Rahgeer official
Rahgeer official
  • 363
  • 59 401
پرنسپل المصطفےٰ ہائر سیکنڈری سکول ملک محمد فیصل کا انٹرویو
المصطفےٰ سائنس ہائر سیکنڈری سکول روہیلانوالی کا علاقہ بھر میں پہلی پوزیشن لینے پر سکول کے پرنسپل محمد فیصل کو مبارکباد پیش کرتے ہیں _ یقیناً ادارے کے ساتھ ساتھ علاقے کا نام روشن ہوا ہے محمد فیصل بطور پرنسپل لوگوں کے اعتماد پر پورے اترے ہیں _ المصطفےٰ سائنس ہائر سکینڈری سکول کے رزلٹ نے ادارے کے اساتذہ کرام کی شبانہ روز محنت کا ثمر پیش کیا ہے _ پورے علاقے میں جتنے سکول تعلیم کے میدان میں اپنی کوشش کررہے ہیں ان میں المصطفےٰ نمایاں پوزیشن کے ساتھ سب پر برتری حاصل کرچکا ہے _ اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ کی زیرنگرانی جدید طرز کی معیاری تعلیم کا حصول المصطفےٰ سائنس ہائر سیکینڈری سکول نے آسان کردیا ہے _ صاف ستھرے اور ہوادار کمروں میں طالبعلموں کے لیے معیاری فرنیچر کی دستیابی ، سائنسی مضامین کی عملی تیاری کیلئے لیب ، کمپیوٹر اس بات کی عکاسی کررہے ہیں کہ جدید تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے ادارے میں تعلیم فراہم کی جارہی ہے_ المصطفےٰ سائنس ہائر سیکنڈری سکول کی طرف سے پیش کیے گئے امتحانات کے نتائج اس ادارے میں داخلہ لینے والوں کو کامیابی کی دلیل پیش کررہے ہیں _ مختصر عرصے میں المصطفےٰ سائنس ہائر سیکنڈری سکول نے تعلیم کے میدان میں جس طرح اپنا سکہ منوایا ہے اس طرح کی کامیابیاں نصیب والے ادارے کو حاصل ہوتی ہیں _ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے المصطفےٰ سائنس ہائر سیکنڈری سکول پر مکمل اعتماد کیا جاسکتا _
มุมมอง: 16

วีดีโอ

جھنگڑماہڑھا میں استاد کو کیوں مارا گیا ؟
มุมมอง 2721 ชั่วโมงที่ผ่านมา
جھنگڑماہڑھا میں استاد کو کیوں مارا گیا ؟
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول ماہڑھا میں سٹوڈنٹ کونسل کا الیکشن آج منعقد کیا گیا
มุมมอง 453 หลายเดือนก่อน
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول ماہڑھا میں سٹوڈنٹ کونسل کا الیکشن آج منعقد کیا گیا
ماہڑھا شہر کے دینی مدارس کی خدمات
มุมมอง 284 หลายเดือนก่อน
ماہڑھا شہر کے دینی مدارس کی خدمات
Basti charan wala abhi tak bijli se mahroom
มุมมอง 224 หลายเดือนก่อน
Basti charan wala abhi tak bijli se mahroom
اغواہ برائے تاوان کا ڈرامہ فلاپ
มุมมอง 484 หลายเดือนก่อน
اغواہ برائے تاوان کا ڈرامہ فلاپ
چھوٹی سی بچی زیادتی کا شکار ہوگئی
มุมมอง 605 หลายเดือนก่อน
چھوٹی سی بچی زیادتی کا شکار ہوگئی
December 6, 2023
มุมมอง 1079 หลายเดือนก่อน
December 6, 2023
November 25, 2023
มุมมอง 509 หลายเดือนก่อน
November 25, 2023
November 22, 2023
มุมมอง 1479 หลายเดือนก่อน
November 22, 2023
November 21, 2023
มุมมอง 459 หลายเดือนก่อน
November 21, 2023
November 20, 2023
