پی ٹی وی کے بعد لمبے عرصہ بعد آ پ کو سننے کا موقع ملا، بہت اچھا لگا۔ بہترین تجزیہ ہے۔ عمران خان تو سات لاکھ فوج اور تیرہ چودہ سیاسی دشمنوں کے خلاف اکیلا ہی لڑ رہا ہے اور جیل میں دٹا ہے۔
خوبصورت تجزیہ کیا ہے۔ مگر اگر کوئی رشتہ دار پاکستان میں ہوا تو یہ لوگ اس کے پیچھے پڑ جائیں گے جیسا کہ شہباز گل اور کچھ اور وی لاگر کے ساتھ ہوا۔ اللّٰہ آپ کو حفظ و امان میں رکھے آمین
ارے محترمہ مہ پارہ صفدر صاحبہ! مجھے خوشگوار حیرت ہوی اچانک یوں آپکو دیکھ کر ماشااللہ آپکا Stance جان کر اور بھی اچھا لگا۔ اللہ تعالی آپکو خوشُ خرم رکھیں Take care of yourself 👍
اللہ تعالیٰ آپ کو بہت خوش وخرم اور سلامت رکھے. حق کا ساتھ دینے پر بہت خوشی ہوئی... آپکے خیالات مبنی بر صداقت ہیں اللہ تعالیٰ آپکو سچائی کا ساتھ دینے پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین یا ذالجلال والإكرام
اتنی پیاری آواز بچپن سے سنتی آئ ھوں اور اتنا پیارا دل لیکر مہہپارہ صفدر اس دنیا میں آئ اللہ کا شکر ھے کہ آپ کو ابھی تک سن رہی ھیں اور مریم بیبی کا تو ماضی بھی داغدار ھے اور مستقبل بھی کالا سیاہ ھے اسکا تو شوہر صفدر بھی زندہ لاش بنا پھرتا ھے ا چھا جواب دیا ھے آپ نے اس منحوس کو
الحمد للہ آپ کی میٹھی آواز سننے کو ملی ،ماشاءاللہ ماشاء اللہ ان حالات میں اس جراءت مندی سے سچ بولنے پر بہت سی دعائیں اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آپ نے ہم سب کے دل کی ترجمانی ہے اس کے لئے بہت بہت شکریہ ،اور لوگوں کو بھی آپ کی طرح بولنا چاہیے اللہ ہمارے ملک کو بچا لے حالات بہت خراب کر دئیے گئے ہیں اللہ ہمارے ملک کی حفاظت کرے آمین
سیاسی معاملات اور مریم نواز ایک طرف ۔اپ کا سارا پروگرام انکھیں بند کر کے سنا اور بہت دور چلی گئی ماضی کی وہ یادیں اور خبرنامہ جو کہ رات کو نو بجے سنا کرتے تھے ۔پھر سے وہی خوبصورت اواز سن کے بہت اچھا لگا ۔انکھیں نم ہو گئی
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ ، سسٹر بڑے عرصہ بعد آ پ کو دیکھا اور سنا، وہی بہترین انداز اور سلیس اُردو اور طرز تکلم بہت اچھا لگا، واقعتاً دل بیحد افسردہ ہیکہ اپنی ھی فوج نے اپنے شہریوں سے ایسا بیدر دانہ سلوک کیا ھو ںم سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔
مرد حضرات میں حبیب اکرم صاحب اور خواتین میں ماہ پارہ صفدر صاحبہ ہی ہیں جن کا انداز بیان انتہائی سلجھا ہوا، طرز گفتگو میں ٹھہراؤ اور شستہ اردو۔۔واہ واہ سننے کا لطف آیا۔۔کسی ہیجان کے بغیر تجزیہ ❤
