ่านมา

    Khuda ka wasta hai, 4 man 52 inch, 10 15 20 lakh😂😂😂, Gaye bna dia bher ko

    • @nabeelzia8043
      @nabeelzia8043  8 วันที่ผ่านมา

      جانور اچھے ضرور تھے لیکن اتنے مہنگے نہیں خریدنے چاہئیں ان لوگوں کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے

  • @saidbahadar4904
    @saidbahadar4904 10 วันที่ผ่านมา

    😅guzara karo jo price ap bata raha ha ye pakistan ka ha ya japan ka😅😅😅😅😅

    • @nabeelzia8043
      @nabeelzia8043  9 วันที่ผ่านมา

      بھائی جان ہم ان ریٹوں کے سخت خلاف ہیں ہم کسی کو بھی مہنگا جانور خریدنے کا مشورہ نہیں دیتے

  • @MuhammadNasir-jj4pp
    @MuhammadNasir-jj4pp 11 วันที่ผ่านมา

    2:10 Bhai sb 4 mon mekn 160 kg hote hein aur 52" ka matlab malom bhi hai apko, bat karte huye zara soch tu lein, kyon awam ko gumrah kar rahe hein

    • @nabeelzia8043
      @nabeelzia8043  11 วันที่ผ่านมา

      وہ 5 لاکھ سے لے کر 10 لاکھ روپے تک جانور کیسے سیل کرتا ہے یہ آپ مجھے سمجھا دیں آپ نے کبھی جا کے جانور دیکھے ہیں اسکے

    • @shabazsheikh253
      @shabazsheikh253 11 วันที่ผ่านมา

      بکری والوں نے بہت محنت کری قیمت بڑھانے کی ایک مافیا بن چکا تھا اس مافیا کی ریڑ کی ہڈی چشتیاں گھوٹ فارم کمبو نے توڑ دی ہے اب تم بھی ایک مافیا بننے جا رہے ہو یعنی کہ دنبوں کی قیمت بڑھانا چاہ رہے ہو مہربانی کرکے یہ کام نہ کریں اپ پہ بھی کوئی ویڈیو بنے گی اور اپ کے بھی چیخیں نکلیں گی

  • @MuhammadNasir-jj4pp
    @MuhammadNasir-jj4pp 11 วันที่ผ่านมา

    Bhai inko dumba 🐑 hi rehne dein, ghoda 🐎 nahi banao

    • @shabazsheikh253
      @shabazsheikh253 11 วันที่ผ่านมา

      بکری والوں نے بہت محنت کری قیمت بڑھانے کی ایک مافیا بن چکا تھا اس مافیا کی ریڑ کی ہڈی چشتیاں گھوٹ فارم کمبو نے توڑ دی ہے اب تم بھی ایک مافیا بننے جا رہے ہو یعنی کہ دنبوں کی قیمت بڑھانا چاہ رہے ہو مہربانی کرکے یہ کام نہ کریں اپ پہ بھی کوئی ویڈیو بنے گی اور اپ کے بھی چیخیں نکلیں گی

    • @ghulamserver7703
      @ghulamserver7703 10 วันที่ผ่านมา

      G g 4 4 man ki bheren yeh banda bahut chhorta hy

  • @IsrarAhmedMadni
    @IsrarAhmedMadni 11 วันที่ผ่านมา

    Talagang in ki location?

    • @shabazsheikh253
      @shabazsheikh253 11 วันที่ผ่านมา

      بکری والوں نے بہت محنت کری قیمت بڑھانے کی ایک مافیا بن چکا تھا اس مافیا کی ریڑ کی ہڈی چشتیاں گھوٹ فارم کمبو نے توڑ دی ہے اب تم بھی ایک مافیا بننے جا رہے ہو یعنی کہ دنبوں کی قیمت بڑھانا چاہ رہے ہو مہربانی کرکے یہ کام نہ کریں اپ پہ بھی کوئی ویڈیو بنے گی اور اپ کے بھی چیخیں نکلیں گی

  • @Ibrahim6821-s1l
    @Ibrahim6821-s1l 7 วันที่ผ่านมา

    Khud kehta hai zehro ka bhai guzara hota hai bus pagal banao awam ko
    Peshawar ja k lay lo 50 say 1 lakh me mil jaey gi auchi si

  • @HappyJackrabbit-jp8ml
    @HappyJackrabbit-jp8ml 5 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @Ibrahim6821-s1l
    @Ibrahim6821-s1l 7 วันที่ผ่านมา

    Peshawar say is say b auchay milen gaye woh b munasib rate me