Pakistan Transport New Update | Transport Business Benefits | Transport Business Losses
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 18 ก.ย. 2024
- Pakistan Transport New Update | Transport Business Benefits | Transport Business Losses
#automobile #pakistan #transport #travel #vlog #new #update #up #truck
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہے گاڑی اللّٰہ تعالیٰ نصیب میں کرے آمین ثم آمین یارب العالمین
Mashallah allah har manzil asan kry ameen
اللہ پاک اپنی حفظ وامان میں رکھے ،
ماشاءاللہ ، بہت محنت سے بہت اچھی گاڑی تیار کروائی ہے
سعودیہ سےسلام اوردلیِ دعا ھےاللہ آپ کےلیےآسانی پیداکرے۔
🌹🌹🌹
ماشاءاللہ 💞🙏💞
استاد ملنگی اللہ پاک کی آپ پر اور حاجی پر رحمت فرماۓ ۔
باقی گاڑی کے ٹائرز رہ گئے ہیں ۔ ❤❤❤
ماشاءاللہ جی اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت کرے
ہمت ہے آپ کی آپ کی ہمت کو سلام
اللہ پاک آپ کو بھی اپنی زاتی گاڑی دے آمین
Sonhri awaz ay 😍 allah pak naseeb kary
Allah pak karm aor fazal karain aor rizq a halal man izafa farmain Ameen
Mashallah Allah pak malko ka naseeb achy kry or BURY NAZAR Sy BACHAY Ameen ❤️
Mashallah malangi sab mubarak ho ❤❤❤
اللہ پاک کامیاب کرے آمین
Malangi sab Haji sab ap dono ko new truk ke both both mubarke ho
اللہ پاک اسانی فرمائے امین الہی امین
اسلام علیکم استاد جی ماشاءاللہ بہت اچھی گاڑی تیار ھوئی ھے اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے ،،،،۔ نعمان شبیر ملتان سے
ماشاءﷲ ❤❤❤
MashAllah ustad malangi bht khushi hue apki gari ko road py dekh kr
🌹🌹🌹🌹🌹ماشاءاللہ جی استاد جی بہت اچھے بہت اچھے اللہ پاک اپ کو اور راجی صاحب کو صحت تندرستی دے اور اللہ پاک اپ دونوں کے بچے جو ہیں ان کا اچھا نصیب کرے اور اپ کی گاڑی تیار ہو گئی ہے اللہ پاک اپ کو اچھی اور بہترین روزی کمانے کی توفیق دے ہم بہت زیادہ خوش ہیں اللہ پاک اپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و ایمان میں رکھے ہماری طرف سے ڈھیر ڈھیر مبارک ہو اپ کو یہ ایک میسج نہیں یہ دل سے دعا ہے امین
🌹🌹🌹🌹
Ustad g mashallah Allah pak apko kamyab kary Ameen
اسلام علیکم استاد جی ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤
السلام علیکم استاد جی اساوی ڈرائیور ہیں ٹھیک ہے بھڈےبندےدے گڑدے دل جگر جتنا مرضی نوےپوا گھنوبھڈا بھڈا ہی راہندے گڈی توآڈی ماشاءاللہ پیاری ہے اور جتنا مرضی کام کرا لیا ڈھائی تین سال چلنا چاہیے لکین نہی یے سپر ہے سپر ھی رہے گی 7d یا یورو نی بن سکتی باقی دعا ہے خیر سے چلے امین
اسلام علیکم استاد ملنگی صاحب ماشاءاللہ بہت خوب صورت لگ رہا ہے اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین
Congratulations Truck is ready to work inshaAllah this time truck would be safe and ready to make money inshaAllah
الله نصیب آچھا کرے
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہے گاڑی اللّٰہ تعالیٰ نصیب میں کرے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
الحمداللہ رب العالمین گاڑی اللّٰہ تعالیٰ نصیب میں کرے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ مبارک ہو
ماشاءاللہ جی
اللہ خیر کرے گا انشاءاللہ
