ایک وقت تھا جب جنرل پرویز مشرف کہا کرتا تھا کہ میں بلوچوں کو وہاں سے ہٹ کروں گا کہ ان کو پتہ بھی نہیں چلے گا آج بلوچ وہاں ہٹ کر رہے ہیں کہ پاکستان کو گمان بھی نہیں ہے
Why should only the PTI give its demands in writing. The Establishment should also have to submit its own demands in writing so that the people can know what is going on .
بلوچستان میں لاکھو ایکڑ زمین پر پوست افیون ھیروھین چرس بھنگ کی کاشت کی گئی ہیں اس پر پوگرام کرو اس کو میڈیا کو رپورٹ کرو یہ مفاد عامہ کا مسلہ ہے اس اپ کی میرے بچو بچے جوان نوجوان نشہ نشے میں
محترم اعزاز سید بھای میرا یہ درخواست حکمرانو تک پہنچا دو اپ منشیات کی کاشت کاروں کی خلاف کارروائی کی جاے بلوچستان میں لاکھو ایکڑ زمین پر منشیات کاشت کی گئی ہیں
اگر ڈاکٹر ماہرنگ پاکستانی پارلیمان میں گیا بلوچ قوم ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو بھی سردار اختر ڈاکٹر مالک کی طرح رجکٹ کرے گا جیسے مولا ھدایتالرحمن کو گوادر نے رجکٹ کیا بے عزت کیا ھے ڈاکٹر ماہرنگ ک ھی اس کرپشن چور بےوفادھوکہ باز پاکستانی سیاست پارلمانی سیاست کبھی نھیں کرےگا پاکستان کو عبالرحمن کھتران سرفراز بھٹی جان اچکزی محمود قریشی اچکزئی مبارک ھو پنجابی۔ کو پاکستانی فوج کو پنجابی جی ھچ کیوں کو مبارک ھو بلوچستان لاڈمانڈ آزاد بلوچستان ھے بلوچستان بلوچ قوم کبھی بھی کوئی دوسرا قوم دوسرا زبان کو اپنا لیڈر حکمران تسلیم نھیں کرے گا۔ بلوچ بلوچ کے علاقعی کبھی بھی کوئی پنجابی پٹھان سندھی ھندوستانی ماجر کو اپنا سر رہ حاکم حکومت کبھی تسلیم پسند دوست نھی۔ کرے گا بلوچ قوم کا لیڈر صرف ایک پاک وفا دار ایماندار بلوچ ھوسکتا ھے نہ کہ کو رہ چور کرپشن جھوٹ بھولنے والا چمچہ دونمبر قوم پرست دونمر سرکاری میر سردار بے وفادھوکہ باز بلوچ ایک بار صرف اپنے لیڈر کو چیک کرتا ھے کرپشن بے وفا دھوکہ کیا پھر ھو نکل گیا بلوچ کے دل سے اس کا عزت ختم ھوگیا بلوچ کے بلوچستان بلوچ قوم کے دل سے سمجھے مسٹر میر سیٹھ چودری پنجابی صاحب آپ لوگ بلوچ کا ات
I think Mahrang have hidden connections with insurgents in Baluchistan since she is mostly polite about the killings of Punjabis in Baluchistan and she got immense support from Punjab when she came here.
