love for Ahlulbait
love for Ahlulbait
  • 1
  • 75 821
zaki baqri Exposed....!!!!!!!!!
มุมมอง: 75 823

วีดีโอ

ความคิดเห็น

  • @maryambatool5539
    @maryambatool5539 25 วันที่ผ่านมา

    Lanat br dushman e ulma e huq

  • @MirGhalibRaza
    @MirGhalibRaza หลายเดือนก่อน

    Moulana good replies to the momeen , God bless ,

  • @sadiq01986
    @sadiq01986 หลายเดือนก่อน

    Abhi ye khud hamid jafri maloon... Uk me jakar agent bana baitha hy... Is video me inkar kar raha hai ke mai Alim, marja mukhalif nahi hoon.. Har chiz apni asal ki taraf jati hai.. Khuda bahot jald gharat karega tujhe @hamidjafri

  • @Aziz-king46
    @Aziz-king46 5 หลายเดือนก่อน

    Lanat ho on pr jo molana pr itiraz krte h or shrminda krte h or vedio bhi bnate h

  • @AhmedLane
    @AhmedLane ปีที่แล้ว

    See the Tigers Smile ... without a bit fear ... Jiyeen Moulana Zaki Baqri saheb ❤

  • @syedauzmasibtainnaqvi4781
    @syedauzmasibtainnaqvi4781 2 ปีที่แล้ว

    Is me koi aitraz ki BAAT nahi thi Sirf samajhne ki BAAT hai Sirf issue bana gaya hai

  • @TalibGoshani
    @TalibGoshani 2 ปีที่แล้ว

    ان جاہلوں کو شرم آنا چاہئے جو ان عالموں کی بےعزتی کر رہیں ہےں

  • @TalibGoshani
    @TalibGoshani 2 ปีที่แล้ว

    کہاں علامہ ذکی باقری اور کہاں یہ ناداں جاہل جوان

  • @kitchenmaster110
    @kitchenmaster110 2 ปีที่แล้ว

    Bar Zaki baqri lanath beshumar lanath

  • @kitchenmaster110
    @kitchenmaster110 2 ปีที่แล้ว

    Har munkir e wilayat e Ali a.s par lanath beshumar lanath Har dushman e aza e Hussain a.s par lanath beshumar lanath

  • @jabbarhaider6942
    @jabbarhaider6942 3 ปีที่แล้ว

    Baseless objections from some of our illiterate and emotional people. They r nothing to do except to make story. Maulana saab Allah salamat rakhe apko.

  • @jabbarhaider6942
    @jabbarhaider6942 3 ปีที่แล้ว

    Title of video should be changed

  • @aftabanjumahqar99
    @aftabanjumahqar99 3 ปีที่แล้ว

    Noora kushti

  • @flowers9015
    @flowers9015 3 ปีที่แล้ว

    Jab imam aenge t kis muu se ye jahalath samne karegi

  • @flowers9015
    @flowers9015 3 ปีที่แล้ว

    Ek jaahil akhbari ek alim se behes karega kya bewaqoof jahel lanatiiii maloon but Allah ne ulema haq ko wo izzath wo moqam wo balandi wo martaba diya hai ke chahh kar bhi duhsman kamyab nahi hosakega

  • @mazahirjafferi2646
    @mazahirjafferi2646 3 ปีที่แล้ว

    اتنی بے ہودگی اور جہلوں کی بد تمیزی

  • @mazahirjafferi2646
    @mazahirjafferi2646 3 ปีที่แล้ว

    یہ کمبخت نوجوان پوری کوشش میں ہے کہ کسی طرح علم ِ حق کی توھین ہوجاوے ۔ اللہ تعالیٰ کی لعنت بے شمار

