الحمدللہ ہم وہ خوش نصیب ہیں کہ ہمیں یہ سلام 1974 میں ریڈیو پاکستان لاھور سے براہ راست سننےکا شرف نصیب ھوا ھے❤
Masha allah🎉
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Mashallah
ماشاء اللہ۔ جزاک اللہ۔
ماشاءاللہ
طبعیت خوش ہوگئی صبح بہار کو سلام بہار نے سدا بہار بنا دیا ۔۔۔۔۔سبحان اللہ ❤❤❤❤
آج پہلی بار اتنا لمبا سلام سنا ذرہ برابر اکتاہٹ نہیں ہوئی
ورنہ اکثر دو ہی چار شعر بعد سامع کی بے تکی اور بے دلی سے دل اکتا سا جاتا ہے ۔
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ
ریڈیو پاکستان کا شکریہ لاکھوں بار ۔جن کے توسط سے یہ نادر و نایاب درود وسلام سننے کو ملا۔ جزاک اللہ ۔ھر فرد کا شکریہ جو اس نادر تحفے کا سبب بنا
یاسیدی یارسول اللہ یاسیدی یاحبیب اللّٰه صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
Subhan Allah
MashaAllah
اس سلام میں پہلی آواز قاری غلام رسول صاحب کی ھے دوسری آواز اعظم چشتی صاحب کی ھے تیسری آواز قاری محبوب سلیم کی ھےچوتھی آوازقاری محمدیونس صاحب کی ھےاختتام پھرقاری غلام رسول صاحب نے فرمایا ھے 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس کے اختتام پر ریڈیو پاکستان پر یہ سلام پیش کیا گیا تھا
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ❤🧡💛💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
اللہ پاک قاری غلام رسول اور اعظم چشتی کی مغفرت فرمائے۔قاری ڈاکٹر یونس صاحب کی عمر میں برکت دے۔
MashaALLAH...... Meray nabi per har waqat lakhon salam.... Ameen.
th-cam.com/video/b108VHHPsMU/w-d-xo.html
قاری غلام رسول صاحب کی خوبصورت آواز میں مکمل قرآن پاک کے لیے لنک پر کلک کریں
Ma Sha Allah
Today 1st day of Ramadhan, I came from my job and found this marvellous salat-o-slam on your steemed channel. With your gracious noble deed, I was able to listen to this magnificent produce from Radio Pakistan archives.
I am very much thankful for the authorities, staff artists and supporting team who managed to make it available for the devotees. May Allah bless you all. Wishing for your peace and prosperity. Thankfully yours'
zafar ahsan.
Ankhoo me Ansoo hain no word what i say Assalam Ya Rasool Allah
💚 سبحان اللّٰه ماشآء اللّٰه جزاک اللّه 💚
❤️ صلی اللّٰه عليه وآلہ وصحبہ وسلّم ❤️
❤ ماشاءاللہ ❤ سبحان اللّہ ❤
Mash Allah , great Radio Pakistan
❤❤ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤❤
🎉❤❤❤❤❤🎉
بہت بہت شکریہ برادر آپ نے دل خوش کردیا اللہ پاک ریڈیو پاکستان کو سلامت رکھے
Masha.allah. subhanallah. Most. Beautiful
May Allah bless all of them in both of the worlds !
May Allah bless to all of them ( reciter ) in this world and the life here in after to come.
شکریہ ریڈیو پاکستان۔ اس کاوش کو اللّٰہ عزوجل ضرور قبول فرماۓ آمین۔
Masha Allah
th-cam.com/video/b108VHHPsMU/w-d-xo.html
قاری غلام رسول صاحب کی خوبصورت آواز میں مکمل قرآن پاک کے لیے لنک پر کلک کریں
Subhan Allah 💕💕💕
I LOVE U THIS SWEET VOICE
FM 94 se yeh Salam upload karein Thankx....wy FM 94 bhi ap ke under hai.
Subhanallah kesa kalam aur awaz hai....Aaqa per Lakhon Salam.....please Drood-o-Salam ki Awaz ki Quality'Behter karein Thankx...
A.Alekam sir ap hamare comments ka jawab nahi dete kia ap batana pasand farmaein ge ?
اب نے تو بچپن یاد کروا دیا
Subhan Allah
سبحان اللہ