ڈی چوک پر آپریشن کے بعد کی تازہ ترین صورتحال۔تحریک انصاف کے کارکنوں کے ساتھ دھوکہ | IRSHAD BHATTI

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 1.8K

  • @MuzafarNangra
    @MuzafarNangra 7 วันที่ผ่านมา +154

    بھٹی صاحب دل نہ جلائیں آپ ایک سچے محب وطن پاکستانی ہیں ہم ان گیدڑوں کے ساتھ نہیں چل رہے ہیں ہم تو خان صاحب کے ساتھ ہیں اور انشاءاللہ رہیں گے

    • @ejazhussain2798
      @ejazhussain2798 6 วันที่ผ่านมา +2

      Inshallah ❤️ brother

    • @fahanf
      @fahanf 6 วันที่ผ่านมา

      inshallah ❤❤love u bathi bhai

  • @ShahriarKhan-x9r
    @ShahriarKhan-x9r 6 วันที่ผ่านมา +27

    لیڈر صرف ہمارا خان عمران خان ہے❤

  • @Career-Developers-Lhr.
    @Career-Developers-Lhr. 7 วันที่ผ่านมา +228

    محسن نقوی کی خوشی اور یزید کی خوشی بالکل ایک جیسی لگتی ہے

    • @humairashahbaz6915
      @humairashahbaz6915 7 วันที่ผ่านมา +7

      Is ne hajjaj bin Yusuf ki yaad taza kerdi

    • @KHALIQKABOOKABOO
      @KHALIQKABOOKABOO 7 วันที่ผ่านมา +4

      You are 100 % right .

    • @KHALIQKABOOKABOO
      @KHALIQKABOOKABOO 7 วันที่ผ่านมา

      Mohsin Naqvi ore ATTA Tarard apney BAAP KEY nhi hain .

    • @KHALIQKABOOKABOO
      @KHALIQKABOOKABOO 7 วันที่ผ่านมา +2

      Bhati Sahib mai KASHMIR INDIA se huu ab waqat aaya hai ki aap ka AAZAD KASHMIR ore GILGIT BILTISTAN ab Azaad hoker JUMMU KASHMIR ORE LADKAH SE MILL KER AIK SOBA BAN JAYE .

    • @ptighanche
      @ptighanche 6 วันที่ผ่านมา +2

      قیادت ڈرپوک ہونے کی وجہ سے سب ختم ہوا

  • @AbidKhan-pti-u3r
    @AbidKhan-pti-u3r 6 วันที่ผ่านมา +32

    عمران خان نیازی کے علاوہ ہماری سب لیڈر نہیں گیدڑ ہیں

  • @HashirMhashir-f2r
    @HashirMhashir-f2r 7 วันที่ผ่านมา +62

    ارشادِ بھٹی دل خون کے انسو رو رہا ہے ۔ اللّٰہ ان ظالم حکمرانوں سے نجات عطا فرمائے ۔مظلوم کی اہ آسمان تک جاتی ہیں ۔

  • @AliAli-pv5dp
    @AliAli-pv5dp 7 วันที่ผ่านมา +33

    میرے مولا حسین علیہ السلام جیسا کوئی بھی حق پرست نہیں ہے لیکن ظالموں نے کیسے راستے سے ہٹا دیا

  • @zarrarmehar4481
    @zarrarmehar4481 7 วันที่ผ่านมา +95

    بھٹی صاحب آپ نے ہم عوام کے جذبات بہت اچھے سے بیان کیے اللّه پاک آپ کی حفاظت فرماے امین

  • @Sunshine_SAA
    @Sunshine_SAA 6 วันที่ผ่านมา +19

    حکومت کا اطمینان اور خوشی ان کی بربریت اور آمریت کا منہ بولتا ثبوت ہے 😢
    پی ٹی آئی زندہ باد، پاکستان پائندہ باد ✌🏻🇵🇰💯

  • @ipadjhone7380
    @ipadjhone7380 7 วันที่ผ่านมา +164

    فوج نے بہت قربانیاں دی ہے 1971 میں بنگلہ دیش ہار گئے 1984 میں سیاچین ہار گئے 1999 میں کارگل ہار گئے 2019 میں جموں کشمیر ہار گئے۔
    جنگ تو کوئی جیتی نہیں اور الیکشن کوئی ہارا نہیں۔۔۔۔
    پاکستان کو یرغمال بنانے والی پاک فوج 😜

    • @ishfaqzaheer4082
      @ishfaqzaheer4082 7 วันที่ผ่านมา +8

      Yahi ghadaar hai

    • @malikbadar8580
      @malikbadar8580 7 วันที่ผ่านมา +8

      Na paak fauj.