بلوچستان کے حوالے سے پروگرام۔کرنے پر آپ دونوں کا شکریہ لیکن بدقسمتی سے جس طرح اس ملک کے طاقتور طبقے بلوچستان کے حوالے سے مکمل مغالطوں کا شکار ہیں اسی طرح آپکے پر خلوص تجزیوں میں بھی کئی مغالطے ہیں۔ 1۔بلوچستان کی عوام پارلیمانی سیاست سے مکمل طور پر بدظن اور بیزار ہے کیونکہ عوام کی اکثریت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ بلوچستان اسمبلی مکمل طور پر ربڈ اسٹمپ ہے وفاق میں جو پارٹی جیت جاۓ صوبے میں اسی کے لوگوں کو کامیاب کراکر حکومت تشکیل دیا جاتا ہے 2۔ سرداروں ،، منشیات فروشوں اور ڈیتھ اسکواڈوں کی گزشتہ تین دہائیوں سے بلوچستان اسمبلی میں اکثریت رہی آپ بااثر صحافی باآسانی چیک کر سکتے 3۔بلوچستان میں قوم پرست، مزہبی و وفاقی پارلیمانی سیاسی پارٹیوں کی عوام میں بلکل مقبولیت نہیں اور ہر ضلع میں اپنے کابینہ تک محدود ہیں 4 ماہ رنگ اس لئے مقبول ہے کہ ماہ رنگ پارلیمانی جمہوریت سے بیزاری کی بات کرتی ہے چونکہ عوام کی اکثریت سمجھتی ہے اسمبلیوں میں کسی مسلئے کا حل نہیں اسلئے خود سڑکوں ہر آکر ہی اپنی آواز مقتتدرہ تک پہنچایا جاسکتا ہے ۔ 5,جس دن ماہ رنگ الکشن میں حصہ لینے کی بات کرے تو یقیناً عوام۔ماہ رنگ کو بھی کلی طور پر مستوس کردیں جیسے موجودہ پارلیمانی قوم۔پرستوں کو مسترد کیا ہے بلوچستان کے لوگوں کا اب اس نہج پر پارلیمان پر دوبارہ کس طرح اعتماد بحال کیا جاسکتا ہے اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے
کل کی خبریں آج کے وی لاگ میں کرنے کا کیا فائدہ ؟ عمران کی غیر سنجیدگی کا یہ حال ھے کہ اگر انکو دس بندے مل کر باہر آ کر پریس کانفرنس کریں تو دس کے دس عمران کے خیالات کا اظہار مختلف انداز میں بیان کریں گے ۔۔۔
اعزاز سید صاحب اور آصف بشیر صاحب آپ دونوں انتہائی محنتی باوقار سچے اور کھَرے صحافی ہیں جو اپنی زندگیوں کو داؤ پر لگا کر حقائق اور معلومات عوام تک پُہنچانے کی حتی الوسطہ کوشش کرتے ہیں مگر بدقسمتی کہیں یا معلومات کی محدود رسائی بلوچ سیاست بلوچستان اور بلوچستان کی حالیہ انسرجنسی کے متعلق آپ کے پاس وہ زمینی حقائق اور دُرست معلومات نہیں ہوتی ہیں جس سے مُلک کے کروڑوں عوام اور متعلقہ ادارے بہتر انفارمیشن لے سکیں آپ بھی وہی سُنی سُنائی یا بنائی گئی غلط احداد و شمار اور معلومات شئیر کرتے ہیں جو حقیقی صورتحال کی صرف دس یا پندرہ فیصد ہیں باقی اِسی فیصد سہی دُرست معلومات اور حالات کا تجزیہ شاید اسلیے آپ سے نہیں ہوپاتا کہ وہاں معلومات کی رسائی کا نہ صرف فقدان ہے بلکہ ایک حد تک پابندی بھی ہے ریاست جب تک بلوچ مسلے اور بلوچ قومی معاملات کے بنیادی محرکیات تک نہیں پہنچ پاتی اور اس کا بلوچ قومی نفسیات کے مطابق ازالہ نہیں کریگی اُس وقت تک بلوچستان کے نہ سہی حالات کا دُرست ادراک ممکن ہوگا اور نہ ہی بلوچ قومی سوال کا حل بہتر طریقے سے ممکن ہوسکتا ہے آپ دوست بھی بدقسمتی سے حالات کی دُرست معلومات لینے کےلیے نہ متعلقہ لوگوں سے رابطہ کرتے ہیں اور نہ ہی وہاں کے سیاسی کارکنان سے رابطہ رکھتے ہیں آپ دوست اگر زمینی حقائق کی بنیاد پر بلوچستان کے سیاسی اور جنگی حالات کا دُرست تجزیہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ صحافی دوستوں کو بلوچ کے حقیقی سیاسی کارکنان سے رابطہ رکھنا ہوگا اور ریاست کو بھی جعلی عوامی نمائندے بنانے کی کارخانوں کو بند کرنا پڑے گا ورنہ حالات بدسے بدتر ہوتے جائینگے
ہمارے اینکر بہت سادے ہوتے ہیں یا بننے کی کوشش کرتے ہیں، بلوچستان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمارے فوج خود کروانا چاہتی ہے ، وہاں بہت زیادہ معدنیات ہیں ان پر فوج اپنا قبضہ تب ہی برقرار رکھ سکتی ہے اگر وہاں بغاوت رہے اس میں سمگلنگ بھی شامل ہے۔
The COAS has more information and interests in the Law Degree and the Bedroom Activities of naughty Judges of the IHC that he situation in Baluchistan and Kurram Agency.