@MahparaSafdar ماہ پارہ صفدر صاحبہ ۔ میرے خیال میں بھٹو پہلی دفعہ عوام کے بھاری ووٹوں سے آئے تھے لیکن پہلی مرتبہ جیت کر وہ عوام کو خوش نہ کر سکے۔ دوسری مرتبہ بھٹو نے الیکشن میں زبردست دھاندلی کی جس کے خلاف ملک کی نو سیاسی جماعتوں نے مفتی محمود ( جو کہ مولانا فضل الرحمن کے والد تھے ) کی سربراہی میں تحریک چلائی اور پورا ملک اس تحریک میں شامل ہو گیا۔ لکشمی چوک میں عوام پر اندھا دھند فائرنگ بھی کی گئی۔ ضیاء الحق نے بھٹو کو بہت دفعہ موقع دیا کہ وہ اپوزیشن سے بات چیت کر کے کوئی حل نکالیں لیکن بھٹو نے اپوزیشن کے اس مطالبے کو کہ الیکشن دوبارہ کرائے جائیں ماننے سے انکار کر دیا ۔ مذاکرات کی ناکامی کے بعد جنرل ضیاء الحق نے آئین معطل کر کے ملک میں مارشل لاء لگانا دیا اور ذوالفقار علی بھٹو کو محمود علی قصوی کے والد کو قتل کرنے کے الزام میں سزائے موت دی گئی۔ بھٹو کبھی بھی کامیاب نہیں ہوا تھا بلکہ اس نے پاکستان کو تباہ کر دیا اور ملک دو ٹکڑے ہو گیا کیونکہ بھٹو نے شیخ مجیب الرحمٰن کو جو، الیکشن میں کامیاب ہوا تھا، اقتدار دینے سے انکار کر دیا جس کے نتیجے میں بنگلہ دیش وجود میں آیا۔
Allah has blessed you with a great voice, aap ki BAAT ka Andaz aisa hay jaisay Banda classical music sun Raha ho, bohat Khushi hotee hay aap ki awaz sun kar, you stand with voices of Truth❤❤❤
Real analysis in a very nice and soft way of telling the truth. We need people like you. Once PTV and Radio pakistan produce,s like you. God bless Pakistan.
Love to watch your vlogs and thank god there is another sane and believable voice in journalism. We definitely lack intelligent and unbiased journalists so it’s really fantastic and refreshing to hear someone who has witnessed so many different parties/ army rules in the past.
sister ap bilkul haqeeqat bayan karrahe hay kin choro ke ap bat kar rahe hay awam sub kuch jantee haymagar kea karay boot walay in kay back par hay ab awam kea kar sakte hay.sare qoom ya bat jante hay
بہت عرصے بعد خوبصورت اردو بہترین تلفظ سننے کا ملا۔۔اور کانوں میں رس گھولتی ہوئی آواز۔۔❤❤❤
جامع سیاسی تجزیہ کے ساتھ ایک انتہائی خوبصورت انداز گفتگو، دھیمہ لہجہ اور ادبی اردو ۔۔۔ بہت خوب
آف اللہ ہمارے بچپن میں یہ آواز ہمارے گھر گونجا کرتی تھی پی ٹی وی نیوز پہ۔وہی مٹھاس وہی تہذیب وہی انداز بیان ۔۔ماشااللہ ماہ پارہ صفدر جی دل خوش کر دیا
ہمارے ملک میں سچ بولنے والوں کو غائب کر دیا جاتا ہے
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
Salute to your truthfulness ❤
اسلام علیکم محترمہ بہن مہپارہ صفدرکافئ سالوں کےبعد آپ کو دیکھ آور سن رہا ہوں ۔اللہ آپ کو لمبی عمر کی ساتھ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
حقیقت پر مبنی تجزیہ ہے
مبنی بر حقیقت بہترین تجزیہ
Buhat shukria..💐
ویلاگ سن کر مذید اچھا لگا 👍
❤ madom assalamualaikum very very very very very good conversation ❤ Allah hamari madom hamasha surhuro rakha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
We also wish you good and peaceful life.
