Shocking Stories Of Families Of Hajis Who Died|انتقال کر جانے والے حاجیوں کے ورثہ کے خوفناک انکشافات

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 48

  • @shahlaraza1109
    @shahlaraza1109 4 หลายเดือนก่อน +6

    Hajj ki naik ibadat ko to itna mahnga kr dia k aam admi k liay mushkil ho gaya hajj krna is ibadat ko itna sasta hona chahiay k ya fareeza sub asani sy ada kr sakein aur sub ki qhowahish pori ho jaay
    Mam dukh bhari kahani hy jo is naik ibadat mein peesh aai Allah merny walon pr rahem farmaay aameen
    Mam aap ko duaein bohat sari aameen

  • @shaistafayyaz6873
    @shaistafayyaz6873 4 หลายเดือนก่อน +2

    Billul sahi keh rahi hain is dafa sub log ye hi shikayat ker rahein hain

  • @syedanasreen7479
    @syedanasreen7479 4 หลายเดือนก่อน

    Right 👍

  • @ibrahimcheema3707
    @ibrahimcheema3707 4 หลายเดือนก่อน

    Bhot pershani hoi ap ka jazak Allah

  • @muhammadkashif4000
    @muhammadkashif4000 4 หลายเดือนก่อน +1

    Temporary Shade provide kerna chahiye Saudi Govt ko Hajj ke Raston me....
    And Water ko bhi mazedd avaliable kerna chahiye...
    Muzdalifa me paani takreeban not available tha

  • @lenosuz6360
    @lenosuz6360 4 หลายเดือนก่อน +3

    Shadeed grmi ma bot kilometers chalna deaths k sabub bna ..Gov agr buses service special nae challa sktee tu itny log ku bulatyy ........shaded grmi ma Huj na kry yaee ab sb sochyy gyy......😢😢😢😢😢😢😢

  • @AzanShah-k3o
    @AzanShah-k3o 4 หลายเดือนก่อน

    Stay blessed and safe 💕 Ameen summa Ameen 💞

  • @sakinazehra1105
    @sakinazehra1105 4 หลายเดือนก่อน +1

    Boht afsos

  • @rizparvez6438
    @rizparvez6438 4 หลายเดือนก่อน

    Absolutely right . I was there . Mismanagement of sudi government. Shame on them . Very rude people .

  • @ShoaibShoaib-qy2dc
    @ShoaibShoaib-qy2dc 4 หลายเดือนก่อน

    Ye hokomat ko chaye waha ki k sai intazmat kare take aahge noksan na ho😭

  • @TehreemSagheer
    @TehreemSagheer 4 หลายเดือนก่อน +1

    Main B issi Hajj main thi aur abhi Makkah main he hoo .zayada mistake Saudia ke mismannegement hai first aid zero thi.log Zameen par Mary hotty to police waaly. Sirf tamasha dekhty thy.G bilkul aisay he hai hemmo 300 say zaid. Log hoty thy bilkul hujj mushkil nahi hemmay dhoondna jan lwaa. Hota hai .log roads pay he beth jaaty aur subha saheed Milty. Haram main b ja Baja tasty band block Kary hai. Saudi bauhat zalim hai

  • @DrAahad-xo6ev
    @DrAahad-xo6ev 4 หลายเดือนก่อน

    Irresponsibility of Saudies why water scarcity ? June is extremely harsh hot month.... why Overcrowding?

  • @Hope-iv6yq
    @Hope-iv6yq 4 หลายเดือนก่อน +4

    پہلی بات تو یہ ہے کہ جو لوگ ایک ایک دفعی یا اس سے زیادہ دفعہ حج کر چُکے ہیں انہیں اجازت نہ دی جائے یہ غلط ہے ہر سال حج کرو

  • @margaritayum6534
    @margaritayum6534 4 หลายเดือนก่อน

    Hajj pe itny log bulwaein jo aasani se hukumat sambhal saky

  • @sabirasultanaofficial5610
    @sabirasultanaofficial5610 4 หลายเดือนก่อน

    Koshish hona chahiay' k brhapay kumzori aur beemari say pehlay Hajj ker lia jaeay'

  • @safiamuzaffaransari4834
    @safiamuzaffaransari4834 4 หลายเดือนก่อน +1

    Ye bat sahi he cooler men Pani nh hota he & Jahan cooler chal Raha hota wahan Pakistani hat ty nh nh hen

  • @lenosuz6360
    @lenosuz6360 4 หลายเดือนก่อน +1

    Jga jga mobile hospital Gov ko provide krmy chahiyy

  • @mychoice4136
    @mychoice4136 4 หลายเดือนก่อน +1

    Last year b same situation thi or mina tent my light b chli jati thi to na pani . Na bathroom ka theek intzaam rastay bnd honay ki vja sy haji camp tk nhi pohnchy .. Allah pak insy zrour hisab ly ga in vqt ky hukmaranu sy InshaAllah .....

