- 82
- 44 561
Jadeed Urdu Adab
เข้าร่วมเมื่อ 11 พ.ย. 2022
اردو ادب اور اردو دنیا میں ادبی،سیاسی سماجی،ثقافتی،معاشی زندگی کے متفرق موضوعات کا علمی تجزیاتی مطالعہ۔
วีดีโอ
سرکاری گاڑی نے لاہور کی سڑکوں پر کھیلی موت کی ہولی
มุมมอง 5306 หลายเดือนก่อน
سرکاری نمبر پلیٹ گاڑی نے لاہور کی سڑکوں پر اودھم مچایا اور انسانی زندگی کو کیڑے مکوڑوں سے کم تر ثابت کیا۔
تانیثیت کا تجزیہ What is Feminisim in Pakistan
มุมมอง 505ปีที่แล้ว
تانیثیت کا تجزیہ What is Feminisim in Pakistan
Israel attacks on Palestine & Future of Palestinian Muslims حماس کے حملوں پر اسرائیلی جوابات
มุมมอง 107ปีที่แล้ว
Israeli Attacks on Palestine and the deaths of innocent child olds and wimen....
جمالیاتی تنقید اور اشرف صبوحی کا خاکہ میر باقر
มุมมอง 114ปีที่แล้ว
جمالیاتی تنقید اور اشرف صبوحی کا خاکہ میر باقر
خبر نگاری اور اشتہار سازی کے بنیادی عناصر
มุมมอง 205ปีที่แล้ว
خبر نگاری اور اشتہار سازی کے بنیادی عناصر
مغرب و مشرق کی قدیم سماجی تنظیم اور تانیثی فکر
มุมมอง 183ปีที่แล้ว
مغرب و مشرق کی قدیم سماجی تنظیم اور تانیثی فکر
رتن ناتھ سرشار اور حسن منظر نوآبادیاتی, مابعد نوآبادیاتی تناظر
มุมมอง 229ปีที่แล้ว
رتن ناتھ سرشار اور حسن منظر نوآبادیاتی, مابعد نوآبادیاتی تناظر
اردو ادب میں ادبی سماجیات معنی اور حدود بحوالہ خصوصی داستانوی ادب
มุมมอง 407ปีที่แล้ว
اردو ادب میں ادبی سماجیات معنی اور حدود بحوالہ خصوصی داستانوی ادب
پنڈت رتن ناتھ سرشار کا خوجی اور آزاد (فسانہء آزاد کے مطابق)
มุมมอง 206ปีที่แล้ว
پنڈت رتن ناتھ سرشار کا خوجی اور آزاد (فسانہء آزاد کے مطابق)
آنگن کا عمرانیاتی مطالعہ نمائندہ کرداروں کے تناظر میں
มุมมอง 92ปีที่แล้ว
آنگن کا عمرانیاتی مطالعہ نمائندہ کرداروں کے تناظر میں
نرم دمِ گفتگو اور ڈاکٹر سلیم اختر کا سیاپا
มุมมอง 138ปีที่แล้ว
نرم دمِ گفتگو اور ڈاکٹر سلیم اختر کا سیاپا
مسجد قرطبہ اور ہندوستان میں انگریز استعمار
มุมมอง 72ปีที่แล้ว
مسجد قرطبہ اور ہندوستان میں انگریز استعمار
دوزخی نفسیاتی پس منظر اور ضدی عصمت چغتائی
มุมมอง 423ปีที่แล้ว
دوزخی نفسیاتی پس منظر اور ضدی عصمت چغتائی
تقسیم ہند اور کھوئے ہوؤں کی جستجو انتظار حسین
มุมมอง 181ปีที่แล้ว
تقسیم ہند اور کھوئے ہوؤں کی جستجو انتظار حسین
زرد کتا از انتظار حسین اور آج کے انسان کی نفسی خواہشات
มุมมอง 363ปีที่แล้ว
زرد کتا از انتظار حسین اور آج کے انسان کی نفسی خواہشات
دکنی ادب کا چمکتا ستارہ سراج اورنگ آبادی
มุมมอง 474ปีที่แล้ว
دکنی ادب کا چمکتا ستارہ سراج اورنگ آبادی
دکن میں اردو غزل خصوصی مطالعہ شمس الدین ولی دکنی 1667_1707(حصہ اول)
มุมมอง 870ปีที่แล้ว
دکن میں اردو غزل خصوصی مطالعہ شمس الدین ولی دکنی 1667_1707(حصہ اول)
ریحانہ کے مسکن کا متلاشی جمال پرست اختر شیرانی کی نظم کا جمالیاتی رنگ
มุมมอง 235ปีที่แล้ว
ریحانہ کے مسکن کا متلاشی جمال پرست اختر شیرانی کی نظم کا جمالیاتی رنگ
جزاک اللہ خیراً سر❤
سر جی !اُردو کلاسیکل اور جدید شاعری کا سنگم کس شاعر کو کہا جاتا ہے ؟
کیا ہی بات ہے سر آپ کی سدا سلامتی ہو۔ ایلیٹ کے تصورات کی اس سے خوبصورت وضاحت نہیں مل سکی۔ جس کے لئے میں آپ کا دل سے ممنون ہوں۔ شکریہ
