Kuch nhi hoga inshallah qoom bout mazboot ha.sari qomo na apna qoom ko chnna. Khas toor per n league na jitna Kam kia is ka muqabla ma. Kisi soba ma Kam nhi hua. Phir. Nak ka koka per. Baghair Kam ka pti waloo ko wote dia gia. Is Kon Punjabi ko. Atta 500 kilo milta agar. Pti atti. Ya is qabil.haon. Mujra dance gana murshad. Koi Kam nhi. Na motarway Dekhi na koi Kam. Na. In ko u turn samj aai. Is koom ko ab mazeed rona ha. Kyonka. Itni Manghai Jo pti ki waja sa aai. Lakin in ko murshad chaee. Kis chez ka baba dukhha . Hum bhi perashan Hain. Koi baro ki izzat nhi Ghar ka mahol tabah hogia. Baigharti aam hogai. Roti ka lala per gai. Lakin hum ghulam to nyi. Idhar Khana. Ankha dikhana. Ab ya silsla. Ruka ga nhi. Nang am ha. Allah. Buzugo ka parda rakhain Amen.
غصے کا ایک چوٹا پل عمر بھر کی عقل پر بھاری پڑ جاتا ہے ۔۔۔ جس باپ نے تعیش میں آ اپنا بیٹا مار لیا جب ہوش میں آیا ہوگا پچھتاوے کے سوا کچھ حاصل نہیں کر پائے گا ۔ ہمیں اختلاف کو اخلاق سے کرنا سکھایا ہی نہیں گیا تبھی آج اخلاقی پسماندگی کا شکار ہیں
جب کسی قوم کے لیے صرف زندہ رہنا ہی اہمیت اختیار کر جائے بغیر کسی شرط کے تو پھر وہ قوم زندہ تو رہتی ہے لیکن ان کی کوئی عزت نہیں ہوتی زندگی نام ہے غیرت کا انا کا عزت کا اہمیت کا اگر یہ سب کچھ نہ ہو تو پھر اس کو لینے کی چھیننے کی کوشش کی جائے چاہے اس میں جان چلی جائے چاہے مال چلا جائے اور اگر یہ سب کچھ نہیں کر سکتے ہیں تو اس قوم کا وہی حال ہوتا ہے جو اج کل ہمارا ہے
السلام علیکم ملک صاحب کیا حال ہیں ٹھیک ہیں ملک صاحب ہمارے حکمرانوں نے اپنے اپ کو غلام تسلیم کیا ہوا ہے
سر آپ کی بات درست ہے آس ملک میں قانون صرف غریب کے لیے ہے ،اگر MPA. MNA کو غلطی کی سزا ملے تو ہر چیز ٹھیک ہو جائے
شکریہ
ماشاءاللہ بہت خوبصورت مسجد ہے
کیسا ہے
😂😂😂😂
بلکل ٹھیک
اوارگی میں حد سے گزر جانا چاہیے 😂
❤❤❤
Nice g
good v log.
شکریہ
Baba g good
شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Phela kitho si
Kuch nhi hoga inshallah qoom bout mazboot ha.sari qomo na apna qoom ko chnna. Khas toor per n league na jitna Kam kia is ka muqabla ma. Kisi soba ma Kam nhi hua. Phir. Nak ka koka per. Baghair Kam ka pti waloo ko wote dia gia. Is Kon Punjabi ko. Atta 500 kilo milta agar. Pti atti. Ya is qabil.haon. Mujra dance gana murshad. Koi Kam nhi. Na motarway Dekhi na koi Kam. Na. In ko u turn samj aai. Is koom ko ab mazeed rona ha. Kyonka. Itni Manghai Jo pti ki waja sa aai. Lakin in ko murshad chaee. Kis chez ka baba dukhha . Hum bhi perashan Hain. Koi baro ki izzat nhi Ghar ka mahol tabah hogia. Baigharti aam hogai. Roti ka lala per gai. Lakin hum ghulam to nyi. Idhar Khana. Ankha dikhana. Ab ya silsla. Ruka ga nhi. Nang am ha. Allah. Buzugo ka parda rakhain Amen.
Great
❤
بھای میرے بہت شکریہ اپکا
اپ کی باتیں ایسی ہوتی ہیں جیسے گھپ اندھیرے میں کسی نے چھوٹا سا دیا جلا دیا ہو
اپ کی باتیں سادہ انداز میں لیکن گہری ہوتی ہے

بس دعا کرین اللھ ھمن عقل دے
امین
شکریہ
مجھے سیدھی راہ دیکھایا کرین شکریہ
غصے کا ایک چوٹا پل عمر بھر کی عقل پر بھاری پڑ جاتا ہے ۔۔۔ جس باپ نے تعیش میں آ اپنا بیٹا مار لیا جب ہوش میں آیا ہوگا پچھتاوے کے سوا کچھ حاصل نہیں کر پائے گا ۔ ہمیں اختلاف کو اخلاق سے کرنا سکھایا ہی نہیں گیا تبھی آج اخلاقی پسماندگی کا شکار ہیں
اج کل سیاست میں انتہا پسندی عروج پر ہے اللہ تعالی ایسے حالات سے سب کو بچائے امین یا رب العالمین
🎉😂😢😮😅😊❤
Baba g good looking
😢😢😢😢
کافی خوبصورت جگہ ہے
بہترین معلوماتی ویڈیو
اللہ تعالی اپ کا سفر بخیر و عافیت کرے
ورنہ تو الیکشن کے بعد انہوں نے کہاں نظر انا ہوتا ہے ہمیں 😢😢
اس طرح کے کام دیکھ کر دل کرتا ہے کہ ہر دو مہینے بعد الیکشن ہوں تاکہ کم از کم سڑکیں تو بن سکے 😂😂😂😂
❤
سادہ سے انداز میں بہترین گفتگو
بس میرے دل کی سوچ ھے اپکا شکریہ
جب کسی قوم کے لیے صرف زندہ رہنا ہی اہمیت اختیار کر جائے بغیر کسی شرط کے تو پھر وہ قوم زندہ تو رہتی ہے لیکن ان کی کوئی عزت نہیں ہوتی زندگی نام ہے غیرت کا انا کا عزت کا اہمیت کا اگر یہ سب کچھ نہ ہو تو پھر اس کو لینے کی چھیننے کی کوشش کی جائے چاہے اس میں جان چلی جائے چاہے مال چلا جائے اور اگر یہ سب کچھ نہیں کر سکتے ہیں تو اس قوم کا وہی حال ہوتا ہے جو اج کل ہمارا ہے
بہت پیاری سوچ ہے اپکی برادر
اچھی لیڈر شپ کے لیے اچھی قوم کا ہونا ضروری ہے کیونکہ ایک اچھی قوم ہی ایک اچھی لیڈرشپ چن سکتی ہے
اس لیے سب سے پہلے اچھی قوم کا ہونا ضروری ہے اللہ تعالی ہمیں ایسی قوم بنائے کہ ہم دوسری.قوموں کے لیے بھی مثال بن جائیں امین یا رب العالمین
اللہ تعالی ہمین ہر راہ بتادی ہے اب یہ ہم پر ہے کہ کون سی راہ چلتے ہین
Malomate video
Sahi kaha ap ny
Nice video
Ap ki video bht achi hoti hn
شکریہ بھای
آپ کی ویڈیو کا شدت سے انتظار تھا
شکریہ
ماشااللھ
tinkyou