    • @13640693
      @13640693 7 วันที่ผ่านมา

      napak fauj

    • @RonaldoEditzPro
      @RonaldoEditzPro 7 วันที่ผ่านมา

      ارشاد بھٹی بک چکا ہے۔۔۔لگتا یہی ہے

    • @wajidHameed-p3q
      @wajidHameed-p3q 7 วันที่ผ่านมา

      Ata tarid ki to ma kzhta hn shalwar utar kr D chowk py latkani chaiey ya khabees isi kabil ha

  • @saqievents8126
    @saqievents8126 7 วันที่ผ่านมา +238

    کوئی بھی مخلص نہیں ہے خان کے ساتھ
    صرف عوام مُخلص ہے مگر انکو خان کا ساتھ دینے کی سزا مل رہی ہے

    • @mustafanaqvi8805
      @mustafanaqvi8805 7 วันที่ผ่านมา +2

      Right

    • @shanikhan7490
      @shanikhan7490 6 วันที่ผ่านมา +1

      Haha khan b mukhlis ni 😄

    • @alihassanhassan7106
      @alihassanhassan7106 6 วันที่ผ่านมา +1

      کبھی اپنے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلّم کے لیے بھی اسی طرح مارچ کرو اور گولیاں کھاؤ

    • @UppSrra
      @UppSrra 6 วันที่ผ่านมา

      بشمول بشری بی بی کے

    • @UppSrra
      @UppSrra 6 วันที่ผ่านมา

      سو فیصد متفق ہوں میں آپ سے ، غدار ہیں یہ

  • @syedmudassarshamshad731
    @syedmudassarshamshad731 6 วันที่ผ่านมา +19

    کسی مسلمان کو نماز ادا کرتے ہوئے شہید کرنے کا اعزاز پہلے اسرائیل کو حاصل تھا اب ریاست پاکستان کو بھی حاصل ہوگیا
    💔😭

    • @shaffaqshafqat2661
      @shaffaqshafqat2661 6 วันที่ผ่านมา

      Bht dukh houa Kiya bolin 😭😭😭

    • @abrargujar5870
      @abrargujar5870 6 วันที่ผ่านมา

      very sad

    • @UKlife-h6o
      @UKlife-h6o 6 วันที่ผ่านมา

      😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @SarwarJaved-wx6lq
    @SarwarJaved-wx6lq 7 วันที่ผ่านมา +66

    استغفر اللہ استغفر اللہ ڈرو اس وقت سے کہ جب عوام اسلحہ اٹھائے گی ❤❤❤

    • @tbzworld1392
      @tbzworld1392 6 วันที่ผ่านมา +3

      اٹھا لینا چاہیے اب

  • @tanveerhussain1341
    @tanveerhussain1341 7 วันที่ผ่านมา +149

    مرنے والوں کو کتنا یقین تھا کہ یہ ملک بھی ہمارا ہے اور یہ فوج بھی ہماری ہے افسوس 😢😢😢😢

    • @asmagul75
      @asmagul75 6 วันที่ผ่านมา +1

      😢

    • @YasirmeharYasirmehar-qu3my
      @YasirmeharYasirmehar-qu3my 6 วันที่ผ่านมา +10

      ملک ہمارا ہے یہ بات تو ٹھیک لیکن فوج والی خوش فہمی دور ہوگئی پورے پاکستان کی عوام کی😭😭😭

    • @Khizar-janon
      @Khizar-janon 6 วันที่ผ่านมา +2

      مرنے والوں کو کتنا یقین تھا کہ یہ ملک بھی ہمارا ہے اور یہ فوج بھی ہماری ہے 😢😢😢

    • @rabnawazmustfairabnawazmus9082
      @rabnawazmustfairabnawazmus9082 6 วันที่ผ่านมา

