اپنی ہرایک خوشی انسےمنصوب ہئے ============================ ہئے غلامی ے آل ے نبی کا ثمر مجھ کو استاد کہتے ہیں اہل ے نظر اس میں حیرت ہی کیا سب کو معلوم ہئے ہر بڑا آدمی ان سے منسوب ہئے تین شعبان ہو یا ہو تیرہ رجب یا وہ ذلحج کی اٹھارہ چوبیس ہو یا اسی طرح کی کوئی تاریخ ہو اپنی ہرایک خوشی انسےمنصوب ہئے ہو وہ اثنا اشعر مصطفی سیدہ سب کےسب ہیں محمد مشکل کشاہ جو بھی چاہوکسی درسے بھی مانگ لو ساری بارہ دری ان سے منصوب ہئے انکے مست و ملنگوں کی دیوانگی غیرت آگہی رشق ے فرضانگی واعیظو ناسحو انکو تعنے نہ دو جنکی دیوانگی ان سے منصوب ہئے ان کے دشمن کے دشمن سے ہئے دوستی ان کا جو دوست وہ ہئے آقا میرا اپنی کیا دوستی اپنی کیس دشمنی دوستی دشمنی ان سے منصوب ہئے کون کہتا ہئے سایہ نہ حضرت کا تھا بن کے سایہ نبی کا رہے مرتضی مکتبہ حق میں شائید اسہی واصطے ہر حدیث نبی ان سے منصوب ہئے قبر ان سے ملاقات کی جگہ میں یہی سوچ کر قبر تک آگیا زندگی بھی عطا میرے مولا کی تھی نعمت موت ان سے منسوب ہئے وہ جو عباس ہیں غازئی سف شکن ان کے مداح اللہ و اور پنجتن خدمت شاہ دین میں جو حاضر رہے آج تک حاضری ان سے منسوب ہئے فتح مکہ کے بھی بعد مسلم ہوے سچی جھوٹی حدییث جو گرھتے رہے وہ جو سرکا سے ہر طرح دور تھے سب کہی انکہی ان سے منسوب ہئے وہ جو ثانئی استاد ابلیس تھے جنکی شہرت ہے غیظ و غضب اور ضرر ایک بیچاری پولیس پہ کیا ہے منحصر سب برائی بڑی اس سے مبسوب ہئے تیرے ممدوھ ہے مالک دو جھاں صبط جعفروہ ہیں جب ترے کیوں تجھے فکر ہئے داد بے داد کی جب تیری شاعری انسے مبسوب ہئے
Jazak'Allah
Allah Ta'ala Panjetan Paak a.s K Sadqe Maghfirat Farmaye Aameen Ya Rabbulaalemeen
Jazakallah
Jazakallah Khair Labbaik ya HUSAIN as 🤲
Salaam Hei Aapko❣️
Bismillah
Mashallah
❣️❣️❣️❣️❣️
اپنی ہرایک خوشی انسےمنصوب ہئے
============================
ہئے غلامی ے آل ے نبی کا ثمر
مجھ کو استاد کہتے ہیں اہل ے نظر
اس میں حیرت ہی کیا سب کو معلوم ہئے
ہر بڑا آدمی ان سے منسوب ہئے
تین شعبان ہو یا ہو تیرہ رجب
یا وہ ذلحج کی اٹھارہ چوبیس ہو
یا اسی طرح کی کوئی تاریخ ہو
اپنی ہرایک خوشی انسےمنصوب ہئے
ہو وہ اثنا اشعر مصطفی سیدہ
سب کےسب ہیں محمد مشکل کشاہ
جو بھی چاہوکسی درسے بھی مانگ لو
ساری بارہ دری ان سے منصوب ہئے
انکے مست و ملنگوں کی دیوانگی
غیرت آگہی رشق ے فرضانگی
واعیظو ناسحو انکو تعنے نہ دو
جنکی دیوانگی ان سے منصوب ہئے
ان کے دشمن کے دشمن سے ہئے دوستی
ان کا جو دوست وہ ہئے آقا میرا
اپنی کیا دوستی اپنی کیس دشمنی
دوستی دشمنی ان سے منصوب ہئے
کون کہتا ہئے سایہ نہ حضرت کا تھا
بن کے سایہ نبی کا رہے مرتضی
مکتبہ حق میں شائید اسہی واصطے
ہر حدیث نبی ان سے منصوب ہئے
قبر ان سے ملاقات کی جگہ
میں یہی سوچ کر قبر تک آگیا
زندگی بھی عطا میرے مولا کی تھی
نعمت موت ان سے منسوب ہئے
وہ جو عباس ہیں غازئی سف شکن
ان کے مداح اللہ و اور پنجتن
خدمت شاہ دین میں جو حاضر رہے
آج تک حاضری ان سے منسوب ہئے
فتح مکہ کے بھی بعد مسلم ہوے
سچی جھوٹی حدییث جو گرھتے رہے
وہ جو سرکا سے ہر طرح دور تھے
سب کہی انکہی ان سے منسوب ہئے
وہ جو ثانئی استاد ابلیس تھے
جنکی شہرت ہے غیظ و غضب اور ضرر
ایک بیچاری پولیس پہ کیا ہے منحصر
سب برائی بڑی اس سے مبسوب ہئے
تیرے ممدوھ ہے مالک دو جھاں
صبط جعفروہ ہیں جب ترے
کیوں تجھے فکر ہئے داد بے داد کی
جب تیری شاعری انسے مبسوب ہئے
Wah
♥
Jazakallah