Wonderful information. I read Quran every day with English & Urdu translation. Also I have done all Science Subjects. Your information is 100 % correct. May Allah bless you.( Engr. Mir Qadir Khan Canadian & Pakistani Citizen), Alberta Canada.
اللہ وحدہ لا شریک ہے وہی عبادت کے لائق ہے وہی معبود برحق ہے وہ ہر چیز پہ غالب اور حکمت والا ہے اس سے کوئی چیز مخفی نہیں نہ تو زمین میں اور نہ اسمان میں
بے شک اللہ ایک ھے اکیلا ھے عبادت کے لائق ھے سب کو پیدا کرنے والا ھے ھمیشہ سے ھے اور ھمیشہ رھے گا کوئی اس کے جیسا نہیں ھے وہ بے مثال ھے اس کو کسی نے پیدا نہیں کیا ھے وہ کسی کا رشتہ دار نہیں ھے اور سب سے طاقتور ھے سب سے بڑا ھے تمام زمینوں آسمانوں اس میں موجود پہاڑوں سورج ستاروں سب سے بڑا ھے بہت بہت بہت ھی بڑا ھے لا شریک ھے عبادت کے لائق ھے تمام عبادات اسی ایک اللہ کے لیئے ھیں جو تمام جہانوں کا رب ھے بے مثال ھے جو سب سے نزدیک ھے ژندہ ھے کوئی اس کے جیسا نہیں ھے اللہ بے مثال ھے جس نے تمام کائناتوں اور اس میں موجود ھر چیز کو بنایا ھے وھی سب سے طاقتور اور سب سے زیادہ حسین خوبصورت ھے سب کا رب ھے تمام کائناتوں میں رنگ اور زندگی اسی اللہ کے دم سے ھے جس کو نہ اونگھ آتی اور نہ نیند آتی ھے بیشک اللہ خوبصورت ھے اور خوبصورتی کو پسند کرتا ھے اور سب پر غالب ھے اللہ کے سامنے سب مجبور ھیں اللہ جل جلالہ مالک الملک رحمان رحیم کو لاشریک کو کسی کی ضرورت نہیں مگر سب کو اللہ پاک کی ضرورت ھے وھی جنت دوزخ زندگی موت روز جزا و سزا سب کا مالک ھے وھی حساب لینے والا ھے اور سب سے زیادہ معاف کرنے والا ھے یااللہ اپنے پیدا کیئے ھوئے تمام عذابوں سے دنیا اور آخرت میں بچا دنیا اور آخرت میں بھلائی کا تجھ سے سوال کرتا ھوں اور دوزخ اور تیرے تمام عذابوں سے تیری پناھ مانگتا ھوں یا اللہ۔مرتے وقت میرے تمام گناھ معاف فرما ایمان کی زندگی دے ایمان پر موت دے آمین
ALLAH RabbulAlameen k ilawa hargiz koi mushkil kusha nahi or Allah hee tamam kainat ka akaila badsha or Waris he or Allah ki tareef or khoobian lamutnahi he.
These basic beliefs shape the Islamic way of life. 1 Belief in the Oneness of God. ... 2 Belief in the Angels of God. ... 3 Belief in the Revelations (Books) of God. ... 4 Belief in the Prophets of God. ... 5 Belief in the Day of Judgment. ... 6 Belief in Premeasurement (Qadar) ... 7 Belief in Resurrection after Death.