کالے دھن کو وائٹ منی میں تبدیل کریں، عوامی فلاح و بہبود اور رفاہی منصوبوں میں پیسہ لگائیں، قانون خاموش رہے گا کیونکہ قانون بھی کالے دھن کا حصہ ہے۔ وکلاء کو دیا گیا پیسہ کبھی سامنے نہیں آتا کہ پیسہ کون دے رہا ہے اور پیسہ کالے دھن سے کمایا جاتا ہے۔ بھارت برطانیہ، امریکہ اور اسرائیل کی مدد سے جوہری ہتھیاروں کو بہتر بنانے کے لیے کالا دھن استعمال کر رہا ہے۔
فیڈریشن یونٹس کی حقوق کی پامالی زوالی کا اسباب ہیں ۔۔آپ لوگ بھی بالادست انداز اپنائے ھوئے ہیں ۔۔کوئ کسی کو رول نہیں بلکہ برابری کی بنیاد پر یونٹس کو اختیارات دئے جائیں ۔۔۔ملک چلے گا نہیں دوڑے گا
اصف بشیر صاحب یا تو یہ اپ کا تجزیہ پہلے سے ڈسائیڈ تھا یا پھر وڈیو ریکارڈ ہونے کے بعد سنی نہیں گئ یا پھر آپ بضد ہوۓ کہ ایسے ہی چلے گی۔ آصف بشیر صاحب اپ کو سلام سب سب سچ بولنے کے لیے۔
Khuda ka khof krain ezaz Tum jaisay hawai sahafyon ne Pakistan ka bera gharak Kya Huwa ha 😢 Jo raw funding se pal Rahi ha Tum usko chief minister laga rahay ho 😢 1 mpa ki seat tak woh NAHI Jeet sakti 😢 Waha sardari system ha . Balochistan k baray ap bilkul kuch NAHI jantay. Fojj k danday k elawa koi cheez bhi Waha. Kamyab NAHI ho sakti . Pleeez don't misguided your viewers.🙏🙏🙏
This guy Asif Bashir is intellectually far superior to Tuttoo Fakhar Durrani and a better match, at par with Aizaz Shah sahib. Please keep him for professional and objective journalism. I never watch the show if touts like Durrani or Omar Cheema sit on this show who are both boot polishing only for military mafia
سرفراز جیسے دلار جو روز اول یہی جدوجہد کررہا تھا کے مجھے گود لو ۔۔۔سید کہہ رہا ہے کے اسے کسی نے نہیں کہا تھا کے زرداری لیگ جوائن کرو پھر اس دماغ خراب تھا کے اپنے جنریلوں کے باپ کو چھوڑ کر زرداری کے برای نام پارٹی جوائن کیا تھا؟
wah kia bat hais ap smjhtay hain k aleema bibi aur imran niazi to her banday kp aledah aledah deal kartay inki koi bat b sachi nahi hoti koi sach hi bolta hais k yeh eik intashari tola hais aur poura oakistan is intashari tolay ka shakar hais
اعزاز صاحب آپ کس طرح ماہ رنگ بلوچ جیسی غدار کو سیاسی شخصیت کہہ سکتے ہیں؟؟اتنے پنجابی لوگوں کو بلوچستان میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا لیکن ماہ رنگ بلوچ کے منہ سے افسوس کا ایک لفظ نہیں نکلا🤨🤨🤨
او میرے بھائی 1947 سے لے کر پاکستانی فوج بلوچ نسل کشی کر رہی ہے دو لاکھ سے زیادہ بلوچ شہید کر چکا ہے 70 ہزار زیادہ بلوچ لاپتہ ہے ایک پوری قوم کو پاکستان نے غلام بنا کے رکھا ہے. ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ یہ تمام ظلم دنیا کو دکھانے اور فوج کے خلاف مزاحمت کر رہی ہے