มุมมอง 639 หลายเดือนก่อน
November 20, 2023
Ahmad Makki bayyan
มุมมอง 3710 หลายเดือนก่อน
Ahmad Makki bayyan
Azhar Rahimi bayyan
มุมมอง 6410 หลายเดือนก่อน
Azhar Rahimi bayyan
Professor khawaja abul kalam siddiqi ||| mulana Abul kalam ||| siddiqi
มุมมอง 3810 หลายเดือนก่อน
Professor khawaja abul kalam siddiqi ||| mulana Abul kalam ||| siddiqi
khatm e nabuwat ka difa ||| Abdul Shakoor Rabbani
มุมมอง 3510 หลายเดือนก่อน
khatm e nabuwat ka difa ||| Abdul Shakoor Rabbani
Yaseen kuwaity || PP271 || Rahgeer official
มุมมอง 3710 หลายเดือนก่อน
Yaseen kuwaity || PP271 || Rahgeer official
ماہڑھا شہر کے قبرستان میں تعویذ دفن کرتے ہوئے ایک آدمی تعویذوں سمیت پکڑا گیا
มุมมอง 10311 หลายเดือนก่อน
ماہڑھا شہر کے قبرستان میں تعویذ دفن کرتے ہوئے ایک آدمی تعویذوں سمیت پکڑا گیا
حاجی سعید احمد مندور کے انٹرویو کا دوسرا حصہ
มุมมอง 3711 หลายเดือนก่อน
حاجی سعید احمد مندور کے انٹرویو کا دوسرا حصہ
حاجی سعیداحمدمندور | سرائیکی مزاحیہ شاعر |
มุมมอง 6811 หลายเดือนก่อน
حاجی سعیداحمدمندور | سرائیکی مزاحیہ شاعر |
آصف سلیم خان غزلانی
มุมมอง 4511 หลายเดือนก่อน
آصف سلیم خان غزلانی
ماہڑھا شہر کی تاریخی حیثیت | جام غلام حیدر ماہڑھا
มุมมอง 4511 หลายเดือนก่อน
ماہڑھا شہر کی تاریخی حیثیت | جام غلام حیدر ماہڑھا
حضرت مولانا محمد مغیرہ صاحب | حیات عیسیٰ | ظہور مہدی | ختم نبوتؐ
มุมมอง 3411 หลายเดือนก่อน
حضرت مولانا محمد مغیرہ صاحب | حیات عیسیٰ | ظہور مہدی | ختم نبوتؐ
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول ماہڑھا خاص میں سٹوڈنٹ کونسل کا الیکشن
มุมมอง 3311 หลายเดือนก่อน
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول ماہڑھا خاص میں سٹوڈنٹ کونسل کا الیکشن
یونین کونسل 54 ماہڑھا خاص کی اگست کی ماہانہ رپورٹ #rahgir #rahgeer#
มุมมอง 31ปีที่แล้ว
یونین کونسل 54 ماہڑھا خاص کی اگست کی ماہانہ رپورٹ #rahgir #rahgeer#
Saraiki poet sain Ashiq Hussain Ashiq #rahgir #rahgeerofficial ||| عاشق_حسین_عاشق #سرائیکی_شاعر#
มุมมอง 85ปีที่แล้ว
Saraiki poet sain Ashiq Hussain Ashiq #rahgir #rahgeerofficial ||| عاشق_حسین_عاشق #سرائیکی_شاعر#
sain Ahmad Saeed Zakhmi ||| saraiki poetry ||| #rahgeerofficial #rahgir
มุมมอง 58ปีที่แล้ว
sain Ahmad Saeed Zakhmi ||| saraiki poetry ||| #rahgeerofficial #rahgir
Haji Bashir Ahmad Qambar | Saraiki Shairi
มุมมอง 60ปีที่แล้ว
Haji Bashir Ahmad Qambar | Saraiki Shairi
شاعر محمد اکمل | بزم شرر Rahgeer Official
มุมมอง 21ปีที่แล้ว
شاعر محمد اکمل | بزم شرر Rahgeer Official
شاعر میاں غلام عباس وارث | بزم شرر Rahgeer Official
มุมมอง 11ปีที่แล้ว
شاعر میاں غلام عباس وارث | بزم شرر Rahgeer Official