- 60
- 71 063
Taleem ul Qur'an. تعليم القرآن
เข้าร่วมเมื่อ 26 ม.ค. 2022
Surah Al Fateha Tarteel by Qari Abdul Aziz Sahab Ustaaz tajweed o Qira'at Darul uloom falah E Darain
Surah Al Fateha Tarteel by Qari Abdul Aziz Sahab Ustaaz tajweed o Qira'at Darul uloom falah E Darain
มุมมอง: 16
วีดีโอ
Harf E Zaad ki Sahi Adaa kya he? Hazrat Molana Qari W Muqri Muhammad Siddiq Sb. Falahi Sansrodi
มุมมอง 9210 หลายเดือนก่อน
Harf E Zaad ki Sahi Adaa kya he? Hazrat Molana Qari W Muqri Muhammad Siddiq Sb. Falahi Sansrodi
MADAR E ILMI DARUL ULOOM FALAH E DARAIN TARKESAR
มุมมอง 135ปีที่แล้ว
MADAR E ILMI DARUL ULOOM FALAH E DARAIN TARKESAR
HAZRAT QARI ABDUL AZIZ SAHAB FALAHI TARTEELAN TILAWAT IN TAJ-UL-MASAJID BHOPAL
มุมมอง 2.4Kปีที่แล้ว
HAZRAT QARI ABDUL AZIZ SAHAB FALAHI TARTEELAN TILAWAT IN TAJ-UL-MASAJID BHOPAL
Shaikh Abdul Nasir Harak tilawat at Taj ul Masajid bhopal
มุมมอง 10Kปีที่แล้ว
Shaikh Abdul Nasir Harak tilawat at Taj ul Masajid bhopal
hazrat Qari Abdul Aziz sahab falahi tadweenar tilawat
มุมมอง 170ปีที่แล้ว
hazrat Qari Abdul Aziz sahab falahi tadweenar tilawat
Hazrat Qari Abdul Aziz sahab falahi tarteelan tilawat in bhopal
มุมมอง 19Kปีที่แล้ว
Hazrat Qari Abdul Aziz sahab falahi tarteelan tilawat in bhopal
Hazrat Qari Abdul Aziz sahab tilawat Surah fatiha in Qiraat E sabaa at jamia Abu Talha bhopal
มุมมอง 5252 ปีที่แล้ว
Hazrat Qari Abdul Aziz sahab tilawat Surah fatiha in Qiraat E sabaa at jamia Abu Talha bhopal
Hazart Qari Abdul Aziz sahab falahi tarteelan tilawat at uppar lake in bhopal
มุมมอง 8K2 ปีที่แล้ว
Hazart Qari Abdul Aziz sahab falahi tarteelan tilawat at uppar lake in bhopal
🌹 Mashallah 🌹 aallah 🌹
Masha Allah
اس پروگرام میں شیخ عبدالناصر کے قرأت جو ہوئی ہے وہ کہیں مل نہیں رہی ہے برائے مہربانی نشر کردیں
Masha'Allah ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Alla❤❤
ameen 😮😮
Subhahan allah
Amin
Aamin
Subhanallah qari sahab ❤❤
ماشاءاللہ شیخ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
MASHALLAH
Mashaallah
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه ماشاءاللہ جزاك الله الحَمْدُ ِلله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله
Masha allah
Masha allah
Mashallah very nice kirat
مدارسِ دینیہ میں بے تحاشا ویڈیو گرافی آج ویڈیو گرافی اور فوٹوگرافری کا بازار دینی اداروں اور دینی شخصیات میں بھی خوب گرم ہے. علماء دھڑلے سے ویڈیو گرافی میں مصروف ہیں. معمولی سے معمولی تقریب ہو حتی کہ کہیں چلنا پھرنا، کھانا پینا، گاڑی پر چڑھنا اترنا ہر موقعے کی ویڈیو گرافی لیکر اسے دور دور تک پھیلانے کا معمول بن چکا ہے. ملک کے موقر دینی ادارے تو بدستور ایسی ویڈیو گرافی اور فوٹوگرافی کے ناجائز ہونے کے فتوے صادر کررہے ہیں مگر علماء ان فتوؤں کا پاس لحاظ نہیں کررہے ہیں. جن مفتیانِ کرام نے ڈیجیٹل ویڈیوگرافی اور فوٹو کی اجازت بھی دی ہے تو وہ اجازت فی نفسہ کے اعتبار سے ہے نہ کہ اس میں غلو کے اعتبار سے اور مقدسات کی دھجیاں اڑانے کے اعتبار سے ہے. مگر ملوث لوگ مسجدوں میں عبادات اور نماز کی تصویریں لے رہے ہیں، کوئی سجدے میں ہے اس کی تصویریں، حج وعمرہ کے اعمال کی تصویریں لے رہے ہیں. ان تصویروں کے بغیر مضطرب وبے چین رہنا محض تصویری لَت اور photo addiction کی