خان کو فوج ختم نہیں کرنا چاہتی اسے زرداری اور نواز کے خلاف زندہ رکھے گی، یہ فوج سے یوتھ کی نفرت عارضی ہے ایک بیان کی ضرورت ہے سب نفرت ختم ہو جانی ہے، جیسے فضل الرحمن کو ڈیزل سے ہیروبنتے کتنی دیر لگی تھی
@@mustafamemon6247 معلوم ہوتا ہے آپ کی عمر بہت کم ہے، اس عوام کی آنکھیں کئی بار کھلیں پھر بند ہو گئیں، ایک دن ایوب کتا ہائے ہائےکے نعرے تک لگائے پھر بھول گئے، جب بھٹو کو پھانسی لگی تو جیالوں نے کہا اب فوج سے نفرت اپنے ایمان کا حصہ بنا لینا ہے لیکن فوج نے پنجاب سے جیالوں کو ہی ختم کر دیا پھر مشرف کے خلاف وکیلوں نے کیا کچھ نہ کیا پھر خان اایا تو اس نے ایک بار بتایا کہ آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ہے تو سب نے اسے باپ ہی مان لیا
اعزاز سید صاحب آج پتہ نہیں آپ کا عقل کہاں گھاس چرنے گیا ہے یا عوام کے آنکھوں میں دھول جھونکنے کا ٹھیکہ ملا ہے آصف بشیر چودہری صاحب کو حقیقت سے قریب تر بات بھی نہیں کرنے دے رہے ہو
ایک وقت تھا جب جنرل پرویز مشرف کہا کرتا تھا کہ میں بلوچوں کو وہاں سے ہٹ کروں گا کہ ان کو پتہ بھی نہیں چلے گا آج بلوچ وہاں ہٹ کر رہے ہیں کہ پاکستان کو گمان بھی نہیں ہے
گُڑا دیم ءَ چے بیگ ءَ اِنت؟
Mahrang Insha'ALLAH kabi election nai laregi jis din election lari tho wo baloch qom k Dil se Nikal jaegi😂
ڈاکٹر مارنگ بلوچ ایک اعظیم لیڈر ہیں
Baloch qom zindabad, Balochistan zindabad❤
افسوس کی بات ہے کہ 70 سال سے بلوچوں کو مارتے ہیں اس بارے میں بات نہیں کریگا صرف بس ایک بات کرتے ہیں کہ بلوچ کیوں فورسز کو کیوں نشانہ بنانے ہیں
بلوچستان اور KPKکا مسلہ الگ الگ ہے KPKمیں طالی بان بندوق کے زور پر اسلام نافذ کرنا چاہیے جبکہ بلوچستان کے لوگ عوامی حقوق مانگ رہے ہیں
بلوچستان می لوک علېحدګئ ېعنی ازک آزاد ملک چاهتئ هئ.
آپ کے لمبر 45/100 اور آپ فیل ہوگئے😂😂
یہ تو میزبان ہوتے ہوئے مہمان بننے کی کوشش کرکہ چودھری کو بات کرنے نہیں دے رہا۔
یہ دہشگر دی نیں ہے یہ آزاد کی جنگ ہے
Very nice programme Azaz sahib
Mansoor Ali Khan And Azaz Syed great person ❤️👍
Ghade khore sb barabar kr diye
بلوچستان کا کیا مسلہ یے😂😂
آصف بشیر کو آج پہلی مرتبہ اعزاز سید سے ڈٹ کے اختلاف کرنے پر سلام
Why should only the PTI give its demands in writing. The Establishment should also have to submit its own demands in writing so that the people can know what is going on .
Great discussion...Keeping going...
I appreciate Asif,s today's poi t of view. My greetings to him.
Love for Asif Bashir ❤❤ high standards of journalism
Good analysis bro
Best talk today.