بہترین تجزیہ ❤
پی ٹی وی کے بعد لمبے عرصہ بعد آ پ کو سننے کا موقع ملا، بہت اچھا لگا۔ بہترین تجزیہ ہے۔ عمران خان تو سات لاکھ فوج اور تیرہ چودہ سیاسی دشمنوں کے خلاف اکیلا ہی لڑ رہا ہے اور جیل میں دٹا ہے۔
True ,every word is truthful
رائے کیا دوں آج کل ہر بولنے والے کے لئے یہی دعا ہے کہ اللّہ پاک سب کی حفاظت فر مائے آمین
ماشاء اللّٰہ
زبردست
زبردست
واہ بہت خوب کیاکہنے۔زبردست۔۔۔۔اپ نے توحق اداکردیا۔۔۔اللہ اپکو دین ودنیا کی خوشیاں نصیب کرے ۔امین۔۔۔
اللہ تعالیٰ اپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اپ نے اس بدنصیب ملک کے حالات کا بالکل صحیح تجزیہ کیا ہے
جزاک اللہ خیر
خوبصورت تجزیہ کیا ہے۔
مگر اگر کوئی رشتہ دار پاکستان میں ہوا تو یہ لوگ اس کے پیچھے پڑ جائیں گے جیسا کہ شہباز گل اور کچھ اور وی لاگر کے ساتھ ہوا۔
اللّٰہ آپ کو حفظ و امان میں رکھے آمین
اللہ آپکو خوش رکھے آور آپ پر سلامتی ہو۔ بہت شکریا جی 💐
Maryam Nawaz is lying
This is a trademark of sharifs
Corruption was proven but the files burnt and few witnesses mysteriously died
اللہ پاک پاکستان پر رحم فرمائے اور آپ اپنی حفاظت میں رکھے آمین
ارے محترمہ مہ پارہ صفدر صاحبہ!
مجھے خوشگوار حیرت ہوی اچانک یوں آپکو دیکھ کر ماشااللہ
آپکا Stance جان کر اور بھی اچھا لگا۔
اللہ تعالی آپکو خوشُ خرم رکھیں
Take care of yourself 👍
Allah Pak Aap Ki Hafazat Farmaiy Ameen 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Very well comments, my sister. Shabash.
آپ کی جرت کو سلام میڈم ۔۔۔ اللّہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بہت خوش وخرم اور سلامت رکھے. حق کا ساتھ دینے پر بہت خوشی ہوئی...
آپکے خیالات مبنی بر صداقت ہیں اللہ تعالیٰ آپکو سچائی کا ساتھ دینے پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین یا ذالجلال والإكرام
اتنی پیاری آواز بچپن سے سنتی آئ ھوں اور اتنا پیارا دل لیکر مہہپارہ صفدر اس دنیا میں آئ اللہ کا شکر ھے کہ آپ کو ابھی تک سن رہی ھیں اور مریم بیبی کا تو ماضی بھی داغدار ھے اور مستقبل بھی کالا سیاہ ھے اسکا تو شوہر صفدر بھی زندہ لاش بنا پھرتا ھے ا چھا جواب دیا ھے آپ نے اس منحوس کو
ماشاءاللہ سلامت رہیں 🤲
بہت شکریہ
Very good way of expressing 💫👍
گولی کیوں چلائی 😢😢😢?
گولی چلانے کا جس نے بھی حکم دیا تھا، ان کو اخر ایک دن ان شہادتوں اور ظلم کا حساب دینا ھوگا، جلد یا بدیر۔😢😢😢
دو ٹوک اور صاف صاف تجزیہ ۔۔۔ شاندار اور دھیمہ انداذ ۔۔۔ سمجھنے کیلئے اآسان ۔۔۔ شکریہ
یہ بھی سچ ہے مہ پارہ میں بدل نہیں سکتی۔ ۔لیکن پھر بھی پیچھا کرتی رہتی ہے آواز ۔
Welcome back madam,
آپ پہ سلامتی ھو ،اللہ کریم آپ پہ اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین
آمین ثم آمین
وا علیکم اسلام اللہ پاک آپ کو صحت والی زندگی دے
🙏🙏
پہلی مرتبہ آپ کا ویلاگ سنا بہت اچھا لگا
Excellent analysis.
Thanks so much 🙏
زبردست تجزیہ
🙏
ایسی کھر ی صحا فت تو کو ئ صحا فی با ہر بیٹھ کر ہی کر سکتا ہے شاباش
Zindabad sister
❤ میری بہن اللّٰہ پاک آپ کو آپ کی فیملی کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین ❤
سلامت رہیے 🙏
ایک ایک لفظ حقیقت پر مبنی❤ ھے
جی بالکل ، میں کبھی مبالغہ آرائی نہیں کرتی ۔۔🙏
الحمد للہ آپ کی میٹھی آواز سننے کو ملی ،ماشاءاللہ ماشاء اللہ ان حالات میں اس جراءت مندی سے سچ بولنے پر بہت سی دعائیں اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آپ نے ہم سب کے دل کی ترجمانی ہے اس
کے لئے بہت بہت شکریہ ،اور لوگوں کو بھی آپ کی طرح بولنا چاہیے اللہ ہمارے ملک کو بچا لے حالات بہت خراب کر دئیے گئے ہیں اللہ ہمارے ملک کی حفاظت کرے آمین
Bilkul sahih.. humare jazbaat ki sahih tarjumani ki.