علامت ہے جو ظاہر ہے کہ عبادات کی نمائش پر مشتمل ہے. آج دینی اداروں میں بھی یہ وباء زوروں پر ہے. دینی مدارس میں کمر عمر اور teen age طلبہ اب اور آگے بڑھ کر انسٹگرام، فیس بک اور دیگر سائٹس پر فوٹو اور ویڈیو شیئر کررہے ہیں. بعضوں کے ذریعے رنگ وروغن کے ساتھ ویڈیوز کے سیلاب کو دیکھتے ہوئے اندازہ ہوتا ہے کہ انہوں نے اسے اپنا پیشہ ہی بنالیا ہے اور وہ تعلیم کا خون کررہے ہیں، اپنے والدین اور چندہ دینے والے غریب مسلمانوں کو دھوکہ دے رہے ہیں. بخاری شریف کو ہاتھ میں لیکر طرح طرح کا پوز، مسجد رشید کے دروازے اور اندر ویڈیوز، درسگاہوں کے ویڈیوز، استنجا وبیت الخلاء، مطبخ ورہائشی کمروں کے ویڈیوز اور فوٹو گویا کہ اب شاید ہی کوئی جگہ بچی ہے جس کے ویڈیوز اپ لوڈ نہ کیئے جارہے ہوں. کم عمر طلبہ جو 15 تا 20 سال کی عمر کے ہیں اگر یہ حرکتیں کررہے ہیں تو ہمیں سوچنا ہوگا کہ اس کی اصل وجہ کیا ہے؟ کیا اس کی وجہ ہم بڑی عمر کے لوگ نہیں ہیں؟ اگر 60-50-40 سال کے علماء کو بغیر فوٹو اور ویڈیوز کے چین نہ ملتا ہو تو یہ کم عمر طلبہ کیونکر گریز کرینگے؟ ظاہر ہے کہ بچے تو بڑوں سے کچھ آگے ہی دوڑینگے. اگر ہماری تقریبات اور شب روز بغیر ویڈیوز کے پورے نہیں ہونگے تو ظاہر ہے کہ ان آلات اور کیمروں کو استعمال کرتے ہوئے یہ طلبہ اپنی من پسند چیزوں کو شیئر کرینگے. لہذا اگر ہم یہ چاہتے ہیں کہ دینی اداروں کے طلبہ اس سے باز رہیں تو ہمیں بھی باز رہنا ہوگا. اگر ہم خود گڑ کھائیں اور بچوں کو اس سے بچنے کی تلقین کریں تو یہ ناقابلِ عمل بات ہوگی. افسوس کہ ہمارے ملک میں ویڈیو گرافی اور فوٹوگرافی میں حد سے زیادہ آزادی نظر آتی ہے جبکہ مغربی ممالک میں ایسا نہیں ہے. یہاں بازار، اسکول کالج میں جو چاہے جس کی چاہے تصویر کھینچ لے اور اجازت بھی نہ لے. مگر مغرب میں ایسا نہیں ہے. وہاں بغیر اجازت کسی کی تصویر لینا ناجائز چیز ہے. دوسروں کی تصویر کھینچنے میں وہاں اجازت ضروری ہے مگر یہاں تو اگر کسی تقریب یا پروگرام میں اجازت نہ دی جائے تو الٹا مطعون کرتے ہیں. صورتحال بھیانک بنتی جارہی ہے. اور اس میں دنیاداروں کے ساتھ ساتھ بکثرت علماء بھی شریک نظر آرہے ہیں. مدارس کی بگڑتی صورتحال پر قابو پانے کے لئے اور طلبہ کو بربادی سے بچانے کے لئے علماء کو سر جوڑ کر بیٹھنے اور بلا تاخیر لائحہِ عمل اختیار کرنے کی ضرورت ہے. اگر ہم نے ایسا نہیں کیا تو ہمارے دینی مدارس سے باصلاحیت علماء تیار نہیں ہونگے بلکہ کیمرے، موبائل، انسٹگرام، ٹیوٹر، فیس بک وغیرہ کے ماہرین ہی تیار ہوکر نکلینگے. محمد عبید اللہ قاسمی، دہلی مورخہ 24 فروری، 2024
Masha allah
Mashallah
Masha allah bahut khoob 👌
सहमझ।मैनहिआतिहे।आवाज।अस्सलामालेकूम।रहमतूलाहे।वबरकातहू।।आमीन।साफनहिं।
ماشاءاللّٰه
Mashallah bahut khoob shekh
Mashallah bahoot khoob alhamdulillah
Kari sahab ki aawaz me surah bani israil h kiya tarteel me
Masha allah allah pak hazrat ki umaar me khub khub khub barkat ata farma we aur unke saye ko ham par tader rakhe 🤲😭😭
ماشااللہ بہت خوب
Mashallah
Masha Allah.
Mashallah
Mashallah
Ma shaa Allah
ماشاءاللّٰه بہت شاندار
ماشاءاللّٰه
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Mashallah bahoot khoob alhamdulillah
masha allah
Sekh ab nasir ki qiraat bhejo
Mashallah
Masahallah
Mashallah bahoot khoob alhamdulillah
Aap kahan se ho Allah salamat rakhe aameen
Gujarat india
بہت شاندار👌
Ma shaa Allah
Mashallah subhanallah
Masha allah beautiful voice qaari sb 💕💕
पग्गड़ी बोलते है इसको ।