      😢😢😢

    • @Maria-j1b4f
      @Maria-j1b4f 6 วันที่ผ่านมา

      😢😢

  • @nitrophantomgaming
    @nitrophantomgaming 6 วันที่ผ่านมา +7

    PTI leadership انا للّٰہ وانا الیہ رجعون

  • @ziayarbash8020
    @ziayarbash8020 7 วันที่ผ่านมา +172

    65 ھار گئے 71 ھار گئے سیاچن ھار گئے کارگل ھار گئے لیکن اپنی عوام پر گولیاں چلا کر جیت گئے
    💔🖐️💔🖐️

    • @Mubchannel
      @Mubchannel 7 วันที่ผ่านมา

      😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

    • @asmagul75
      @asmagul75 6 วันที่ผ่านมา

      Shame on byghairat buzdil foj

    • @Omerjkhan
      @Omerjkhan 6 วันที่ผ่านมา

      Bakwaas band karo tum dehshatgard ho

    • @sahabzai
      @sahabzai 6 วันที่ผ่านมา

      Shame shame

    • @humafaiq909
      @humafaiq909 6 วันที่ผ่านมา

      😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @muhammadkhan9175
    @muhammadkhan9175 6 วันที่ผ่านมา +12

    پاکستان میں تحقیق کس ادارے سے کرواۓ پاکستان ایک جنگل ہے

  • @nabilmalik6764
    @nabilmalik6764 7 วันที่ผ่านมา +84

    کل کے شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں اور جو زخمی ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور جنہوں نے یہ سب کیا ان کو اللہ تعالیٰ غرق کرے

  • @khaliqnoorafridi
    @khaliqnoorafridi 6 วันที่ผ่านมา +3

    Bhatti sahb awaam ky dill ki baat kahi hai every word 100% right

  • @surrayahameed2777
    @surrayahameed2777 7 วันที่ผ่านมา +63

    اللّٰہ پاک عمران خان کی اور ہمارے ملک کے عوام کی حفاظت کرنا آمین ثم آمین

    • @peterjames2633
      @peterjames2633 7 วันที่ผ่านมา

      bs ghar beth k dushman ki topon mein keerey parney ki dua karein. Keep it up.

  • @parveenwaheed4064
    @parveenwaheed4064 7 วันที่ผ่านมา +12

    عمران خان زندہ باد عمران خان کی قیادت مردہ باد

  • @NargisBano-sl9cz
    @NargisBano-sl9cz 7 วันที่ผ่านมา +46

    ارشاد بھائی اپ کی صداقت کو سلام پیش کرتی

  • @bilalbadar414
    @bilalbadar414 6 วันที่ผ่านมา +4

    زندہ باد بھٹی صاحب بہترین تجزیہ پر حقیقت حقائق

  • @amanatalioffical
    @amanatalioffical 7 วันที่ผ่านมา +36

    اس ملک کو پاکستان کی جگہ سے فوجستان رکھ دیں نہ عدالیتں ہیں اور نہ ہی انصاف ہے

  • @Hajisaif4422
    @Hajisaif4422 7 วันที่ผ่านมา +18

    اللہ تعالئ پاکستان کی حفظات فرماۓ امین اور اپ کی بھی بائ جأن

  • @Adnan_kahlown
    @Adnan_kahlown 7 วันที่ผ่านมา +41

    بلکل بھٹی صاحب ہماری قیادت نے نوجوان مروا دیے اگر قیادت ادھر ہوتی تو کبھی بھی گولی نا چلتی

    • @kirankino1080
      @kirankino1080 7 วันที่ผ่านมา +1

      Ap NY hm sbky jazbaat ki trjumani ki 😢

    • @zartaj3528
      @zartaj3528 7 วันที่ผ่านมา

      Bilkul

    • @asifalichandio4968
      @asifalichandio4968 6 วันที่ผ่านมา

      پی.ٹی.آئی کی مغرور اور فرعون صفت لیڈر شپ غائب تھی، لیڈرشپ کی اولادیں کہاں غرق ہو گئیں جنہوں نے اعلی عہدوں کے مزے لوٹے...؟ سندھ سے پہنچے قافلے کے لوگ ہمارے عزیز اقارب بے یار و مددگار دربدر پھرتے رہے، عمران خان کو اپنی موجودہ ٹیم پر ازسر نو غور کرنا ہوگا