  • @mazahirjafferi2646
    @mazahirjafferi2646 3 ปีที่แล้ว

    پاک ہند میں اتنا علمی قحط ؟؟؟اتنی بے حیائی علمائے حقہ کے ساتھ ؟؟؟ اتنا نوجوانوں اخلاق گرا ہوا ؟؟؟؟ اتنے جاہلانہ سوال ؟؟؟ کیا مکتبِ خلفا والے مذاق نہ اڑا رہے ہوں گے ؟؟؟؟ لیکن ان نوجوانوں کا ڈھیٹ پن ؟؟؟؟ میں اِس سوال کرنے والے کا مرید بن جاوں اگر یہ جاہل انسان آج کے نصیری ، غالی ، تفویض والے کسی مقررسے جو دن رات کُفر و شرک فضائل کے نام پر ممبروں بک رہے ہیں ، والوں کو بھی گھیر کر بیٹے ۔ لیکن یہ کب ہوگا ؟؟؟ رونے کا مقام ہے اور کچھ نہیں ۔ یہ علمائے حقہ جو مذہب ِ حقہ کے رکھوالے ہیں ہائے ہائے ہائے ستم ہائے کس مشکل میں ہیں ۔ اور آج جہلا کے نرغوں میں پھنس جاتے ہیں اور انہی وضاحت دینی پڑتی ہے سوائے ماتم ِ علمی کے کیا کہا جائے ۔ ان جاہلوں نے خود تو دین نہیں پڑھنا ۔ یہ قرآن شاید اِن کے اُترا نہیں ۔ قران پر آج غیر مسلم تحقیق کر رہا ہے اور ہمارا نوجوان بھونڈے سوالات ؟؟؟؟ اج مجبور ہوں یہ کہنے پر کہ ھمارے ممبر پر نوے فیصد شرک ہو رہا ہے جو اں جاہل نوجوانوں کو دیکھا ئی نہیں دیتا ؟؟؟؟؟ ہائے ہائے آج کے شیعہ معاشرے میں قرآن اور اہلِ بیت علیہم السلام مہجور ہوچکے ہیں ۔ اسماعلیوں ، باطنیوں ، قلندریوں ، صوفیوں کے عقائد چھلانگیں مارتے پھر رہے ہیں ۔ یہ بے چارے علمائے حقہ مصائب کا شکار ہیں ۔ اس کی وجہ پُرانے علمائے حقہ ہیں جو خوف زدہ رہتے تھے ۔ یا کچھ جانتے ہوئے کتمان حق کرتے تھے ۔ جیسے آج کل کچھ علما نما افراد پائے جارہے ہیں ۔ ہاں لوگ اس لئے نہیں سمجھتے حالانکہ آج پڑھا لکھا دور ہے ۔ اُس کی وجہ قرآن سے دوری ہے ۔ پُرانے وقت کی بات ہے آیت اللہ سید وزیر حسین لکھنوی نے پڑھ دیا کہ اے بندہِ خدا تم لوگ مھندی کیوں نکالتے ہو ؟؟ اور بڑا ظلم یہ کرتے ہو کہ معاذاللہ قاسم علیہ السلام کی شادی ان کی بھابی سے کر دیتے ہو ۔ جو حسن بن مثنی علیہ السلام کی زوجہ ہیں ۔ تو جاہلوں نے کیا کیا مببر سے پٹخ دیا کہ ان کی کوہلے کی ہڈی پر چوٹ آئی ۔ واہ جیسے ان جاہلوں کی تحقیق مکمل تھی اور آیت اللہ نابلد تھے ؟؟؟؟ آج بھی یہ دیکھ کر مجھے وہی لکھنئو والا واقعہ یاد آگیا اس پاگل قوم نے ایت اللہ تقن قبلہ کا قیمتی کُتب خانہ جلا دیا کہ آپ کو وہاں سے علی گڑھ ہجرت کرنی پڑی ۔ یہ قوم صرف جاہل ہی نہیں ظالم بھی ہے ۔