ساتویں روز اپنے عرش پر واپس چلا گیا اس سے کون مراد ہے کون چلا گیا یہ اپ نے کہاں سے بولا ہے یہ جملہ محل نظر ہے اس میں غور کریں اور اللہ رب العزت مکان و زمان جسموں جسمانیت سے پاک ہے اس کی وضاحت فرمائیں کہ اپ نے بولا کہاں سے بولا یہ بولنا یہ بولنا اللہ رب العزت کے لئے کیسا ہے
استوی کا معنیٰ قصد فرمانا اور ارادہ فرمانا ہے واپس چڑھنا نہیں ہے اللہ تعالی کے لیے واپس چڑھنا چڑھنا بولنا جائز نہیں ہے حرام ہے اور یہ اللہ کے لئے محال ہے اللہ اس سے پاک ہے اور اللہ کے لئے ایسا ایسا ترجمہ کسی ایت کا یا حدیث کا کرنا جائز نہیں ہے اللہ یہ مثل کوئی چیز نہیں اللہ نور ہے اور زمین و اسمان کو منور فرمانے والا ہے اللہ ہم سب کے عقیدے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین
اسلام علیکم پیارے بھائ جزاک اللہ خیراً، آپ نے اہم نکات کی طرف توجہ دلائی ہے۔ آپ کی بات کا احترام کرتے ہوئے چند وضاحتیں پیش خدمت ہیں، 1. اللہ تعالیٰ کا استواء آپ نے استواء کا ذکر کیا ہے۔ یہ قرآن کی آیات میں آیا ہے، جیسے سورہ طٰہٰ آیت 5 میں: الرحمنُ عَلَی العرشِ استویٰ، اس کا مطلب اللہ تعالیٰ کا عرش پر "مستوی ہونا" ہے۔ علما نے اس کی تشریح کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا استواء مخلوق کے استواء کی طرح نہیں۔ امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا الاستواء معلوم، والكيف مجهول، والإيمان به واجب، والسؤال عنه بدعة (یعنی استواء کا مفہوم معلوم ہے، اس کی کیفیت نامعلوم ہے، اس پر ایمان لانا واجب ہے اور اس کی زیادہ تحقیق کرنا بدعت ہے)، لہٰذا اللہ کا عرش پر مستوی ہونا اس کی شان کے مطابق ہے، اور اس کی حقیقت کو ہم انسان نہیں جان سکتے۔ اس موضوع میں بلاوجہ گہرائی میں جانا درست نہیں۔ 2.آپ نے بالکل درست فرمایا کہ اللہ کی ذات اور اس کی صفات کسی مخلوق کے مشابہ نہیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ خود فرماتا ہے: لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ (الشوریٰ: 11) ترجمہ: اس جیسی کوئی چیز نہیں، اور وہ سننے والا، دیکھنے والا ہے۔ یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ اللہ کی صفات مخلوق کی صفات سے بالکل مختلف ہیں۔ اس لیے "استواء" ہو یا کوئی اور صفت، ہمیں ایمان رکھنا چاہیے کہ یہ اللہ کی شان کے مطابق ہے، بغیر تشبیہ یا تاویل کے۔ 3. اللہ تعالیٰ کا عرش پر ہونا آپ نے یہ بھی ذکر کیا کہ اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہے لیکن "واپس چڑھنا" یا "نیچے آنا" جیسی تشبیہ دینا جائز نہیں۔ یہ درست ہے کہ اللہ تعالیٰ کے لیے مخلوق جیسی حرکات و صفات کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ رات کے آخری پہر آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتا ہے... (صحیح بخاری) علما نے اس حدیث کی تشریح میں کہا ہے کہ یہ "نزول" بھی اللہ کی شان کے مطابق ہے، جس کی کیفیت بیان کرنا ہمارے دائرۂ علم سے باہر ہے۔ ہمیں ان الفاظ پر ایمان لانا چاہیے جیسا کہ حدیث میں آیا ہے، بغیر تشبیہ اور بغیر تاویل کے۔ خلاصہ یہ کہ اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات پر ہمارا ایمان قرآن اور صحیح احادیث کے مطابق ہونا چاہیے، اور ان کی حقیقت اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم ان معاملات میں اعتدال کے ساتھ اللہ پر مضبوط ایمان رکھیں اور غیر ضروری بحث و مباحثے سے بچیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو عقیدۂ توحید پر استقامت عطا فرمائے اور دین کی صحیح سمجھ نصیب کرے۔ آمین۔ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِالصَّوَابِ (اللہ بہتر جانتا ہے کہ حق کیا ہے۔)
Follow❤.
Whatsapp : whatsapp.com/channel/0029VagY8quHrDZpg4ll5v1t
🔵Facebook: facebook.com/dastaanequran
Instagram: instagram.com/dastaanequran
🎥 TikTok: www.tiktok.com/dastan.e.quran
📌 Pinterest: www.pinterest.com/dastaanequran
🌍 Website: https:www.dastaan-e-quran.blogspot.com
➤Stay Connected with Us
Subhan Allah❤
اللہ اکبر
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑی شان والے
لا الہ الااللہ ☝️ محمد رسول اللہ ❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین وبارک وسلم تسلیما 🤲🥹
Great information❤
Allah hoo Akbar💯❤️ ❤️❤❤ Masha Allah bhot behtreen video banayi hai apne bhai jaan 👍
Wonderful information. I read Quran every day with English & Urdu translation. Also I have done all Science Subjects. Your information is 100 % correct. May Allah bless you.( Engr. Mir Qadir Khan Canadian & Pakistani Citizen), Alberta Canada.