ماشاءاللہ جی بھائی جان اللہ پاک اپ کی گاڑی کو خیر خیریت سے چلائے اور اپ کو نفع دے امین
Mubarak malangi ustad.allah barkat paawey amin sum amin
Allah pak khair se chaly ❤❤❤❤❤❤
Hello 👋 baba ❤mashallah ❤️
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ۔💐🌹💔🌹💔💖🥀💖🥀💖🥀💖🌷🌷💖🌷💖♥️💖♥️💔❤️🩹💔❤️🩹💔❤️🩹💔❤️🩹💔❤️🩹🥀🌷🥀🌷♥️🥀♥️🥀♥️
اللّٰہ تعالیٰ نصیب میں کرے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Haji Nadeem sab maa sha kush nzr ary
Well done
Allha pak Khar kry❤
Mashallaha allha khair kry allah barkt wali rozi dy ameen suma ameen
Mashallah Bahi jaan
❤ from Norway
بلال بھائی کیسے ہو جناب سب خیریت ہے
Good video
Nice 🙂😊
ماشااللہ جی ماشااللہ بہت اچھی تیاری ہے اللہ نصیب کرے اللہ
آمین ثم آمین یارب العالمین 🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
Mashaallha
حاجی صاحب کی اس گاڑی کال نصیب کرے
چوک شھیداں سے مکمل چابی سیٹ اور مکمل گوٹی سیٹ خرید کے گاڑی میں رکھیں ضروری ہے اوزار
پیچھے لکھوا دیں 12 لاکھ کھا
گئی تھوڑے تھوڑے کر کے 😮
Masha Allah
Geooo🎉
Masha Allah ❤❤❤
mashaAllah 🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Salam walekum Assalam barakhadi
Allah kray ga maal mil jay ga ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Qamar👍💯💯💯💯👋
اس کے ایڈیٹر والا پنکھا 10پروں والا لگوا لو۔ بہت فائدے ھوں گے
Mr malangi keep strict maintenance of ❤ this truck 🚛🚒 as it is a old truck' and you should always remove 😅 any defect in future in order to it's long lasting performance 😊❤🎉 nice 💯🙂 video 📸😀
❤❤❤❤
Aslamoalaikoom cha-cha Allah talah fazal farmay GA insha'Allah praishan na hon
وعلیکم السلام
❤Ma Sha Allah 😂
Masha.allha
اسلام علیکم جناب کیسے ہیں آپ خیریت سے ہوں گے امید ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام🌹🌹
میں نے دس ویلر گاڑی لینی ہے اس لیے۔میرا نام عامر بشیر ھے
Chacha Allah apko naseeb kare boht achi gaari bani he Lekin 1 bat batao Naya truck 24 model Kitne me bane ga ye super hino
اب خیر سے گاڑی مکمل اور گھوڑا بن گئی ہے
یا اللہ مدد فرمائیں ۔ کر نہیں ۔ ادب
استاد جی اسلام علیکم ۔میں نے پوچھنا تھا دس ویلر ٹرلو کتنے کا ملےگا اچھی حالت کا
استاد جی راکٹ ایک لیٹر میں کتنے کلومیٹر کرتا ہے اور اگر اس میں جاپانی انجن ہو تو وہ ایک لیٹر میں کتنے کلومیٹر کرے گا پلیز ری پلے کریں
بھائی اس کا جواب ملنگی استاد کسی ویڈیو میں دے گا انشاءاللہ
استاد جی یہ انجن کابلی ہیں اس کی رنگے چینج کرنا نہیں تو یہ موبل آئل کم کریگا
F 16
جواب دینا استاد جی
Ac he k nahi??
Malangi sub tum tu driver ho malik tu nahi apna trip karo aor denari lagawo tumhy is kia layna 12 lakh ya 72 lakh
Ap video 5/7 minutes ki hony cahy
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہے گاڑی اللّٰہ تعالیٰ نصیب میں کرے آمین ثم آمین ثم آمین یارب العالمین
Mashallah allah har manzil asan kry ameen
❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہے گاڑی اللّٰہ تعالیٰ نصیب میں کرے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہے گاڑی اللّٰہ تعالیٰ نصیب میں کرے آمین ثم آمین یارب العالمین
❤❤❤❤❤
❤❤❤