  • @mazahirjafferi2646
    @mazahirjafferi2646 3 ปีที่แล้ว

    ھماری سب سے بڑی جاہالت کا مطالعہ کا نہ ہونا ہے ، آج اسلامی نصاب کا تقریباً ترجمہ اردو میں ہوچکا ہے ۔ پھر جو بھی شیعہ مقدمات ہیں اُن کی کافی ڈھیر تشریحات اردو زبان میں آچکی ہیں ۔ اور انگریزی جو بین الاقوای زبان اُس میں اردو سے بڑھ کر سب کچھ سامنے ہے ۔ جب ھمارے نوجوان آج اگر اردو سے نہ بھی واقف ہوں ( جو ھماری ازلی غلامی اور بدنصیبی ہے) لیکن انگلش کے پیٹ میں اپنی زندگیاں گزار رہے ہیں ۔ پھر کیا وجہ اعتراض علما پر کرتے ہیں ، علمائے حقہ کو جگہ گھیرتے ہیں لیکن اپنی نالائقی پر نظر ڈالنا پسند نہیں کرتے ۔ مکتبِ خلفا والے سمجھتے ہیں جسے مکتبِ اہل بیت علیہم السلام میں تغیر ہورہا ہے۔ یا یہ مکتب ِ اہل بیت ؑ والے مکتبِ خلفا سے متاثر ہو رہے ہیں یا شاید ان( غالیوں نصیروں تفویضیہ) کے فلسودہ نظریات پر کاری ضرب کا کام ہو رہا ہے ۔ تمام سوال نوجوانوں کی طرف سے مکمل جاہیلت کا ثبوت ہیں ۔ مجھے کوئی علمی سوال اور اتنی بڑی علمی شخصیت سامنے ۔ بچوں کی طرح سوال کرنا اور پھر نعرے لگانا ۔ آج کے دور میں پاک ہند میں علمائے حقہ کافی کمزور ہیں اس کی وجہ ھمارا ممبر نصیریوں ، غلات ، تفویضیہ ۔ کے مکمل قبضہ میں جاچکا ہے ۔ اور فضائل کے نام پر کُفر و شرک کھلے عام ممبروں سے بیان ہوتا ہے ۔ یہ نوجوان اگر دینی مطالعہ رکھتے تو بجائے علمائے حق کو گھیر کر جاہلانہ سوال کی بوچھاڑ کی بجائے بد بخت مقررین کو کُفر ، شرک ، غلو ، تفویض پڑھنے پر سوال کرتے ۔ یہ جاہل سوال کرنے والے علمائے حقہ کو گھیرے بیٹھے ہیں ۔ اِن سوالوں کا جواب یہ خود کیوں نہیں دیتے علمائے حقہ کی جانب سے ۔ لیکن کیسے دیتے انہوں نے تو اگر پڑھا ہے تو کمانے اور پیسہ میں کھیلنے کے لیئے اور کچھ نہیں ۔ دین سے ان کا دور کا تعلق بھی نہیں ۔ میں خدا کی قسم سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ھمارے نوجوانوں کا معیار علمی اتنا گر چکا ہے ۔ ہائے بے چارے علمائے حق ۔ یہ ناہنجار جوان بجائے کم بخت مردود جاہل مقررین کو وضاحت کے لئے گھیرتے علامئے حقہ کو وضاحت کے لیئے گھیرے بیٹھے ہیں ۔ میں دعویٰ سے کہہ سکتا ان جاہلانہ سوالوں کا جواب تو قبلہ کی جانب میں خود کافی حد دے سکتا ہوں ۔ کاش ھمیں پڑھنے کی عادت ہو ۔ تو ایسے گھنبیر حالات نہ پیدا ہوں ۔ لیکن ھمیں تو بس علمائے حقہ کا ٹھٹھا کرنا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ھمیں معاف کرے ۔ میرے الفاظ زیادہ سخت ہوں گے لیکن حقائق یہی ہیں ۔ بس بصیرت چاہئے اور کچھ نہیں ۔ اللہ کے رسول نے جو قران و اہل بیت علیہم السلام اپنے بعد چھوڑے تھے کیا تخصیص کی تھی کے یہ قرآن صرف اہل بیت کے لئے ہے بس وہ عمل کریں باقی اُمت کو چھٹی ہے ؟؟؟؟ یا اہل بیت علیہم السلام کو قرآن کے ساتھ رکھ کچھ اُمت کی ذمہداری ہے؟؟؟؟ ۔ اسی لئے قیامت میں نبی پاک صلی اللہ علیہ آلہ وسلم ایک ہی شکایت اللہ تعالیٰ کے حضور فرمائیں گے اے اللہ میری اُمت نے قران کو مہجور کر دیا ۔ صرف طاقچوں میں رکھا ۔ یا دلہن جاتے وقت اُس کے سر پر رکھا ۔ اللہ تعالیٰ نے کیا فرمایا ۔ کوئی لینا دینا نہیں ۔ ایسی جاہلانہ روش پر اور کیا لکھوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  • @syedmohammadwasi2426
    @syedmohammadwasi2426 3 ปีที่แล้ว