Mashallah great and informative ❤❤
❤❤very informative
اللہ اکبر
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللہ وحدہ لا شریک ہے وہی عبادت کے لائق ہے وہی معبود برحق ہے وہ ہر چیز پہ غالب اور حکمت والا ہے اس سے کوئی چیز مخفی نہیں نہ تو زمین میں اور نہ اسمان میں
Allah Hu akbar
SubhaanAllah buhat acha explain kiya
Allah
Zabardast bhai mashallha Nasir italia
❤️❤️
Thank u so much
Follow the Dastaan E Quran channel on WhatsApp and connect with us : whatsapp.com/channel/0029VagY8quHrDZpg4ll5v1t
Be Shak Haq hai Subhan ALLAH ❤❤❤❤❤❤❤
❤masha Allah ♥️🌷🪷❤💕💐🥀💝🌹💓💗💯💞💚💖❤️🌺❤️🌹🌹♥️💞💚💯💯❤💖💚🪷💯💗
I love you brother!
Yes ALLAH knows better then us ALLAH ho akber😊❤
Beshak Allah Hu Akbar ♥️🥺♥️🤲🤲☝️
فرمانِ قرآن
Great information 😮
بے شک اللہ ایک ھے اکیلا ھے عبادت کے لائق ھے سب کو پیدا کرنے والا ھے ھمیشہ سے ھے اور ھمیشہ رھے گا کوئی اس کے جیسا نہیں ھے وہ بے مثال ھے اس کو کسی نے پیدا نہیں کیا ھے وہ کسی کا رشتہ دار نہیں ھے اور سب سے طاقتور ھے سب سے بڑا ھے تمام زمینوں آسمانوں اس میں موجود پہاڑوں سورج ستاروں سب سے بڑا ھے بہت بہت بہت ھی بڑا ھے لا شریک ھے عبادت کے لائق ھے تمام عبادات اسی ایک اللہ کے لیئے ھیں جو تمام جہانوں کا رب ھے بے مثال ھے جو سب سے نزدیک ھے ژندہ ھے کوئی اس کے جیسا نہیں ھے اللہ بے مثال ھے جس نے تمام کائناتوں اور اس میں موجود ھر چیز کو بنایا ھے وھی سب سے طاقتور اور سب سے زیادہ حسین خوبصورت ھے سب کا رب ھے تمام کائناتوں میں رنگ اور زندگی اسی اللہ کے دم سے ھے جس کو نہ اونگھ آتی اور نہ نیند آتی ھے بیشک اللہ خوبصورت ھے اور خوبصورتی کو پسند کرتا ھے اور سب پر غالب ھے اللہ کے سامنے سب مجبور ھیں اللہ جل جلالہ مالک الملک رحمان رحیم کو لاشریک کو کسی کی ضرورت نہیں مگر سب کو اللہ پاک کی ضرورت ھے وھی جنت دوزخ زندگی موت روز جزا و سزا سب کا مالک ھے وھی حساب لینے والا ھے اور سب سے زیادہ معاف کرنے والا ھے یااللہ اپنے پیدا کیئے ھوئے تمام عذابوں سے دنیا اور آخرت میں بچا دنیا اور آخرت میں بھلائی کا تجھ سے سوال کرتا ھوں اور دوزخ اور تیرے تمام عذابوں سے تیری پناھ مانگتا ھوں یا اللہ۔مرتے وقت میرے تمام گناھ معاف فرما ایمان کی زندگی دے ایمان پر موت دے آمین
Mashallah
Zabardast bhi jan
بیشک بیشک بیشک
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🥹😭❤️
ALLAH RabbulAlameen k ilawa hargiz koi mushkil kusha nahi or Allah hee tamam kainat ka akaila badsha or Waris he or Allah ki tareef or khoobian lamutnahi he.
Allah ne sari kainat huzoor pak saw k noor se banai hai❤❤
Quran myn aese koi BAAT hy???