  • @nadiaarshad5902
    @nadiaarshad5902 6 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ سب دیکھ رہا ھے ان شاء اللہ انصاف ھوگا 🤲🤲🤲

  • @jamshaidzaidi3285
    @jamshaidzaidi3285 7 วันที่ผ่านมา +33

    ارشاد بھٹی صاحب میرے فیورٹ صحافی ❤❤

  • @Sandyblogger
    @Sandyblogger 6 วันที่ผ่านมา +4

    بھٹی صاحب اپکا بہت شکریہ سچ بولنے کا بتانے کا اور خان کے بارے میں اچھی رائے قایم کرنے کا۔ اس فاءینل کال نے اصلی اور نسلی کا پتہ بتا دیا ۔۔۔ خیر جو ہوتا ہے بہتر ہوتا ہے۔ عوام کو سب پتہ چل چکا ہے۔

  • @amjad-Sukhera
    @amjad-Sukhera 6 วันที่ผ่านมา +1

    بھٹی صاحب آپ کے تجزیے میں حقائق بھی ہیں سچائی بھی اور درد بھی ہے الله تعالٰی آپ کو سلامت رکھے

  • @hifzaabdussalam2445
    @hifzaabdussalam2445 7 วันที่ผ่านมา +26

    بالکل درست تجزیہ،مگر دل خون کے آ نسو رو رہا ہے

  • @HeavenlyInsightsonsoul
    @HeavenlyInsightsonsoul 7 วันที่ผ่านมา +3

    بہت زبردست تجزیہ کیا، حقائق کو آشکار کیا،

  • @rajasikanderhayat1999
    @rajasikanderhayat1999 7 วันที่ผ่านมา +23

    ارشاد بھٹی صاحب اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو

  • @DZoroLost
    @DZoroLost 6 วันที่ผ่านมา +4

    Irshad bhai Allah aap ki hifazat farmaye Ameen

  • @UsmanKhak-x6w
    @UsmanKhak-x6w 7 วันที่ผ่านมา +45

    اور ہم عمران خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے لیڈر شپ چاہتا نہیں ہے عمران خان رہا ہو جائے پھر کرسی کا مزہ کس طرح لے گئے یہ لوگ لعنت ہو ہمارے لیڈر شپ پے

  • @saadiyah-o4p
    @saadiyah-o4p 7 วันที่ผ่านมา +5

    Ap ka aik aik lafz such hai aur ye sub Sun aur dekh k dil dukh raha hai....Feeling sad for PTI workers😢

  • @amanatalioffical
    @amanatalioffical 7 วันที่ผ่านมา +17

    آج آپ نے صحافت کا حق ادا کر دیا

  • @SaqibToria
    @SaqibToria 6 วันที่ผ่านมา

    بھٹی صاحب کا بہت اچھے اور محب وطن پاکستانی کو ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
    اپ جیسے لوگ اس ملک کا فخر ہے

  • @niazhussain9953
    @niazhussain9953 7 วันที่ผ่านมา +19

    Yar Irshad Batti Sab Kamal kar deyah AP na mard ka bacha ha Sab ke class la li AP na good work Sir

  • @SahibzadaBabal
    @SahibzadaBabal 7 วันที่ผ่านมา +4

    مقبوضہ کشمیر کو آزادی دلانے سے مقبوضہ پاکستان تک کا سفر

  • @muhammadsafdar7247
    @muhammadsafdar7247 7 วันที่ผ่านมา +27

    آج تک پاکستان میں کبھی شفاف تحقیقات نہیں ہوئیں

  • @aghahayder2214
    @aghahayder2214 6 วันที่ผ่านมา +1

    بھٹی صاحب درست فرمایا۔
    ھم سب کو سہی ھونا پڑے گا۔ عوام کی اکثریت خود کو سہی اور ایماندار کرلےگی تو پھر سب حکمران بھی سہی ھو جاںٔیں گے۔

  • @muhammdhussein6811
    @muhammdhussein6811 7 วันที่ผ่านมา +17

    اللہ پاک پاکستان کو جھوٹوں منافقوں غداروں اور دہشتگردوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین

  • @imishah786
    @imishah786 6 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بھٹی صاحب سچ بٹانے کے لئے شکریہ جیتے رہیں ❤پاکستان کے لوگوں کے لیے درد والا دل ہے

  • @tipubhai13
    @tipubhai13 7 วันที่ผ่านมา +29

    جن لوگوں نے ماڈل ٹاؤن میں قتل عام کیا ،جس فوج نے جامعۃ حفصہ میں معصوم طلباء و طالبات پر بم برسائےاور لاشوں پر تیزاب ڈال کر گلآیا گیا۔لاشوں کو غائب کرنا اس ملک میں پہلی بار نہیں ہوا۔ کیا ان لوگوں سے کسی خیر کی توقع کی جا سکتی ہے ۔

    • @fahidmalik4887
      @fahidmalik4887 7 วันที่ผ่านมา

      Austsgfirullah 😢😢😢

  • @ghulammustafa-un9yf
    @ghulammustafa-un9yf 6 วันที่ผ่านมา +2

    یاالله عزوجل پاکستان پر رحم فرما آمین🙏

  • @hassanshahmultani9727
    @hassanshahmultani9727 7 วันที่ผ่านมา +12

    مولا آپ کو سلامت رکھے . . آمین

  • @AnwarAbbasi-p4k
    @AnwarAbbasi-p4k 6 วันที่ผ่านมา +1

    زبردست بھٹی صاحب اللہ پاک شہداء کی قربانیوں کو قبول فرمائے آمین

  • @sadianasir26
    @sadianasir26 7 วันที่ผ่านมา +9

    Aaj bohat dil udass hai. Aik he brave leader hai woh Imran khan hai bas.

  • @ArshadIqbal-p9c
    @ArshadIqbal-p9c 6 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ کے ولی کی اللہ تعالیٰ ہر بات ہر بات پوری کرتاہے

  • @goldeneyes8361
    @goldeneyes8361 7 วันที่ผ่านมา +11

    اللہ پاک عمران خان پاکستان اور آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @lofi.music.hub.1
    @lofi.music.hub.1 6 วันที่ผ่านมา

    Imran Khan zindabad ❤

  • @sajjadahmed-u2l
    @sajjadahmed-u2l 7 วันที่ผ่านมา +49

    نہ فوج ہماری نہ پولیس ہماری ہماری ہوتی تو ہمیں نہ مارتی

    • @SeermuzSherazi
      @SeermuzSherazi 7 วันที่ผ่านมา +1

      صحیح بات ہے

    • @shanikhan7490
      @shanikhan7490 6 วันที่ผ่านมา

      Kse aur mulk m asy kro pta chly 😄

    • @ZaheerAhmedKhan-ex9re
      @ZaheerAhmedKhan-ex9re 6 วันที่ผ่านมา

      @@shanikhan7490 sharam kro kuch. koi jurm kia hai jo keh rhe kisi or mulk me asy kro pta chly

  • @tajamalkarim
    @tajamalkarim 6 วันที่ผ่านมา +1

    Yes you are Right

  • @Humanbeingcare
    @Humanbeingcare 7 วันที่ผ่านมา +13

    ایک فرد واحد شخص کے جزیروں کی خاطر کتنی لاشیں اور گرے گی۔ 😢😢😢😢😢😢😢

  • @JeanMalik-lc9nf
    @JeanMalik-lc9nf 6 วันที่ผ่านมา

    I salute you Irsad Bhatti for the truth you speak and the love for Pakistan.Khuda aap ko hamesha mehfooz rakhe.

  • @hafizzia8370
    @hafizzia8370 7 วันที่ผ่านมา +8

    بڑی خبر 🚨
    اقوام متحدہ نے پُر امن مظاہرین کے خلاف فوج کی تعیناتی اور اُن پر سیدھی فائرنگ کا نوٹس لے لیا

  • @AliAli-pv5dp
    @AliAli-pv5dp 7 วันที่ผ่านมา +8

    یہ ظلم کب تک رہے گا اللّٰہ ہی بہتر جانتا ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ijazali5981
    @ijazali5981 7 วันที่ผ่านมา +19