    Khub homework karke aye hain mou Bakri sahab

    • @SMR_Hasan
      @SMR_Hasan 4 หลายเดือนก่อน

      Bilkul sahi

  • @zameerahmadbanarasi7666
    @zameerahmadbanarasi7666 3 ปีที่แล้ว

    جزاک اللہ خدا تمام علمائے حق کو سلامت رکھے اور صحت عطا کرے اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم و حشرنا معھم و لعن اعدائھم اجمعین

  • @dannyman005
    @dannyman005 3 ปีที่แล้ว

    Ya Allah ,please save Shias from these Jahil emotional ppl

  • @onlyphysics143
    @onlyphysics143 3 ปีที่แล้ว

    Assalam o alaikum. Mera naam Muhammad Shoaib s/o Ghulam Mustafa hai, mere lovely allama Sayed zaki Baqeri, teri har taqreer har majlis ka har har jumla muj per asar karta hai, aur ansuun aatay hain jab b men teri awaaz sunta hun. Hum gawaah hain tere is dunia men ki tu loguun ko andhere se nikal kar roshni ki taraf laata hai. Khudaai kam karta hai. I love you aagha jan man. 😭😭😭

  • @hunarabbas5285
    @hunarabbas5285 3 ปีที่แล้ว

    Allama zaki baqri ke ilm ki dhool nahi ho aap jahil loog

  • @qamarjaffery261
    @qamarjaffery261 3 ปีที่แล้ว

    دراصل مولنا زکی باقری صاحب کا سونچ بہت بلند ہے یہ آج کل کے لڑکے جن کو اردو برابر نہیں اتی جو قرآن سے واقف نہیں ہیں وہ اُن کے بیان کو نہیں سمچھ سکتے افسوس کے شیعہ مسلمانوں کی اسلامی تعلیمی پسماندگی عروج پر ہے۔ ۔مولنا کو چاہیئے کہ وہ جاہلوں کی مجلس سے مخاطب نے ہوں۔Allah زکی باقری کی عمر دراز کریں

  • @shakeelahmedbajiwabajiwa2185
    @shakeelahmedbajiwabajiwa2185 4 ปีที่แล้ว

    Mi6 k kutton pa lanat

  • @abbasbaqri9368
    @abbasbaqri9368 4 ปีที่แล้ว

    ہماری قوم کا یہ المیہ ہے کہ ایک چرب زبان علماء کی توہین کی جرأت کرے۔

  • @MonuMonu-fk3bi
    @MonuMonu-fk3bi 4 ปีที่แล้ว

    Afsof phele gair maslk humre "alim munzara krti thee ab log apas Mai daste gireba haiii

  • @syedsajjadali3613
    @syedsajjadali3613 4 ปีที่แล้ว

    Mashallah Moulana zaki baqri saheb Qibla

  • @mfsayyed7828
    @mfsayyed7828 4 ปีที่แล้ว

    53.50 hamid jafri khud expose ho gaya. Khuda qibla zaki baqri sahab ko salamat rakhe waqean maola ali a.s k haqiqi manne wale me itni himmat hoti hai jo mukhalefeen k itne tasalli bakhsh jwab itmenan k sath de sake

  • @abuzaralibaseeji720
    @abuzaralibaseeji720 4 ปีที่แล้ว

    Best Alim Zaki Baqri Sahab ☺☺

  • @alijassim7816
    @alijassim7816 4 ปีที่แล้ว

    مقسرین پر لعنت 🖐

  • @علوی-ط6ه
    @علوی-ط6ه 4 ปีที่แล้ว

    moulana zaki baqri❤️

  • @chill1779
    @chill1779 4 ปีที่แล้ว

    Allah maulana baqir zaki ko salamat rakhay ameen🤲

  • @syedfareed1296
    @syedfareed1296 4 ปีที่แล้ว

    Kuch b alfaaz istemaal karlo aur aqeeda ye tha boldo ye jumloun se khelraha hai maloon