Mashalla
Mashallah
Excellent 👍
Masha Allah subahan.allah Beshak Beshak mis you allah ilvo.you Allah super Good Allah 🕋⚘⚘⚘⚘⚘❤❤❤❤❤👌
thank u stay connected and follow our whatsapp channel
link
whatsapp.com/channel/0029VagY8quHrDZpg4ll5v1t
Mashallah Allah bless u❤
LA ILLAHA ILLALLAHO MUHAMMAD RASOOLALLAH ALLAH WAHDA HO KAHAR
سبحان اللہ ۔الحمد لله.الله أكبر
ALLAH HU AKBAR
Allah is greatest he knows everything
ماشاءاللّٰه
Allah hu akbar 💚
Ameen 💞 Ya Rabbul Alameen
Subhan allha❤
Good ❤❤❤
Mashallah❤
nice
shukriya ❤️
Subhanallah Alhamdulillah.LaElahaillallah Allahoakbar
Mashallah subhanallah 😊❤
LaElahaillallah mohammadurrasulullah.Allahoakbar
Allah hi behtar rajyon ko janne wala
Allah aane jaane se pak hai subhan allah❤❤❤
Allah Hu Akbar Allah Hu Akbar Allah Hu Akbar
Alhamdulillah
Assalam walekum sar ji kaise ho tiktok ko khairiyat se ho pkd 786
mashallah
❤❤❤❤❤❤❤
Multiverse ❤❤❤❤
ALLAH WAHDA HO LA SARIKA LA
Beshakk100
❤
👏👏👏
Love from 🇮🇳
jazakallah thank u so much
Ameen
Good
ALLAH HO AKBAR 🇸🇦♥️🇮🇳
very informative ❤❤
Suneel Shetty ki awaaz
Farooq yama irfana
Besaqu Allah hr chiz p Qadir h besaqu.
Ya ALLAH RabbulAlameen AlMutakkabir AlMutaal AlSaboor Alsalam Alaziz ALLAH RabbulAlameen AlMutakkabir AlMutaal AlSaboor Alsalam Alaziz AlGhaffar Alghafoor AlQawiyo AlMujeeb Almajid Al Hadi AlHafeez AlRasheed Alwadood zuljala wal ikram Arrahman AlRaheem Almalikul Quddoos Alsalam Alaziz AlGhaffar Alghafoor AlQawiyo AlMujeeb Almajid Al Hadi AlHafeez AlRasheed Alwadood zuljala wal ikram Arrahman AlRaheem Almalikul Quddoos Alsalam
Al hayyul Qayyum
Ye time to sirf ham insano logo ke leye btaya h Allah ne taki ham gaur karen
These basic beliefs shape the Islamic way of life.
1 Belief in the Oneness of God. ...
2 Belief in the Angels of God. ...
3 Belief in the Revelations (Books) of God. ...
4 Belief in the Prophets of God. ...
5 Belief in the Day of Judgment. ...
6 Belief in Premeasurement (Qadar) ...
7 Belief in Resurrection after Death.
JazakAllah shukriya ❤️
Koheqaaf ki sabzi??
Sub se phle allah pak ne qalum ko paida kia tha
Allah Paak Ne Kun Farmaya Our Qainat Khaliq Ho Gayi 6 Din Hamare Iss Duniya Me Huye Wahan Uper Aasman Me To Kun Farmaya Our Qainat Khaliq Ho Gayi
Mareekh tak insaan puhncha he is ka matlub ye pehla aasmaan he na ke panchwa
Kuch b ......hd ho gae hy😢
World is examination hall, god want to test history creation, momin, or kafer, paradise or hell
❤😂
ساتویں روز اپنے عرش پر واپس چلا گیا اس سے کون مراد ہے کون چلا گیا یہ اپ نے کہاں سے بولا ہے یہ جملہ محل نظر ہے اس میں غور کریں اور اللہ رب العزت مکان و زمان جسموں جسمانیت سے پاک ہے اس کی وضاحت فرمائیں کہ اپ نے بولا کہاں سے بولا یہ بولنا یہ بولنا اللہ رب العزت کے لئے کیسا ہے
استوی کا معنیٰ قصد فرمانا اور ارادہ فرمانا ہے واپس چڑھنا نہیں ہے اللہ تعالی کے لیے واپس چڑھنا چڑھنا بولنا جائز نہیں ہے حرام ہے اور یہ اللہ کے لئے محال ہے اللہ اس سے پاک ہے اور اللہ کے لئے ایسا ایسا ترجمہ کسی ایت کا یا حدیث کا کرنا جائز نہیں ہے اللہ یہ مثل کوئی چیز نہیں اللہ نور ہے اور زمین و اسمان کو منور فرمانے والا ہے اللہ ہم سب کے عقیدے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین
اسلام علیکم پیارے بھائ جزاک اللہ خیراً، آپ نے اہم نکات کی طرف توجہ دلائی ہے۔ آپ کی بات کا احترام کرتے ہوئے چند وضاحتیں پیش خدمت ہیں،
1. اللہ تعالیٰ کا استواء
آپ نے استواء کا ذکر کیا ہے۔ یہ قرآن کی آیات میں آیا ہے، جیسے سورہ طٰہٰ آیت 5 میں:
الرحمنُ عَلَی العرشِ استویٰ،
اس کا مطلب اللہ تعالیٰ کا عرش پر "مستوی ہونا" ہے۔ علما نے اس کی تشریح کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا استواء مخلوق کے استواء کی طرح نہیں۔ امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا
الاستواء معلوم، والكيف مجهول، والإيمان به واجب، والسؤال عنه بدعة
(یعنی استواء کا مفہوم معلوم ہے، اس کی کیفیت نامعلوم ہے، اس پر ایمان لانا واجب ہے اور اس کی زیادہ تحقیق کرنا بدعت ہے)،
لہٰذا اللہ کا عرش پر مستوی ہونا اس کی شان کے مطابق ہے، اور اس کی حقیقت کو ہم انسان نہیں جان سکتے۔ اس موضوع میں بلاوجہ گہرائی میں جانا درست نہیں۔
2.آپ نے بالکل درست فرمایا کہ اللہ کی ذات اور اس کی صفات کسی مخلوق کے مشابہ نہیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ خود فرماتا ہے:
لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ
(الشوریٰ: 11)
ترجمہ: اس جیسی کوئی چیز نہیں، اور وہ سننے والا، دیکھنے والا ہے۔
یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ اللہ کی صفات مخلوق کی صفات سے بالکل مختلف ہیں۔
اس لیے "استواء" ہو یا کوئی اور صفت، ہمیں ایمان رکھنا چاہیے کہ یہ اللہ کی شان کے مطابق ہے، بغیر تشبیہ یا تاویل کے۔
3. اللہ تعالیٰ کا عرش پر ہونا
آپ نے یہ بھی ذکر کیا کہ اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہے لیکن "واپس چڑھنا" یا "نیچے آنا" جیسی تشبیہ دینا جائز نہیں۔ یہ درست ہے کہ اللہ تعالیٰ کے لیے مخلوق جیسی حرکات و صفات کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ رات کے آخری پہر آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتا ہے...
(صحیح بخاری)
علما نے اس حدیث کی تشریح میں کہا ہے کہ یہ "نزول" بھی اللہ کی شان کے مطابق ہے، جس کی کیفیت بیان کرنا ہمارے دائرۂ علم سے باہر ہے۔ ہمیں ان الفاظ پر ایمان لانا چاہیے جیسا کہ حدیث میں آیا ہے، بغیر تشبیہ اور بغیر تاویل کے۔
خلاصہ یہ کہ اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات پر ہمارا ایمان قرآن اور صحیح احادیث کے مطابق ہونا چاہیے، اور ان کی حقیقت اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم ان معاملات میں اعتدال کے ساتھ اللہ پر مضبوط ایمان رکھیں اور غیر ضروری بحث و مباحثے سے بچیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عقیدۂ توحید پر استقامت عطا فرمائے اور دین کی صحیح سمجھ نصیب کرے۔ آمین۔
وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِالصَّوَابِ
(اللہ بہتر جانتا ہے کہ حق کیا ہے۔)
Jauher phattar ha ya kch or?
Khal ke kaynat Mal ke arsh Ilahi Mera rab hai
ये सुनील सेट्टी बोल रहा है क्या😊😊
It's fully a wrong information...evry words, evry lines are false...😂😂😂😂😂😂😂 kuch bhi ? Faltu news
jhoot sach sab mix bola gaya is video main
❤❤❤❤❤
Mashallah subhanallah 😊❤
Mashallah subhanallah 😊❤
Mashallah subhanallah 😊❤