  • @AzanShah-k3o
    @AzanShah-k3o 4 หลายเดือนก่อน

    Painful news 😢

  • @zahidanaz-nc5xo
    @zahidanaz-nc5xo 4 หลายเดือนก่อน

    ❤😢

  • @sarwatnayab507
    @sarwatnayab507 4 หลายเดือนก่อน +1

    Itne he login ko bulana chye jitna aram sy hajj ho skae .saudi hukumat ko paison ka lalach itna hogya hai.haram k sahaen ko brhae ja rahae hain or sahulat denea nakaam hain buht preshan krte hain rastae band krdete hain itna chlna prta hai،

  • @meticulous1846
    @meticulous1846 4 หลายเดือนก่อน

    Pichli bar bhi government k tents mei extra log thy.

  • @vrindian7140
    @vrindian7140 4 หลายเดือนก่อน

    How many Pakistanis died in Haj in india almost hundreds above

  • @lenosuz6360
    @lenosuz6360 4 หลายเดือนก่อน

    Speciall busses ke service chalanee chahiyyy Huj Umra k liyy ......

  • @foziasaleem6855
    @foziasaleem6855 4 หลายเดือนก่อน

    Hajion k parson se ya ayashiyan kr rhe hn Allah in KO poche GA.koe intazam nhe tha.sirf amir molkon k lea zbrdst saholat the r ghareb country's ko janwr smjhna gya 😢😢😢

  • @mohammadakramshaikh9688
    @mohammadakramshaikh9688 4 หลายเดือนก่อน +15

    حترمہ بات کرنا سیکھیں پھر خبر دیا کریں لوگ ھلاک نہیں ھوۓ اللہ کریم کے مھمان تھے جان باحق ھوگۓ ھیں

    • @shumamemon883
      @shumamemon883 4 หลายเดือนก่อน +3

      Jan bahk nhe shaheed hoey

    • @MuhammadRafiq-rm8il
      @MuhammadRafiq-rm8il 4 หลายเดือนก่อน +2

      Kash AAP BHI in MN sy hoty

    • @RubinaAmir-b3x
      @RubinaAmir-b3x 4 หลายเดือนก่อน

      @@shumamemon883true 🥹🙏

  • @MuhammadAkram-fy2kj
    @MuhammadAkram-fy2kj 4 หลายเดือนก่อน

    Hajj jany waloon K Saath ladies mn muharm zroor hota hay AAP keh rahey hn k aik hajji Apne mother bohat din dhondta rahay Kia camp gum ho Gaye agarwo stone Marny Gaye Saath muharam bhe hoga tu jaisay pata nahen Challa Jo muharam apny mother or wife KO naheen look after n kar saka pher qasoor Kis ka yar Apne kotahyoon KO dosery per mat thopen it is very sad to say

  • @lenosuz6360
    @lenosuz6360 4 หลายเดือนก่อน

    Jga jga sudia Gov rusty bnd krr dytee jski wja sa logo ko shadeed mushkilaat k samna rhta hy 📢📢📢📢💯💯💯💯💯💯

  • @shaktipaulsharma4922
    @shaktipaulsharma4922 4 หลายเดือนก่อน

    No where in the world, the guest is treated so badly and Allah invites 2 million guests and thousands died.
    20 million Hindu come in Kumb Ka Mala in India,but no mishap was recorded.

  • @zeenadolly9989
    @zeenadolly9989 4 หลายเดือนก่อน

    Watching from USA
    Very shame of Pakistani government scheme
    No one who came as a volunteer from
    Our tax pay money on the day of Mina all the Pakistani volunteers vanished and we found they were in Ihram plus they don’t speak Arabic they don’t know route inside Mina , Arafat, Jamarat band muzilifa x
    Please from next year Pakistani government scheme hire local Pakistani volunteers

  • @shaheenarshad4671
    @shaheenarshad4671 4 หลายเดือนก่อน

    Akram sahab mot ko bahana chahey.ghaflati to hui hi.