Good job
اعلی تجزیہ خوبصورت انداز و زبان اردو میں زبردست
Imran khan zindabad Pakistan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عمدہ تبصرہ، ٹھہرا ہوا متوازن لہجہ۔ قابل تقلید تلفظ۔ سلامت رہیں
❤❤❤❤❤❤❤
الله آپ کو مزید عزت دے آمین
Allah Pak Aap ko asaiay hee Sach bolnay ki hamat dayta rahay. Mam
🙏🤲
صحیح مہ پارہ صفدر جی۔
Wow
Salam
سیاسی معاملات اور مریم نواز ایک طرف ۔اپ کا سارا پروگرام انکھیں بند کر کے سنا اور بہت دور چلی گئی ماضی کی وہ یادیں اور خبرنامہ جو کہ رات کو نو بجے سنا کرتے تھے ۔پھر سے وہی خوبصورت اواز سن کے بہت اچھا لگا ۔انکھیں نم ہو گئی
اللہ پاک خوش رکھے آمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ ، سسٹر بڑے عرصہ بعد آ پ کو دیکھا اور سنا، وہی بہترین انداز اور سلیس اُردو اور طرز تکلم بہت اچھا لگا، واقعتاً دل بیحد افسردہ ہیکہ اپنی ھی فوج نے اپنے شہریوں سے ایسا بیدر دانہ سلوک کیا ھو ںم سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔
Masha ALLAH, superb analysis and log
Good analysis 👍
سوتے جاگتے اٹھتے بیٹھتے بس ایک ہی سوال ذہن میں آرہا ھے۔
#گولی کیوں چلائی😢😢😢
زبردست تجزیہ ❤
اللہ پاک ملک و قوم کے دشمنوں کا صفایا فرما کر نشان عبرت بنائے۔ آمین
خان زندہ باد
Masha Allah ap ny pakistani hony ka haq ada kr dia
آپ کی باتیں سن کر دلی سکون ملتا ہے ۔ ہر روز کم از کم دو ولاگ کر لیا کریں۔ اللہ آپکو خوش اور سلامت رکھے آمین
پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ ، مگر دن میں دو ویلوگ تو ذرا مشکل ہوگا ۔۔🤗
ماہ پارہ صفدر ہماری قوم کا فخر ہیں۔
مجھے یاد ھے جب آپ نے ضیاء کے مارشل لاء کی خبر دی لیکن اس وقت میں چھوٹا تھا
یہ میرے دور کے رہنمائے وطن ،،،،
جس طرف بھی گئے کربلا کر گئے ،،،
Shabaash bohat excellent video information
آپ نے دل جیت لیا میرا اور تما پاکستانیوں کا
اللہ پاک سلامت رکھے۔اور عمر دراز کرے بہن۔
Allah apko ese trah Sach bolny ke hemat dy ,aameen
Great analysis thanks ❤
Thanks a lot ..🙏
ماشاءاللہ
Bahut khushi hui aap ko Haq ka sath dene per
Allah Taala Imran khan ko kamyabi ata farmai Aameen
Love your true analysis, beautiful presentation
مرد حضرات میں حبیب اکرم صاحب اور خواتین میں ماہ پارہ صفدر صاحبہ ہی ہیں جن کا انداز بیان انتہائی سلجھا ہوا، طرز گفتگو میں ٹھہراؤ اور شستہ اردو۔۔واہ واہ سننے کا لطف آیا۔۔کسی ہیجان کے بغیر تجزیہ ❤
مرشد ہماری سوچ بھی بازاری ہو گئی _
افکار علوی _
Nice Analysis 😂😂😂
An objective analysis.
MashaAllah MashaAllah Ap ko kekh kr boht Khushi hui ha . Allah pak seht k sath lambi umer ata kren ameen Summa ameen .
truth, truth speaking people shud leave pakistan for safety. no protection in pakistan for people freedom.