بہت ساری چیزیں نواز شریف کے ہاتھ میں نہیں ہیں 😂😂😂 اعزاز سعید
بلوچستان میں لاکھو ایکڑ زمین پر پوست افیون ھیروھین چرس بھنگ کی کاشت کی گئی ہیں اس پر پوگرام کرو اس کو میڈیا کو رپورٹ کرو یہ مفاد عامہ کا مسلہ ہے اس اپ کی میرے بچو بچے جوان نوجوان نشہ نشے میں
محترم اعزاز سید بھای میرا یہ درخواست حکمرانو تک پہنچا دو اپ منشیات کی کاشت کاروں کی خلاف کارروائی کی جاے بلوچستان میں لاکھو ایکڑ زمین پر منشیات کاشت کی گئی ہیں
اگر ڈاکٹر ماہرنگ پاکستانی پارلیمان میں گیا بلوچ قوم ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو بھی سردار اختر ڈاکٹر مالک کی طرح رجکٹ کرے گا جیسے مولا ھدایتالرحمن کو گوادر نے رجکٹ کیا بے عزت کیا ھے ڈاکٹر ماہرنگ ک ھی اس کرپشن چور بےوفادھوکہ باز پاکستانی سیاست پارلمانی سیاست کبھی نھیں کرےگا پاکستان کو عبالرحمن کھتران سرفراز بھٹی جان اچکزی محمود قریشی اچکزئی مبارک ھو پنجابی۔ کو پاکستانی فوج کو پنجابی جی ھچ کیوں کو مبارک ھو بلوچستان لاڈمانڈ آزاد بلوچستان ھے بلوچستان بلوچ قوم کبھی بھی کوئی دوسرا قوم دوسرا زبان کو اپنا لیڈر حکمران تسلیم نھیں کرے گا۔ بلوچ بلوچ کے علاقعی کبھی بھی کوئی پنجابی پٹھان سندھی ھندوستانی ماجر کو اپنا سر رہ حاکم حکومت کبھی تسلیم پسند دوست نھی۔ کرے گا بلوچ قوم کا لیڈر صرف ایک پاک وفا دار ایماندار بلوچ ھوسکتا ھے نہ کہ کو رہ چور کرپشن جھوٹ بھولنے والا چمچہ دونمبر قوم پرست دونمر سرکاری میر سردار بے وفادھوکہ باز بلوچ ایک بار صرف اپنے لیڈر کو چیک کرتا ھے کرپشن بے وفا دھوکہ کیا پھر ھو نکل گیا بلوچ کے دل سے اس کا عزت ختم ھوگیا بلوچ کے بلوچستان بلوچ قوم کے دل سے سمجھے مسٹر میر سیٹھ چودری پنجابی صاحب آپ لوگ بلوچ کا ات
Asif Bashir Sahb is telling the correct facts about Sarfaraz...
آپ دونوں کو سلام
لیکن بشیر چوہدری آج بہت سے معاملات پر ٹھیک تھے۔
لیکن میرا دوست اعزاز سید، جس کی میں بہت عزت کرتا ہوں، آج غلط تھا۔
ھمیں کیسے پتہ ماھرنگ الیکشن جیتے گی؟
بہت زبردست
I think Mahrang have hidden connections with insurgents in Baluchistan since she is mostly polite about the killings of Punjabis in Baluchistan and she got immense support from Punjab when she came here.
Mahrang abi aik saal howa he media phar mashoor howi he....
Balochistan en 20 saal ye chal reha he
Mahrang straight forwardly refused to condemn killings of innocent Punjabis at hands of BLA
@@sheybaloch5377 what support Punjab lent her? Cold water was showered on them in Islamabad.
Shame on the Punjabis who threw ice cold water on the women who came just to protest.
Not agreed
Strong representative system in Pakistan can only be through prople NOT bureaucracy who learned comma and full stop and English essays. ❤😢❤
भाई गेस्ट को तो बोलने दो।
Azaz sahib,please let Asif Bashir sahib talk.
بلوچستان کے حوالے سے پروگرام۔کرنے پر آپ دونوں کا شکریہ
لیکن بدقسمتی سے جس طرح اس ملک کے طاقتور طبقے بلوچستان کے حوالے سے مکمل مغالطوں کا شکار ہیں اسی طرح آپکے پر خلوص تجزیوں میں بھی کئی مغالطے ہیں۔
1۔بلوچستان کی عوام پارلیمانی سیاست سے مکمل طور پر بدظن اور بیزار ہے کیونکہ عوام کی اکثریت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ بلوچستان اسمبلی مکمل طور پر ربڈ اسٹمپ ہے وفاق میں جو پارٹی جیت جاۓ صوبے میں اسی کے لوگوں کو کامیاب کراکر حکومت تشکیل دیا جاتا ہے
2۔ سرداروں ،، منشیات فروشوں اور ڈیتھ اسکواڈوں کی گزشتہ تین دہائیوں سے بلوچستان اسمبلی میں اکثریت رہی آپ بااثر صحافی باآسانی چیک کر سکتے
3۔بلوچستان میں قوم پرست، مزہبی و وفاقی پارلیمانی سیاسی پارٹیوں کی عوام میں بلکل مقبولیت نہیں اور ہر ضلع میں اپنے کابینہ تک محدود ہیں
4 ماہ رنگ اس لئے مقبول ہے کہ ماہ رنگ پارلیمانی جمہوریت سے بیزاری کی بات کرتی ہے چونکہ عوام کی اکثریت سمجھتی ہے اسمبلیوں میں کسی مسلئے کا حل نہیں اسلئے خود سڑکوں ہر آکر ہی اپنی آواز مقتتدرہ تک پہنچایا جاسکتا ہے ۔
5,جس دن ماہ رنگ الکشن میں حصہ لینے کی بات کرے تو یقیناً عوام۔ماہ رنگ کو بھی کلی طور پر مستوس کردیں جیسے موجودہ پارلیمانی قوم۔پرستوں کو مسترد کیا ہے
بلوچستان کے لوگوں کا اب اس نہج پر پارلیمان پر دوبارہ کس طرح اعتماد بحال کیا جاسکتا ہے اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے
Plz search more the reasons of selective disturbance.