  • @ZakiaButt-k3j
    @ZakiaButt-k3j 4 หลายเดือนก่อน

    باجی ھیک بول ری ہیئ

  • @johararif7945
    @johararif7945 4 หลายเดือนก่อน

    mina k khimon main koi hal ni tha awam ka.. bht bura

  • @sanailmas7625
    @sanailmas7625 4 หลายเดือนก่อน +3

    گرمی زیادہ تھی تو انتظام اچھاکرناچایہیے تھا انھوں نے توحاجیوں سے انتہائی بداخلاقی دکھائی ۔ان لوگوں کے نزدیک انسانی جانوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے ۔کھبی بھگدڑ مچ جاتی ہے کھبی کچھہ ہوجاتاہے کھبی کچھ ہوجاتاہے اس پہلے بھی خانہ کعبہ کے اندر کے راستے بند کر دیئے تھے کتنے لوگ دم گھٹ کرمرے ان کا کوئی شہزادہ حج کرنے آیاتھااس کووی آئی۔پی پروٹوکعل دینے کے لیے دروازے بند کیے تھے ۔

    • @AhmadAli-gm8ry
      @AhmadAli-gm8ry 4 หลายเดือนก่อน

      مسلمانوں کے خلاف میڈیا بغیر جھوٹ بولے خبر نشر نہیں کر سکتا ہے، اور اگر بات سعودی عرب کے خلاف بات ہو تو تحریکی مسلمان مغربی اور بر صغیری میڈیا سے زیادہ اہم کردار ادا کرتے ہیں، چنانچہ جس طرح عالمی میڈیا کہیں اور کی خبر مسلمانوں پر فٹ کرکے انہیں غلط قرار دے رہی ہوتی ہے اسی طرح تحریکی بھی یہ کارنامہ سعودی عرب کے خلاف بحسن خوبی انجام دیتے ہیں....
      اس سال حج میں جس طرح انتظامات کئے گئے تھے اس سے تحریکیوں کا قلب و جگر اور چشم و دیدہ پھٹا رہ گیا، مارے حسد کے ایسے جلنے لگے کہ کوئلہ بھی خوشی منانے لگا، کچھ تحریکی علما نے حج سے قبل فتوی دیا کہ حج کیلئے تصریح کی کوئی ضرورت نہیں، جو چاہے حج کرے، اس قسم کے فتوی سے حج کے انتظامات میں بد امنی پیدا کرنا مقصود تھا، کیونکہ مشاعر مقدسہ کی ایک شرعی حد ہے جس میں ایک محدود تعداد ہی رہ سکتی ہے، جیسے مشعر منی طول میں جمرہ عقبہ کبری سے وادی محسر تک تقریباً پانچ کیلو میٹر اور عرض میں جبل ثبیر سے جبل صایح تک تقریبا تین کیلو میٹر ہے، اسی چوہدی میں تقریبا بیس لاکھ سے زائد لوگوں کو تین دن رہنا ہے، اور یہ بیس لاکھ تعداد تصریح (permit) والی ہوتی ہے، اگر بلا تصریح والے حاجی کی تعداد اسی جگہ پر دس لاکھ زیادہ ہو جائے تو سوچیں کہ بھیڑ کا کیا عالم ہوگا...
      پھر بھی ایسے حسین انتظامات تھے کہ بھیڑ کہیں بھی اکھٹی نہیں ہوئی اور نہ ہی لوگوں کو کوئی دقت ہوئی، اور نہ ہی بھیڑ کی وجہ سے کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہوا.
      مشعر منی میں سعودی حکومت کے انتظامات:
      لوگوں کے پیدل چلنے کیلئے منی میں تقریبا ساڑھے چار کیلو میٹر کا راستہ ہے جس کے اوپر شیڈ ڈالا ہوا ہے، اور اس راستے میں دونوں طرف تقریبا ہر سو میٹر پر ٹھنڈا پانی اور مردوں خواتین کیلئے واش روم کا انتظام ہے، نیز شیڈ میں فین کا بھی انتظام ہے..
      نیز منی سے لے کر مزدلفہ تک یعنی جہاں تک منی کا خیمہ ہے تقریبا سات کیلو میٹر تک چار میٹرو اسٹیشن ہے، اور ہر پندرہ منٹ پر میٹرو دستیاب ہوتی ہے، اور یہ ٹرین ہر تصریح (permit) والے حاجی کیلئے ہوتی ہے، نیز حاجی دن میں سو مرتبہ چاہیں تو سو مرتبہ اس سے آنا جانا کر سکتے ہیں، اور منی میں دو فلائی اور ہے جہاں پر بسیں اور گاڑیاں کھڑی ہوتی ہیں، پھر خیمہ فائر پروف ہے، جس کے اندر ائر کنڈیشن کا انتظام ہے، ہر وقت ٹھنڈا پانی، پھل اور جوس موجود رہتا ہے...
      اب بر صغیر کے تحریکی مزاج سعودی بغض و عداوت میں بھرے لوگوں کو لگتا ہے کہ سعودی نے انتظامات صحیح نہیں کئے...