کاش سچ حقیقت بیان کیا جاتا اور جمہوریت آئین قانون انصاف عدلیہ عوامی امنگوں کے مطابق نظام جمہوری پارلیمانی نظام حکومت ہوتی
Thanks for your honestly talk about pmln
Pyari behan apka pehla vlog dekha es zullam ke dor mein subhan allah keya shandar jurrat ki baat ki allah apko khush rakhe
ماشاءاللہ
آپ کی آواز مدت بعد سنی اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین
آپ نے بلامبالغہ حقائق بیان کیے ہیں اچھا لگا
حقیقت یہ ھے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے دور سے لیکر اج تک پاکستان نہیں سنبھل سکا ۔
بھٹو صاحب بھی پہلی مرتبہ تو کامیاب نہیں رہے لیکن دوسری مرتبہ ضرور بہتری لا تے
@MahparaSafdar
ماہ پارہ صفدر صاحبہ ۔
میرے خیال میں بھٹو پہلی دفعہ عوام کے بھاری ووٹوں سے آئے تھے لیکن پہلی مرتبہ جیت کر وہ عوام کو خوش نہ کر سکے۔ دوسری مرتبہ بھٹو نے الیکشن میں زبردست دھاندلی کی جس کے خلاف ملک کی نو سیاسی جماعتوں نے مفتی محمود ( جو کہ مولانا فضل الرحمن کے والد تھے ) کی سربراہی میں تحریک چلائی اور پورا ملک اس تحریک میں شامل ہو گیا۔ لکشمی چوک میں عوام پر اندھا دھند فائرنگ بھی کی گئی۔ ضیاء الحق نے بھٹو کو بہت دفعہ موقع دیا کہ وہ اپوزیشن سے بات چیت کر کے کوئی حل نکالیں لیکن بھٹو نے اپوزیشن کے اس مطالبے کو کہ الیکشن دوبارہ کرائے جائیں ماننے سے انکار کر دیا ۔ مذاکرات کی ناکامی کے بعد جنرل ضیاء الحق نے آئین معطل کر کے ملک میں مارشل لاء لگانا دیا اور ذوالفقار علی بھٹو کو محمود علی قصوی کے والد کو قتل کرنے کے الزام میں سزائے موت دی گئی۔ بھٹو کبھی بھی کامیاب نہیں ہوا تھا بلکہ اس نے پاکستان کو تباہ کر دیا اور ملک دو ٹکڑے ہو گیا کیونکہ بھٹو نے شیخ مجیب الرحمٰن کو جو، الیکشن میں کامیاب ہوا تھا، اقتدار دینے سے انکار کر دیا جس کے نتیجے میں بنگلہ دیش وجود میں آیا۔
Allah has blessed you with a great voice, aap ki BAAT ka Andaz aisa hay jaisay Banda classical music sun Raha ho, bohat Khushi hotee hay aap ki awaz sun kar, you stand with voices of Truth❤❤❤
Salaam. Respect and love for u from Pakistan.
🙏❤️
Real analysis in a very nice and soft way of telling the truth.
We need people like you.
Once PTV and Radio pakistan produce,s like you.
God bless Pakistan.
میڈم بہت اعلی
بہت شکریہ ۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Best and bold journalist
You are real hero of Pakistan ❤
Love to watch your vlogs and thank god there is another sane and believable voice in journalism. We definitely lack intelligent and unbiased journalists so it’s really fantastic and refreshing to hear someone who has witnessed so many different parties/ army rules in the past.
MAPARA SAFDAR MADAM
A BIG
PERSONALITY OF PAKISTAN.
Awaiting…..
for the next one
🙏
جنرل ضیاء کا ریفرینڈم کیا کرپشن نہیں تھا ؟؟؟
اقتدار پر قبضہ برقرار رکھنے کی ایک کوشش تھا ۔۔۔
@
اس کا ultimate نتیجہ کیا نکلا
لوگ آج بھی اس کے نام اور کام پر تھو تھو کرتے ھیں
Masha Allah, you have the guts to speak the truth. May Allah protect you and keep you safe.
Allah aap ka hami o nasir ho ❤
sister ap bilkul haqeeqat bayan karrahe hay kin choro ke ap bat kar rahe hay awam sub kuch jantee haymagar kea karay boot walay in kay back par hay ab awam kea kar sakte hay.sare qoom ya bat jante hay
Allah o akber Pakistan zindabaad 💪
💐💐👍