  • @syedfareed1296
    @syedfareed1296 4 ปีที่แล้ว

    Zaki baqri dushmane khooni matam maloon hai

  • @husseinmahdi8922
    @husseinmahdi8922 4 ปีที่แล้ว

    Aalim ki izat karni chahiye is tarha nahi karna chahiye Maulana zaki bakri saheb ne bahot tahmul ke sath jawab diye Allah in ko ajr inayat kare Ammen

  • @er.syedmuzammilhussainrizv1124
    @er.syedmuzammilhussainrizv1124 4 ปีที่แล้ว

    Kya hasil hua kisi ko galti sabit krne me aur ye sb pore duniya ko dikhane me

  • @aftabhussain8510
    @aftabhussain8510 4 ปีที่แล้ว

    Lanat tum pa and bqi jtny bethy rafzi sab pa. 3 idwar jo guzry lanat uAllah ajmaeen un pa ni tum sab rafzio pa. Mola AS ny b kbi lanat bheji un 3 adwaar walo pa?????

  • @saqlain113able
    @saqlain113able 4 ปีที่แล้ว

    Fuck you zaki bakri

  • @qudsihasan4307
    @qudsihasan4307 4 ปีที่แล้ว

    Kya behtareen jawab diya Maulana ne ❤️❤️❤️

  • @Servewithtalk
    @Servewithtalk 4 ปีที่แล้ว

    jahil ulma............jhoota mazhab.......sort of zionist

  • @Servewithtalk
    @Servewithtalk 4 ปีที่แล้ว

    MASHALLAH ! VERY GOOD AAJ MJHAY YAQEEN HOGAIYA K SAREY HEE JAHIL HAIN. BEHAS SUPERNATURAL AUR TABARA KI........KAISAY MAZHAB HAI K AGR GALI NAHI TO MAZHAB NAHI,..........LANNAT HAI AISAY MAZHAB PAR. LANNAT BAYSHUMAAR.

  • @ashfaqhussain9564
    @ashfaqhussain9564 4 ปีที่แล้ว

    زکی باقری جیسے علما ہمارے سروں کا تاج ہیں۔ مولاؑ ان کو حاسدین کے شر سے محفوظ فرمائے۔

  • @lightgrow
    @lightgrow 4 ปีที่แล้ว

    Whoever believes this zaki bakri wearing the dress of ulma and scholars is such a fraud. He completely considers ahl e bait to be not reached for help as they arent here so we should go to khamnei aur khomeni etc.... lahaul wala wuwat. He speaks ill about alam matam taboot etc....

  • @SadaeHaqHaqkiAwaz
    @SadaeHaqHaqkiAwaz 4 ปีที่แล้ว

    Labbaik Ya Khamenei...

  • @SadaeHaqHaqkiAwaz
    @SadaeHaqHaqkiAwaz 4 ปีที่แล้ว

    Tabarra Lisani nhi Tabarra Qalbi karo Ye sawal poochne wala admi Akhbari Nuseri hy kya?? Ham ab tabarra nhi karte qki Rehvarce Muazzam ne mana kya hy

  • @Zakir9589
    @Zakir9589 4 ปีที่แล้ว

    Shias are not muslims.except allah no one seek help from any others.but these shias in comment section sayin'mola zaki ko salamat rakho'. This means these shias are comparing hazrath ali to allah,astagfirullah.may allah guide these unbelievers on straight path.these shias are slogging 'nare hydari'.astagfirullah.we muslim should send darood e shariff to all the prophets,imams,caliphs and to shahbas. But these shias given designation to ahle Beth to such extent that moula will help us.these shias are equal to christians who made god to our prophet isai alaias salaam,in the same way these misguided shias made our great hazrath imam ali as allah.these shias are comparing hazrath imam ali to our prophet muhammad saw and allah.astagfirullah may allah guide these shias on right path.

  • @altafkazmi6923
    @altafkazmi6923 4 ปีที่แล้ว

    Zaki bakri hamri qaum ka sarmaya hai mula pak ap ko sehat o salamti day

  • @mohd.abbashussain2410
    @mohd.abbashussain2410 4 ปีที่แล้ว

    Ise sunne ke Baad lga ki Zaki Baqri sahab haq pr hain. Aur ye video ka title likhne wala bht hi ghtiya Insan hai jo Kewal inhe zaleel krna chah rha hai. Badbakht