عمدہ کاوش
نہایت اعلیٰ درجے کا علمی لیکچر ریسپیکٹڈ سر سلامت رہیں
شور کو کنٹرول کرنا بہت ضروری ہے اچھا ماٸیک استعمال کریں
بہت شکریہ سر ۔۔۔ کمال کی گفتگو ❤❤
Masha ALLAH Sir shukriya apka❤
JazzakAllah sir
سر جی ! حلقہ اربابِ ذوق پہ بھی ویڈیو بنائیے گا ۔❤
خوب صورت گفتگو
ماشاءاللہ
❤
بہت خوب ۔
super🎉
عمدہ
ماشاء اللہ جناب
Mashallah sir I proud of you❤❤
سر اگر اس افسانہ پر میں تحقیق کروں تو کیا یہ بہترین موضوع ہوگا؟ اس پر ایک ویڈیو بنائے۔
آپ تحقیق کس حوالے سے کرنا چاہتے ہیں اویس؟ کسی بھی موضوع پر تحقیق اپنے مفروضہ کی بنیاد پر بہتر کی جا سکتی ہے۔۔
❤
MashaAllah sir 🎉😍
سر آپ نے صنف ہائیکو پر اچھی گفتگو کی ہے آپ کی اس گفتگو کے توسط سے کئی نئی باتوں سے واقفیت ہوئی ❤
بہت بہت خوب صورت انداز بیاں
وعلیکم السلام ❤❤❤
❤❤❤
اُچیاں کنداں ڈک نہ سکن پھلاں نی خشبو
Worth listening
بہت عمدہ لیکچر تھا سر، امید ہے آپ مستقبل میں بھی نئی ویڈیوز ڈالتے رہیں گے۔
@@emmanfatimaa جی اپلوڈ ہوتی رہیں گی۔آج کل میں نوآبادیاتی مطالعات پر مختصر گفتگو اپلوڈ کی جائے گی
Very informative sir Stay blessed
حسن منظر کا افسانہ چھٹکارا نوآبادیاتی تناظر میں یےکیا؟
حسن منظر کے افسانے پر نوآبادیاتی تناظر میں گفتگو دو دن میں شئیر کر دی جائے گی۔آپ چاہیں تو میسینجر پر یاددہانی بھی کرا سکتے ہیں۔۔۔
اردو میں کلاسیکیت اور جدیدیت کے مباحث مابعد نوآبادیات کے تناظر میں اس مواد اگر مل جائے
آپ سوال کی وضاحت کریں۔کلاسیکیت اور جدیدیت بطور تھیوری کے یا کسی خاص صنف کے تناظر میں نوآبادیاتی پس منظر کو دیکھنا ہے
@@urduadab90DrEmraanAzfar بطور تھیوری
@@urduadab90DrEmraanAzfar aoa sir g MN PhD ki student hon mra perso paper ha is topic pe mawaad send kr den agar apk pas Kuch malomat hn.
Ap bht ache teacher hn kash ap mre teacher hote.
👌👌👌👌👌👌👌
Kamaaaal
Zaberdast brother well done❤
شکیب جلالی کی عمر ہی کیا تھی جو چند اشعار کی بات کی گئی؟ روشنی اے روشنی کے سامنے سب کے چراغ بجھ گئے پھر سوانحی خاکا بھی غلط معلومات کی بنیاد پر ترتیب دیا گیا۔۔۔ شکیب بدایوں میں پیدا ہوئے پھر پنڈی لاہور جوہر آباد اور بھکر میں رہے سرگودھا میں اپنی زندگی کے آخری چند دن گزارے
sir kitab kon se consult karay
جدیدیت اور نوآبادیات از ناصر عباس نئیر کمپنی کی حکومت از باری علیگ
🥰🫀💫
Bohat Acha lecture h sir g
Nice sir g ❤
Nice sir g ❤
اسلام علیکم انجمن پنجاب کے مشاعروں پر نو آبادیاتی اثرات کے بارے میں پلیز آگاہ کیجئے
انجمن پنجاب کے مشاعرے نوآبادیاتی حکومت کے زیر اثر اور ان کے مفادات کی تکمیل کے لیے کیے گئے۔مزید تفصیل درکار ہو تو مختصر گفتگو اپلوڈ کی دی جائے گی
@@urduadab90DrEmraanAzfar is lecture ki link dijiyay
@@kamrannabi2366 please share your inbox i.d,so we can forward thre
th-cam.com/video/1DHWYjImFeg/w-d-xo.html
❤
زبردست ✨
ماشاء اللہ سر
ماشاءاللہ سر اردو زبان کے آغاز و ارتقا اس عنوان پہ بھی ایک ویڈیو کی ضرورت ہے ۔
❤❤❤❤
شکراً جزیلا استادِ محترم ❤
منفرد اور حقائق پر مبنی معلومات بہت شکریہ سر
منفرد اور حقائق پر مبنی معلومات بہت شکریہ سر