Asif Bashir is right about sarfraz
گزشتہ 67 سالوں سے بلوچوں کو حق حکمرانی، جمہوری حقوق سے محروم رکھاگیا۔
کل کی خبریں آج کے وی لاگ میں کرنے کا کیا فائدہ ؟
عمران کی غیر سنجیدگی کا یہ حال ھے کہ اگر انکو دس بندے مل کر باہر آ کر پریس کانفرنس کریں تو دس کے دس عمران کے خیالات کا اظہار مختلف انداز میں بیان کریں گے ۔۔۔
PTI Tiger ❤️🐯 Hazarawal ❤
Aizaz syed aj to Qaid azam lag rahy haen
😂😂
Asif sahib sahe bat ker rahay hain. Balochistan may sahe election kara dain jo bhi iqdadar may ay woh ba ekhteyar ho. 8o% halat thek ho jae gay
Asif Bashir best person❤
اعزاز سید صاحب اور آصف بشیر صاحب آپ دونوں انتہائی محنتی باوقار سچے اور کھَرے صحافی ہیں جو اپنی زندگیوں کو داؤ پر لگا کر حقائق اور معلومات عوام تک پُہنچانے کی حتی الوسطہ کوشش کرتے ہیں مگر بدقسمتی کہیں یا معلومات کی محدود رسائی بلوچ سیاست بلوچستان اور بلوچستان کی حالیہ انسرجنسی کے متعلق آپ کے پاس وہ زمینی حقائق اور دُرست معلومات نہیں ہوتی ہیں جس سے مُلک کے کروڑوں عوام اور متعلقہ ادارے بہتر انفارمیشن لے سکیں آپ بھی وہی سُنی سُنائی یا بنائی گئی غلط احداد و شمار اور معلومات شئیر کرتے ہیں جو حقیقی صورتحال کی صرف دس یا پندرہ فیصد ہیں باقی اِسی فیصد سہی دُرست معلومات اور حالات کا تجزیہ شاید اسلیے آپ سے نہیں ہوپاتا کہ وہاں معلومات کی رسائی کا نہ صرف فقدان ہے بلکہ ایک حد تک پابندی بھی ہے ریاست جب تک بلوچ مسلے اور بلوچ قومی معاملات کے بنیادی محرکیات تک نہیں پہنچ پاتی اور اس کا بلوچ قومی نفسیات کے مطابق ازالہ نہیں کریگی اُس وقت تک بلوچستان کے نہ سہی حالات کا دُرست ادراک ممکن ہوگا اور نہ ہی بلوچ قومی سوال کا حل بہتر طریقے سے ممکن ہوسکتا ہے آپ دوست بھی بدقسمتی سے حالات کی دُرست معلومات لینے کےلیے نہ متعلقہ لوگوں سے رابطہ کرتے ہیں اور نہ ہی وہاں کے سیاسی کارکنان سے رابطہ رکھتے ہیں آپ دوست اگر زمینی حقائق کی بنیاد پر بلوچستان کے سیاسی اور جنگی حالات کا دُرست تجزیہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ صحافی دوستوں کو بلوچ کے حقیقی سیاسی کارکنان سے رابطہ رکھنا ہوگا اور ریاست کو بھی جعلی عوامی نمائندے بنانے کی کارخانوں کو بند کرنا پڑے گا ورنہ حالات بدسے بدتر ہوتے جائینگے
They showered cold water on Mahrung in Islamabad. Punjabi people didn't react.