      در حقیقت ہند و پاک کی حج کمیٹی کا انتظام ناقص و ناکارہ ہے، دیگر ممالک کے حاجی کے ساتھ مرشد و معلم ہوتے ہیں جو اپنے اپنے خیمے کے حاجیوں کو ان راستوں سے لے جاتے ہیں جہاں تمام سہولتیں میسر ہوتی ہیں، جبکہ ہند و پاک کے معلم و مرشد اپنے اپنے حاجیوں کو چھوڑ کر اپنا موبائل بند کرکے غائب رہتے ہیں، اس سال بے شمار ہندوستانی حاجیوں کو بس سے عرفات نہیں لے گئے، اور نہ ہی عرفات سے مزدلفہ بس سے لائے، یعنی ہندوستانی حاجیوں کو منی سے عرفہ اور عرفہ سے مزدلفہ درمیان تقریبا تیس کیلو میٹر پیدل طے کرنا پڑا، نیز یوم ترویہ یعنی آٹھویں ذی الحجہ کو عزیزیہ میں ہوٹلوں میں بھوکا پیاسا تڑپتا چھوڑ دیئے...
      در اصل ان مشاعر کے درمیان حاجیوں کو لانے اور لے جانے کے انتظامات کی ذمہ داری خود ان کے ملک کی حج کمیٹی اٹھاتی ہے، یہ ذمہ داری سعودی حکومت کی نہیں ہوتی.
      تمام ممالک کے حجاج کیلئے ہر جگہ بہترین انتظام ہوتا ہے سوائے ہند و پاک کے حجاج کے، اور جس طرح تمام ممالک والے اپنے یہاں کی حج کمیٹی کو لاکھوں روپے دیتے ہیں اسی طرح ہند و پاک کے حجاج بھی اپنی اپنی حج کمیٹی کو لاکھوں روپے دیتے ہیں، ہر ممالک کی حج کمیٹی اعلی اور عمدہ انتظام کرتی ہے جبکہ ہند و پاک کی حج کمیٹی اس انتظام میں ناکام رہتی ہے...
      سعودی عرب کی حکومت کا انتظام سو فیصدی ہوتا ہے، تاہم جو ذمہ داری ہندو پاک کی حج کمیٹی پر تھی اس میں وہ ناکام رہی، سو حج کمیٹی کی ناکامیوں کا پردہ چاک کیا جائے، ان سے حساب مانگا جائے، حجاج کے پیسے پر آنے والے معلمینِ حجاج کا محاسبہ کیا جائے..
      جب آپ اپنا مال اپنی حج کمیٹی کو دیتے ہیں تو پھر سوال سعودی عرب سے کیسے کرتے ہیں؟
      ہاں اگر سعودی عرب نے آپ سے پیسے لے کر آپ کے انتظامات میں کچھ کمی کی ہو تو پھر سوال کرنے کا آپ کو حق ہے...
      اب رہی بات گرمی کی شدت سے مرنے والوں کی تو گرمی ایسی چیز ہے جس پر اللہ رب العالمین کا کنٹرول ہے، سعودی حکومت کا کنٹرول نہیں، اس کے باوجود سعودی حکومت نے حج کی تمام کمپنیوں کو با خبر کیا کہ رمی جمار کیلئے 11 بجے دن سے لے کر 4 بجے تک کوئی بھی نہ نکلے، راستے بھی بند کر دئے اس کے با وجود اگر کوئی نکلتا ہے تو پھر وہ خود ذمہ دار ہے...
      جیسا کہ سطور بالا میں عرض کیا جا چکا ہے کہ منی ایک محدود جگہ ہے جہاں ایک محدود تعداد کا ہی انتظام ہو سکتا ہے، اب جو لوگ بغیر تصریح کے داخل ہوتے ہیں وہ جگہ تلاشنے کیلئے ادھر ادھر بھٹکتے ہیں، راستہ میں بیٹھتے ہیں، گذر گاہوں کو جام کرتے ہیں، کھلے آسمان تلے سو جاتے ہیں، یہ تو سعودی پولس اور فورس کی رحمدلی اور ہمدردی کہیں کہ انہیں پکڑ کر جیل میں نہیں ڈالتی، بلکہ بطور حاجی ان کا بھی احترام کرتی ہے، اس کا آنکھوں دیکھا حال سنیں: ایک جوڑا جو حج پر آیا تھا ان کے پاس تصریح نہیں تھی، دونوں راستے پر کنارے بیٹھے تھے، پولس نے ان سے تصریح مانگی، وہ معذرت کرنے لگے، پولس نے کہا بلا تصریح کیوں آتے ہو؟ پھر اس جوڑے کو وہیں بیٹھنے دیا، اس پولس والے کو لگا کہ شاید اس نے اس جوڑے کے ساتھ زیادتی کی ہے (حالانکہ یہ عین انصاف تھا، لیکن یہ سعودی عرب کی تربیت ہے) چنانچہ وہ پولس والا دوبارہ آیا اور اپنے ساتھ اس جوڑے کیلئے گوشت، چاول، جوس اور پانی وغیرہ لے کر آیا، یہ اس سال کا میرا اپنا آنکھوں دیکھا حال ہے، اس قسم کی آنکھوں دیکھے واقعات اس قدر ہیں کہ ایک مجلد تیار ہو سکتی ہے..
      اگر ترکی کی حکومت یا ایرانی حکومت حج کا انتظام کرتی، اور اگر انتظام نہایت گھٹیا اور بدترین بھی ہوتا تو یہی تحریکی آج اسے عہد عمر کا خطاب دیتے، حاکم وقت کیلئے کوئی نبی کو خواب میں دیکھتا تو کوئی جبریل علیہ السلام سے بات کرتا...
      چونکہ تحریکی اصل میں توحید پرست نہیں ہوتے اس لئے انہیں اہل توحید سے عداوت نکالنی ہوتی ہے، اور یہ ممکن ہی نہیں کہ بدعتی اپنی بات بغیر جھوٹ کے پھیلا سکیں...
      ہاں اتنے بڑے اجتماع کے انتظام میں کہیں نہ کہیں کچھ کمی ہو سکتی ہے کیونکہ کمال تو صرف اللہ رب العالمین کو حاصل ہے،

