Baloch Express or Adil Shah Coach | Karachi to Dgkhan part 4

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 47

  • @SajjadKhan-gp2cb
    @SajjadKhan-gp2cb ปีที่แล้ว

    Saim Bhai Vedio Zabardast hai Aur Unhii Vedio Banaya Kary Lambi Lambi Behtreen Vedio hai Boht Enjoy kiya Hum Ny bhai
    Aur Baloch Aaj Boht Sust Chala Raha hai ...

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  ปีที่แล้ว

      جی بھائی ڈیزل کی صورت حال ایسی ہے

  • @manaawan8603
    @manaawan8603 ปีที่แล้ว

    Zabrdast

  • @InayatKhan-lg4sz
    @InayatKhan-lg4sz ปีที่แล้ว +1

    مزہ ایا

  • @faraankhan7578
    @faraankhan7578 ปีที่แล้ว

    nice video..saim mujhy to gule ishtiaq yaad agya

  • @Waleedrustam-g6e
    @Waleedrustam-g6e ปีที่แล้ว

    Jeo adil shah

  • @SajjadKhan-gp2cb
    @SajjadKhan-gp2cb ปีที่แล้ว

    Nice Saim Bhai
    Nice Adil Shah King Boss.

  • @AliAbbas-im8dq
    @AliAbbas-im8dq ปีที่แล้ว +1

    Ap jis route ki vidio banao us

  • @aamirkhan-io4me
    @aamirkhan-io4me ปีที่แล้ว

    GEO ADIL shah F 16 😍😍😍😍😍😍😍🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

  • @AslamMallAhA-vy2ui
    @AslamMallAhA-vy2ui ปีที่แล้ว

    Salam Walekum bhai you are the best Adil Shah

  • @0ffroadventure
    @0ffroadventure ปีที่แล้ว

    Bhai videos mein background sound k sath Kya ker diya.🙁 Original sound k sath video mein Kafi Maza ata tha

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  ปีที่แล้ว

      اوریجنل ساؤنڈ ہی رکھتا ہوں مگر یہاں اوریجنل گانے چل رہے تھے اس کو نہیں لگا سکتے تھے

  • @Yousif-r9s
    @Yousif-r9s ปีที่แล้ว

    Good 👍 Adil shah walo good

  • @mohammadsaleem5173
    @mohammadsaleem5173 ปีที่แล้ว

    Yrr sound sahi lagya Karn ak hi chalta rhyta buth ajeeb lagta vesy video achin apki but awaz bilkol ajeb ak he

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  ปีที่แล้ว

      اصل میں بس میں گانے لگے ہوئے تھے ان کو ختم کرنے کے لیے یہ ساؤنڈ لگایا ورنہ کاپی رائٹ کا مسئلہ آجانا تھا

  • @Asgharidreesi
    @Asgharidreesi ปีที่แล้ว

    Adilsha king ❤

  • @SajjadKhan-gp2cb
    @SajjadKhan-gp2cb ปีที่แล้ว

    King Adil Shah
    Aur Baloch Exprees
    Dostii Zindabad
    Adil Shah wahi Last Vedio wali Bus aur Driver Mouj Masti mai Hai
    Allah BadNazar Sy Bachay
    Aameen

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  ปีที่แล้ว

      جی بھائی عادل شاہ جب برابر میں آئی تو بلوچ کے ڈرائیور نے ہارن بجایا جواب میں اس نے بھی ہارن بجایا۔۔۔اب جو حالات ہیں تو میرے خیال میں عادل شاہ اور بلوچ والے ایک دوسرے سے ضد نہیں کرتے، سلام دعا کرتے ہیں
      جب میں بلوچ اڈے پر کھڑا تھا اور ڈی خان نائٹ ورکشاپ سے آئی بلوچ کے سامنے سے گذری تو ڈرائیور نے ہارن بجا کر اور ہاتھ ہلا کر بلوچ کے ڈرائیور کو سلام کیا

  • @aamirkhan-io4me
    @aamirkhan-io4me ปีที่แล้ว

    bhai next video adil shah ke driver malik yosuf ke sath plz

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  ปีที่แล้ว +1

      بھائی ملک یوسف کے ساتھ ہی بنانی تھی مگر جس دن میں نے سفر کیا اس کا نمبر نہیں تھا۔۔اب کیا کرسکتے ہیں

  • @janakber99
    @janakber99 ปีที่แล้ว

    Karachi to swat swat Blue line bus mein travel kare 😊

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  ปีที่แล้ว +1

      لمبے ٹرپ کبھی کبھی ہی لگا پاتا ہوں ایک بار سوات کا ٹرپ لگایا تھا جانا سوات بلیو لائن میں تھاگر سیٹ نہیں ملی۔۔اس لئے نہیں بنا سکا
      اور مستقبل کا کچھ پتا کہ کب چکر لگے

  • @HusseinSayeed
    @HusseinSayeed ปีที่แล้ว

    Adil Shah ka Multan jo SohrabGoth per tha, Wo nazar nahi aya.
    Jb k ye DG Khan time hai to Multan time k bar nikalta hai.
    Kaya Multan time peche the???

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  ปีที่แล้ว

      شاہد ملتان ٹائم براستہ جامشور سہون روڈ سے نکل گیا ۔۔۔۔۔مجھے روہڑی تک نظر نہیں آیا

  • @HammadullahAkbar
    @HammadullahAkbar ปีที่แล้ว

    Driver baut slow chala rha hy😊

  • @malikkhan5920
    @malikkhan5920 ปีที่แล้ว

    Marte nhi speed lagate

  • @Zia_Ul_Hassan.7
    @Zia_Ul_Hassan.7 ปีที่แล้ว

    Audio ke sath kia pangay bazi ki hai? Kaat ke 100 baar tau lagaya hai, aik hi awaz aa rhi hay aor banday ki bhi awaaz hai same. Isse acha koi slow reverb song lga dia hota

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  ปีที่แล้ว +1

      سونگ نہیں لگانا تھا اسی لئے یہ آڈیو لگائی ہے۔۔ڈرائیور نے سارا راستہ گانے سنائے

    • @Zia_Ul_Hassan.7
      @Zia_Ul_Hassan.7 ปีที่แล้ว

      دلبر جانی یہی چیز تو مزہ دیتی ہے۔ کلور کوٹ والے ٹرپ میں مزہ آیا اتنا کہ بتا نہیں سکتا، اس میں بھی گانے لگے ہوئے تھے۔ اور آپ کی ہر ویڈیو ہی دیکھی ہے الحمدللہ اور گانے والی ویڈیوز میں جو مزہ آیا ہے وہ دوسری ویڈیوز میں نہیں آیا، اور ویوز بھی انہی پہ زیادہ ہیں میرے خیال میں۔ کوشش کیا کریں اگر کاپی رائٹ کا مسئلہ درپیش نہ ہو تو گانے والا حصہ بھی شامل کر دیا کریں ٹرپ ویڈیوز میں۔ شکریہ ❤

    • @Zia_Ul_Hassan.7
      @Zia_Ul_Hassan.7 ปีที่แล้ว

      یار صائم پھر ایسا نہیں کرنا تھا ناں کہ ایک چھوٹے سے کلپ کو کاٹ کے پوری بیس منٹ کی ویڈیو میں لگا دیا۔ یوں بہت عجیب لگا اور مزہ خاک آیا ؟؟ پوچھو ہی مت۔ مقابلے زبردست تھے، خاص طور پر عادل شاہ والا، مگر آڈیو کی وجہ سے دیکھا ہی نہیں۔ قسمے دل نہیں کیا ویڈیو دیکھنے کا، اسکپ کر کر کے دیکھی ہے۔ برا مت منانا مگر یہی حقیقت ہے، آپ بھائی ہو اور ہم بھی یہی چاہتے ہیں کہ آپ کا چینل، یہ ہمارا چینل بڑھتا رہے اور پھلتا پھولتا رہے۔ بہتری کے خواہاں ہیں ہم۔ اللہ اور مزید ترقی دے آپ کو۔ 🌻

    • @Zia_Ul_Hassan.7
      @Zia_Ul_Hassan.7 ปีที่แล้ว

      صائم بھائی میں ایک مشورہ یہ دونگا آپ کو، کہ آپ slow reverb songs لگا دیا کرو ویڈیو میں، اگر آپ نے اوریجنل ویڈیو کی آواز شامل نہیں کرنی یا اوریجنل آواز میں کوئی گانا ہے جس پہ کاپی رائٹ آ سکتا ہے تو وہ نہ لگاؤ۔ مگر پھر ایسا بھی نہ کرو کہ ایک چند سیکنڈ کے کلپ کی آواز پوری ویڈیو پہ لگا دو۔ آپ کوئی بھی سلو ریورب سونگ اٹھا کے لگا دو۔ اس پہ کاپی رائٹ بھی نہیں آئے گا۔ یوٹیوب پہ سرچ کرو آپ کو ہزاروں slowed reverb گانے مل جائیں گے، ٹک ٹاک پہ بھی مکمل گانے مل جائیں گے۔ سرائیکی گانے لگانا چاہو یا پشتو یا ہندی/اردو آپ لگا سکتے ہو۔ اور اس سے کاپی رائٹ بھی نہیں آئے گا۔ آپ کو میں ایسے گانے بتا سکتا ہوں جو کلاسیکی موسیقی میں شمار ہوتے ہیں، ان پہ کبھی بھی کاپی رائٹ نہیں آ سکتا۔ کیوں کہ وہ رجسٹرڈ ہی نہیں ہیں یوٹیوب کے سسٹم میں۔ آپ کو چاہیے ہوں تو بتانا میں واٹس ایپ پر سینڈ کر دوں گا۔ اس بارے میں سوچیے گا ❤

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  ปีที่แล้ว

      @@Zia_Ul_Hassan.7 phir kia karta aysi sourat Hal main

  • @shehryarahmad5759
    @shehryarahmad5759 ปีที่แล้ว

    8 baje wala Adil shah Vohwa time nahi mila

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  ปีที่แล้ว +1

      8 بجے والا وہوا ٹائم اب بند کردیا

    • @shehryarahmad5759
      @shehryarahmad5759 ปีที่แล้ว

      Phir ab Vohwa k lie koi time nahi jata???

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  ปีที่แล้ว

      ساڑھے چھ جاتاہے

    • @MuhammadBilawal-mn3mw
      @MuhammadBilawal-mn3mw 2 หลายเดือนก่อน

      Baloch express ki gari kb chale thi

  • @hazratbilal438
    @hazratbilal438 ปีที่แล้ว

    Ye driver to blkul bekar hai

  • @nadeemijaz7108
    @nadeemijaz7108 ปีที่แล้ว

    Adil shah is best. Baqi sab bakwaa hai

  • @AliAbbas-im8dq
    @AliAbbas-im8dq ปีที่แล้ว +1

    Ap jis route ki vidio banao us

  • @AliAbbas-im8dq
    @AliAbbas-im8dq ปีที่แล้ว

    Ap jis route ki vidio banao us

  • @AliAbbas-im8dq
    @AliAbbas-im8dq ปีที่แล้ว

    Ap jis route ki vidio banao us

  • @AliAbbas-im8dq
    @AliAbbas-im8dq ปีที่แล้ว

    Ap jis route ki vidio banao us