انتہائی یک چشمی نکتہ نظر ہے دونوں کا ۔
تین سو پینسٹھ دنوں میں دو سو دو حملے ایورج ڈیڑھ یا پونے دو کیسے ہو گئے اعزاز بھائی😮
اج چوہدری صاحب نے اعزاز بھائی کو ٹف ٹائم دیا ۔😂
ہمارے اینکر بہت سادے ہوتے ہیں یا بننے کی کوشش کرتے ہیں، بلوچستان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمارے فوج خود کروانا چاہتی ہے ، وہاں بہت زیادہ معدنیات ہیں ان پر فوج اپنا قبضہ تب ہی برقرار رکھ سکتی ہے اگر وہاں بغاوت رہے اس میں سمگلنگ بھی شامل ہے۔
Ji ye bt 100% ri8 hai
Well done Asif Bashir choudary I appreciate your thought ❤❤🎉❤
The COAS has more information and interests in the Law Degree and the Bedroom Activities of naughty Judges of the IHC that he situation in Baluchistan and Kurram Agency.
آج اعزاز۔ قائد اعظم کا روپ دھار کے آئے ہے
Per day attack calculations is not ok
بلوچستان میں نون لیگ زیادہ سرکاری سردار رکھتے تھے زرداری کا صرف ایک سرکاری سردار ہے صادق ۔
کالے دھن کو وائٹ منی میں تبدیل کریں، عوامی فلاح و بہبود اور رفاہی منصوبوں میں پیسہ لگائیں، قانون خاموش رہے گا کیونکہ قانون بھی کالے دھن کا حصہ ہے۔ وکلاء کو دیا گیا پیسہ کبھی سامنے نہیں آتا کہ پیسہ کون دے رہا ہے اور پیسہ کالے دھن سے کمایا جاتا ہے۔ بھارت برطانیہ، امریکہ اور اسرائیل کی مدد سے جوہری ہتھیاروں کو بہتر بنانے کے لیے کالا دھن استعمال کر رہا ہے۔
سیاسی پارٹیوں کو ملک کا پیسہ لوٹ کر باھر لے جانے کوشش کر رہے ہیں ادارے کرپشن اور ایکسٹینشن لینے میں مصروف ہیں
IK Lover ❤️✌️
فیڈریشن یونٹس کی حقوق کی پامالی زوالی کا اسباب ہیں ۔۔آپ لوگ بھی بالادست انداز اپنائے ھوئے ہیں ۔۔کوئ کسی کو رول نہیں بلکہ برابری کی بنیاد پر یونٹس کو اختیارات دئے جائیں ۔۔۔ملک چلے گا نہیں دوڑے گا
اصف بشیر صاحب یا تو یہ اپ کا تجزیہ پہلے سے ڈسائیڈ تھا یا پھر وڈیو ریکارڈ ہونے کے بعد سنی نہیں گئ یا پھر آپ بضد ہوۓ کہ ایسے ہی چلے گی۔
آصف بشیر صاحب اپ کو سلام سب سب سچ بولنے کے لیے۔
Aiazaz Sb!
Zidd na Kia karen
Sarfaraz bugti kahaam se itna zerak politician hai
Sab ko patta hai puppet hai
Asif arguments r very reasonable
Khuda ka khof krain ezaz Tum jaisay hawai sahafyon ne Pakistan ka bera gharak Kya Huwa ha 😢
Jo raw funding se pal Rahi ha Tum usko chief minister laga rahay ho 😢
1 mpa ki seat tak woh NAHI Jeet sakti 😢
Waha sardari system ha .
Balochistan k baray ap bilkul kuch NAHI jantay.
Fojj k danday k elawa koi cheez bhi Waha. Kamyab NAHI ho sakti .
Pleeez don't misguided your viewers.🙏🙏🙏
Foojj ka danda apku bhi lgna chaie why baloch? Tm jessy nally hu ju apni batu se separatists ku hawa dety
Hamza shafqat ka b bta detay Kia role ha . Wo b to kuch kr raha ho ga
Poj ko wafas kare FC ko wafas kare ..pora hawam nahi chata Fc waha rahe
Murshad IMRAN KHAN ❤️
❤❤❤
This guy Asif Bashir is intellectually far superior to Tuttoo Fakhar Durrani and a better match, at par with Aizaz Shah sahib. Please keep him for professional and objective journalism. I never watch the show if touts like Durrani or Omar Cheema sit on this show who are both boot polishing only for military mafia
Please kick out Asif Bashir. He repetitively says the same thing again and again.