  • @aftabraja9338
    @aftabraja9338 4 หลายเดือนก่อน

    Private hajj Toor operator Rawalpindi Murree Hafiz Iftakhar Hajj company is incompetent, irresponsible and miss management company. I am apply for Hajj through Hafiz Iftakhar Hajj Toor operator , not provided tents in mina, Arafat and Mazalfha, no transport available in mina and Arafat and Mazalfha and no food supply by Hafiz Iftakhar Toor operator, I request to Hajj Minister to take action against Froud Hajj Toor operator.

  • @nasimfarzana6431
    @nasimfarzana6431 4 หลายเดือนก่อน

    Pakistani hajj oprators logon sa pasa kha jaty hn is ma saudi govt ka koi kasoor nhi ha

  • @nasimfarzana6431
    @nasimfarzana6431 4 หลายเดือนก่อน +1

    Pakistani jistrah apni kotahiyn
    Ka ilzam saudi hakoomat pa dal re hn asa na ho hajj 2025 k lea saudi hakoomat pakistan hajion pa maqsos pabandiyan lga dy q k saudi hakoomat pr is qisam k ilzamat serif oakistani hi lga re hn

    • @johararif7945
      @johararif7945 4 หลายเดือนก่อน

      ohh bhi koi kotahi ni the logon ki jo gy hyn unko pta

    • @johararif7945
      @johararif7945 4 หลายเดือนก่อน

      behn hum registerded thy phir bi bht ganda hal tha

    • @SidraSohail-u6g
      @SidraSohail-u6g 4 หลายเดือนก่อน

      In u tuber ki wajha se log hajj pe janay se phlay 10 bar sochenge