    ظالموں نے ظلم کی آخیر کر دی ہے

    • @MunishKumar-dm9fk
      @MunishKumar-dm9fk 7 วันที่ผ่านมา

      😂😂😂😂😂😂😂

    • @sadiamurtaza5780
      @sadiamurtaza5780 6 วันที่ผ่านมา

      ​@@MunishKumar-dm9fksharam karoo

  • @sheikhatif3470
    @sheikhatif3470 6 วันที่ผ่านมา

    بھٹی صاحب آپ بلکل درست فرما رہے ہیں

  • @takemeondrive444
    @takemeondrive444 7 วันที่ผ่านมา +7

    you are right sir
    ap 100% theek baat kr rhy hain

  • @hbgroup8952
    @hbgroup8952 6 วันที่ผ่านมา +5

    Only Imran Khan ❤❤❤

  • @khizaabid
    @khizaabid 7 วันที่ผ่านมา +5

    Bhatti sahab what you said is 101% correct. This is the bitter reality of PTI in which leaders enjoy the comfort of home and the followers have to face the music....

  • @Zeeshee-f8i
    @Zeeshee-f8i 6 วันที่ผ่านมา +1

    سر اللّٰہ پاک آ پ کو سلامت رکھے آمین عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤

  • @zahidrizvirizvi9233
    @zahidrizvirizvi9233 7 วันที่ผ่านมา +4

    Kamal ki baty ki sir apne

  • @MuhammadAkbar-hh8bz
    @MuhammadAkbar-hh8bz 6 วันที่ผ่านมา

    ماشاء اللہ تبارک اللہ جزاک اللہ خیر

  • @surrayahameed2777
    @surrayahameed2777 7 วันที่ผ่านมา +15

    انصاف کون کرے گا حکومت نے تمام اداروں کو اپنے قبضے میں کیا ہوا ھے ہمارے ملک میں کوئی قانون نہیں ھے

  • @kiraniqbal568
    @kiraniqbal568 6 วันที่ผ่านมา +1

    Bilkul sahi bola ap ne...qayadat se koi umeed nahi...

  • @farrukhthaeem2157
    @farrukhthaeem2157 7 วันที่ผ่านมา +11

    تحریک انصاف صرف عمران خان ہے

  • @TahirKhanLodhi-ou2zq
    @TahirKhanLodhi-ou2zq 6 วันที่ผ่านมา +1

    ارشاد بھٹی بہت خوب, ستا بھٹی ایک بار پھر جاگ گیا

  • @SohailAbbas-x4f
    @SohailAbbas-x4f 7 วันที่ผ่านมา +6

    PTI Zindabad Pakistan Zindabad Imran khan Zindabad Irshad Bhati Zindabad

  • @fuffypluffy663
    @fuffypluffy663 6 วันที่ผ่านมา +1

    Sach bool rhe ha ap bhatti sahab Allah apki hifazat kre

  • @GgtFrt
    @GgtFrt 7 วันที่ผ่านมา +34

    اب ھم عمران خان کے علاوہ کسی پر بھی یقین نہیں کرسکتے عمران خان کے ساتھ جو سلوک انہوں نے کیا ہے اس پر لعنت ھے اس قیادت پر،

  • @amna359
    @amna359 7 วันที่ผ่านมา +3

    بھٹی صاحب دل خون کے آنسو روتا ھے😢😢😢😢

  • @Sabirur-k7g
    @Sabirur-k7g 7 วันที่ผ่านมา +4

    اللہ آپکی حفاظت فر مائے آمین

  • @SulemanAli-uf9lg
    @SulemanAli-uf9lg 7 วันที่ผ่านมา +5

    Apki haq sach bat karne ki jurat ko salam.sahi nishan dahi ki apne

  • @sagharaziz-p1g
    @sagharaziz-p1g 6 วันที่ผ่านมา

    بہت خوب بھٹی صاحب دل خوش کر دیا

  • @FarazAli-p5q
    @FarazAli-p5q 7 วันที่ผ่านมา +12

    Imran khan zindabad pti zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @akramtahir5858
    @akramtahir5858 6 วันที่ผ่านมา

    ارشاد بھائی حق سچ بیان کرنے پہ آپ کو سلام پیش کرتا ہوں

  • @murtazaali-637
    @murtazaali-637 7 วันที่ผ่านมา +9

    Salute abhi b sahafat ap jasy khuch sahafiyong k waja sy zinda h pakistan ma
    nhi to sap bikka howa
    or scripted media and anchor milty h pakistan ma
    salute you, man after shaheed Arshad Shareef, you are a star who keeps shining

  • @azhariqbal7738
    @azhariqbal7738 6 วันที่ผ่านมา

    ماشاءالله اللہ پاک آپکی حفاظت فرماۓ

  • @bshmalik-zw1zy
    @bshmalik-zw1zy 7 วันที่ผ่านมา +6

    Exactly said this person.