سرفراز جیسے دلار جو روز اول یہی جدوجہد کررہا تھا کے مجھے گود لو ۔۔۔سید کہہ رہا ہے کے اسے کسی نے نہیں کہا تھا کے زرداری لیگ جوائن کرو پھر اس دماغ خراب تھا کے اپنے جنریلوں کے باپ کو چھوڑ کر زرداری کے برای نام پارٹی جوائن کیا تھا؟
علی امین کہتا ہے میں نے ایسی کوئی پیشکش نہیں کی اس لئے میں کہتا ہوں یہ بہت بڑے فرینڈ ہیں اپ کو روز بیوقوف بناتے ہیں
wah kia bat hais ap smjhtay hain k aleema bibi aur imran niazi to her banday kp aledah aledah deal kartay inki koi bat b sachi nahi hoti koi sach hi bolta hais k yeh eik intashari tola hais aur poura oakistan is intashari tolay ka shakar hais
Sorry to say your views lack condemnation of terrorist activities, killing of punjabis, hazaraz and security individuals in Balochistan
اعزاز صاحب آپ کس طرح ماہ رنگ بلوچ جیسی غدار کو سیاسی شخصیت کہہ سکتے ہیں؟؟اتنے پنجابی لوگوں کو بلوچستان میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا لیکن ماہ رنگ بلوچ کے منہ سے افسوس کا ایک لفظ نہیں نکلا🤨🤨🤨
Balochistan ma Punjabion ko lumber one marwati ha takay logon ma unity naw ho ar hamari taqat barqar rhy😊
اس نے صاف صاف مذمت سے انکار بھی کیا
ان پنجابیوں کے لیے کچھ بات نہیں کی اس ڈڈو پنجابی نے لیکن ماہرنگ کا غم اسے کھا رہا ہے
"ماہ رنگ اڑوت قسم کی لڑکی ھے"۔اس کا کیا مطلب ھے۔؟۔برامہربانی سمجھا دے
او میرے بھائی 1947 سے لے کر پاکستانی فوج بلوچ نسل کشی کر رہی ہے دو لاکھ سے زیادہ بلوچ شہید کر چکا ہے 70 ہزار زیادہ بلوچ لاپتہ ہے ایک پوری قوم کو پاکستان نے غلام بنا کے رکھا ہے. ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ یہ تمام ظلم دنیا کو دکھانے اور فوج کے خلاف مزاحمت کر رہی ہے
خان کو فوج ختم نہیں کرنا چاہتی اسے زرداری اور نواز کے خلاف زندہ رکھے گی، یہ فوج سے یوتھ کی نفرت عارضی ہے ایک بیان کی ضرورت ہے سب نفرت ختم ہو جانی ہے، جیسے فضل الرحمن کو ڈیزل سے ہیروبنتے کتنی دیر لگی تھی
Apke soch hai janab ab awam ke ankhain khul gai hen
@@mustafamemon6247 معلوم ہوتا ہے آپ کی عمر بہت کم ہے، اس عوام کی آنکھیں کئی بار کھلیں پھر بند ہو گئیں، ایک دن ایوب کتا ہائے ہائےکے نعرے تک لگائے پھر بھول گئے، جب بھٹو کو پھانسی لگی تو جیالوں نے کہا اب فوج سے نفرت اپنے ایمان کا حصہ بنا لینا ہے لیکن فوج نے پنجاب سے جیالوں کو ہی ختم کر دیا
پھر مشرف کے خلاف وکیلوں نے کیا کچھ نہ کیا پھر خان اایا تو اس نے ایک بار بتایا کہ آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ہے تو سب نے اسے باپ ہی مان لیا
Hahaha
Lossing talk in last 5 minutes
Fears
Argue
اعزاز سید صاحب آج پتہ نہیں آپ کا عقل کہاں گھاس چرنے گیا ہے یا عوام کے آنکھوں میں دھول جھونکنے کا ٹھیکہ ملا ہے آصف بشیر چودہری صاحب کو حقیقت سے قریب تر بات بھی نہیں کرنے دے رہے ہو
Patwario 😂
Balochistan ka masla ek hi admi kar sakta hai aur woh hai basheer zaib BLA ka sarbarah mahrang ke hat main kuch nahi hai