  • @uzmanaseem1723
    @uzmanaseem1723 6 วันที่ผ่านมา

    آپ بلکل ٹھیک کہتے ہیں بھٹی صاحب

  • @mastermuhammadbilal4054
    @mastermuhammadbilal4054 7 วันที่ผ่านมา +10

    ❤❤❤ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤

  • @OnlineMaa
    @OnlineMaa 6 วันที่ผ่านมา

    *بھٹی صاحب لفظ بہ لفظ حق سچ تلخ سے تلخ حقیقت*

  • @kabirhussain282
    @kabirhussain282 7 วันที่ผ่านมา +5

    100%true bahi

  • @babatravelhunting1358
    @babatravelhunting1358 6 วันที่ผ่านมา

    اج تو اپ نے کمال کی باتیں کی ہیں ایک ایک بات میں سچائی ہے اور حقیقت بھی اسی طرح ہے مرد و غریب کارکن رہا ہے ہر طرف جس پارٹی کو بھی دیکھ لیں مرغ غریب رہا ہے اپس کی لڑائی میں پاکستان کو برباد کر دیا ہے

  • @IslamicdunyaTV23
    @IslamicdunyaTV23 7 วันที่ผ่านมา +5

    زبردست تجزث

  • @uzmanaseem1723
    @uzmanaseem1723 6 วันที่ผ่านมา

    بھٹی صاحب بلکل ٹھیک کہتے ہیں

  • @YasiRisi-shorts
    @YasiRisi-shorts 7 วันที่ผ่านมา +4

    Allah AP ko Sach o Haq py hamesha bolny ki himat dy❤❤

  • @IsrarKhan-yp4jm
    @IsrarKhan-yp4jm 6 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ زندہ باد ♥️👍

  • @deemadeema8814
    @deemadeema8814 7 วันที่ผ่านมา +5

    Walikum sallam aslam ualikum Sb ko ya ALLAH PAK KHER KRE AAMEEN

  • @InamCh-sp1fi
    @InamCh-sp1fi 6 วันที่ผ่านมา

    بہت خوب ماشاءاللہ

  • @muhammadaslam8984
    @muhammadaslam8984 7 วันที่ผ่านมา +4

    بھٹی صاحب سواد آ گیا

  • @naveedbashir9005
    @naveedbashir9005 6 วันที่ผ่านมา

    MASHAALLAH SIR GI...INSHALLAH IMRAN KHAN ZINDABAD

  • @AsifKhan-gp9pu
    @AsifKhan-gp9pu 7 วันที่ผ่านมา +4

    ❤aj bohaat bohaat acha analysis kiya h .ma bhi imran khan ko pasand karta ho. Aj joe ap nay bola h.bilkul sahi h assa hi howa h.Allah pak apko salamat rakhay Ameen

  • @MuhammadHaroonKhan-m6e
    @MuhammadHaroonKhan-m6e 7 วันที่ผ่านมา +4

    Bilkull I agree with you sir

  • @khuramhayat6977
    @khuramhayat6977 6 วันที่ผ่านมา

    بھٹی صاحب بالکل 100 پرسنٹ اپ کی ساری باتیں درست ہیں ان سب کے ہوتے ہوئے عمران خان کا باہر انا بہت مشکل ہے سب سے بڑے ڈرامے باز ہیں یہ سب لوگ

  • @janan3889
    @janan3889 7 วันที่ผ่านมา +24

    افسوس سارا ملک آرمی نے ملک برباد کیا

  • @tajamalkarim
    @tajamalkarim 6 วันที่ผ่านมา +2

    Shame Shame on government

  • @NaheedAhitsham
    @NaheedAhitsham 7 วันที่ผ่านมา +6

    کوئی بندہ کہہ سکتا ہے کہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے