Islamic Affairs with EMAM
Islamic Affairs with EMAM
  • 5
  • 49 826

วีดีโอ

Kiya Hazrat abu Talib Eman lai thay reply by Engineer Muhammad Ali Mirza at Islamic affairs
มุมมอง 50K4 ปีที่แล้ว
Muhammad Ali Mirza proved with evidences that Hazrat Abu Talib did not accept Islam watch complete video to understand this Islamic affairs
Imam Muslim ka Muqadma awam ki adalat may by Engineer Muhammad Ali Mirza at Islamic Affairs
มุมมอง 1434 ปีที่แล้ว
Muhammad Ali Mirza Bhai nay is video Imam Muslim Ka Muqadam ka parkar sunaya jo Imam Muslim nay awam-e-naas kay liya likha tha
Ambia ki wirast or bhagay fadak ka Asal Haqdar kon by Engineer Muhammad Ali Mirza at Islamic Affairs
มุมมอง 844 ปีที่แล้ว
Muhammad Ali Mirza just gave his opinion about bhagay fadak in this video lecture whatever he saith he always keeps proves keep watch more new lectures Subscribe and like to our channel
Haqbat ko chupanay walo kay khilaf ko Allah ka Irshad by Engineer Muhammad Ali Mirza Islamic Affairs
มุมมอง 94 ปีที่แล้ว
This channel has been made to spread the true Islamic affairs in people this channel has been made by the students of Engineer Muhammad Ali Mirza

ความคิดเห็น

  • @shahnazakhtar6113
    @shahnazakhtar6113 19 วันที่ผ่านมา

    Yazid lanti hai

  • @fazailabatool4559
    @fazailabatool4559 24 วันที่ผ่านมา

    Apny hi kol me tzaad hazeat Abu talib momin thy kiamt k din Mirza dekhy ga Abu talib jannati thy or momin the

  • @relaxingnature6750
    @relaxingnature6750 หลายเดือนก่อน

    Mujhe samjh nhi ata ha is baat per itni larai kyun ha unka khatma islam per nhi hua tha magar hum izzat se layin ge naam unka. Wo alag cheez ha umko jannat mae jana ha ya duzaqh mae wo Allah behtar janatay hain humaray se iska sawal nhi hoga

  • @akhtarhussian1131
    @akhtarhussian1131 หลายเดือนก่อน

    جو بندہ حضرت ابو طالب علیہ سلام کو مسلمان نہیں مانتا وہ خود ملعون بھی ھے کافر ھے منافق ھے جہنمی بھی ھے

  • @syedhamidhassanrizvi5818
    @syedhamidhassanrizvi5818 2 หลายเดือนก่อน

    tawajjo...th-cam.com/video/H0p6x9bHQsY/w-d-xo.html

  • @MuhammadYousafAliShah_0
    @MuhammadYousafAliShah_0 2 หลายเดือนก่อน

    او مرزا جہلمی خنزیر آزر حضرت ابراھیم علیہ السلام کا چچا تھا حقیقی باپ نہیں تھا۔۔ ابراھیم علیہ السلام کے حقیقی والد کا نام حضرت تارخ رحمۃ اللّٰه علیہ تھا اور وہ افضل لمومنین میں سے تھے

    • @AhmadShah-eg7qs
      @AhmadShah-eg7qs หลายเดือนก่อน

      Oh Mr Quran parho engin3r ko baishak na Mano Ibrahim as k father Muslim nhi thy

  • @syedsadaqatalinaqvi3595
    @syedsadaqatalinaqvi3595 2 หลายเดือนก่อน

    th-cam.com/video/lgUnbNne1Ok/w-d-xo.htmlsi=mtmy8ijuuZsIE9F6

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez 3 หลายเดือนก่อน

    Good Shot: kaya H AT eamaan la-ay thhay ya nahi, is incomplete question. Question should be ''kaya H AT eamaan la-ay thhay ya nahi, uger la-ay thhay to khatm e nuboowut ka iqraar kiya thha ya nahi. bexause mowlviyoon k mutaabiq ,khatm e nuboowut k iqraar k beghair eamaan kowi eamaan nahi

  • @shauzabwaheed7810
    @shauzabwaheed7810 3 หลายเดือนก่อน

    Aap logo ko apna aqqeeda sahi karne ki zaroorat hai

  • @ramzanlaghari3430
    @ramzanlaghari3430 3 หลายเดือนก่อน

    مرزا صاحب آپ نے ساری تفسیر آل امیہ کی پڑھ لی ، سورہ توبہ کی آیت کہ رسول اللہ آپ جن سے محبت کرتے ہیں ان کو ہدایت نہیں دے سکتے اور بہت آرام سے وہ آیت آپ نے جناب ابوطالب سے منسلک کر دی جناب رسول تو سب سے محبت کرتے تھے طائف میں جن بدبختوں نے آپ پر سنگ باری کی تو رسول خدا نے ان کے لیئے بھی دعا کی ، کیا یہ محبت نہیں تھے حضرت عمر اور ابوجہل کے لیئے بھی رب نے دعا کی کیا یہ محبت نہیں تھی یہ آیت ابوطالب پر آپ نے کہاں فٹ کر دی بخاری کا آپ نے حوالا دیا کہ رسول نے کہا میری وجہ سے ابوطالب کے عذاب میں کمی ہوگی قرآن سورہ بقرہ میں کہتا ہے کسی مشرک یا کافر کے عذاب میں کمی نہیں ہوگی میں قرآن کو مانو یا بخاری کو آپ نے ابراہیم کہ باپ کا حوالا ابوطالب پر فٹ کرنا چاہا مجھے بتا دیں جب ابراہیم نے توحید کا اعلان کیا تو آذر کا کیا کردار رھا پیغمبر کی دشمنی اوریہاں رسول اللہ ابوطالب کے گھر میں اللہ کی توحید کا اعلان کرتا ہے بعد از اعلان ابوطالب کہ کردار پر ذرا روشنی ڈالیں ابوطالب محمدﷺ اور دین محمد کی مدد کرتا ہے خدارا بغض کی عینک ھٹا کر حق بات عیاں کریں میں آپ کو بڑے شوق سے سنتا تھا مگر افسوس آج آپ کے علم نے مایوس کیا

    • @iqtedarhassan8918
      @iqtedarhassan8918 หลายเดือนก่อน

      یا اللہ امت مسلمہ کو ھدایت دیے گمراھی سے بچا اس موضوع پر بحث کرنے کی بجائے اپنے ٹھنڈے کمروں نکل کر جہاد ہر کیوں نہیں جاتے

  • @ShaheenKhan-oi5ck
    @ShaheenKhan-oi5ck 3 หลายเดือนก่อน

    میرا اختلاف ہے سخت مرزے سے مگر یہ قرآن کی ایت درست ہے حدیث میں یہی ایا ہے

  • @ShaheenKhan-oi5ck
    @ShaheenKhan-oi5ck 3 หลายเดือนก่อน

    😢مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَن يَسْتَغْفِرُوا لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُوا أُولِي قُرْبَىٰ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُمْ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد اس نبی اور ان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے، کبھی جائز نہیں کہ وہ مشرکوں کے لیے بخشش کی دعا کریں، خواہ وہ قرابت دار ہوں، اس کے بعد کہ ان کے لیے صاف ظاہر ہوگیا کہ یقیناً وہ جہنمی ہیں۔ ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب مشرکین کے لیے دعائے مغفرت کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو ممانعت مسند احمد میں ہے کہ ابوطالب کی موت کے وقت اس کے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تشریف لے گئے ۔ وہاں اس وقت ابوجہل اور عبداللہ بن ابی اُمیہ بھی تھا ۔ آپ نے فرمایا چچا «لا الہ الاللہ »کہہ لے اس کلمے کی وجہ سے اللہ عزوجل کے ہاں میں تیری سفارش تو کر سکوں ۔ یہ سن کر ان دونوں نے کہا کہ اے ابوطالب کیا تو عبدالمطلب کے دین سے پھر جائے گا ؟ اس پر اس نے کہا میں تو عبدالمطلب کے دین پر ہوں ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خیر میں جب تک منع نہ کر دیا جاؤں تیرے لیے بخشش مانگتا رہونگا ۔ لیکن « مَا کَانَ لِلنَّبِیِّ وَالَّذِینَ آمَنُوا أَن یَسْتَغْفِرُوا لِلْمُشْرِکِینَ وَلَوْ کَانُوا أُولِی قُرْبَیٰ مِن بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَہُمْ أَنَّہُمْ أَصْحَابُ الْجَحِیمِ » ( التوبہ : 113 ) اتری ۔ یعنی نبی کو اور مومنوں کو لائق نہیں کہ وہ مشرکوں کے لیے بخشش مانگیں گو وہ ان کے قریبی رشتہ دار

  • @ahsankazmi3420
    @ahsankazmi3420 3 หลายเดือนก่อน

    جذبات نہیں قرآن کی تعلیم سے منہ ٹیڑھا کرنے سے قرآن دِل میں نہیں اترتا

  • @ahsankazmi3420
    @ahsankazmi3420 3 หลายเดือนก่อน

    توں جہنم میں گر گیا

  • @ahsankazmi3420
    @ahsankazmi3420 3 หลายเดือนก่อน

    th-cam.com/video/H0p6x9bHQsY/w-d-xo.htmlsi=_W_-W8yKwpUhYX9o

  • @ahsankazmi3420
    @ahsankazmi3420 3 หลายเดือนก่อน

    تیرے احترام کے محتاج یہ بُخاری ہے یا مذاق قرآن کے خلاف ابھی برزخ جاری ہے جنت اور جہنم ابھی تقسیم نہیں ہوئی قرآن میں کافر کے لئے کوئی ڈسکاؤنٹ نہیں جاھل

  • @ahsankazmi3420
    @ahsankazmi3420 3 หลายเดือนก่อน

    کُچھ کافروں کے کُفر چُھپانے کے واسطے ایمانِ کُل کے باباؐ کو کافر کہا گیا شہبازؔ اُن کا کفر چُھپائے نہ چُھپ سکا عمراںؐ کو جن کے واسطے کافر کہا گیا طالبِ دعا احسن شہباز کاظمی

  • @user-ri8gq4cn9r
    @user-ri8gq4cn9r 5 หลายเดือนก่อน

    Kiun gre murde ukhar rhe ho kiya ftahker lo ge

  • @mesumali-pr8qv
    @mesumali-pr8qv 5 หลายเดือนก่อน

    Suni book seerat ibnay hasham mola Abu talib nay nabi pak Ka nikah bhee para or kalma bhee para Quran Kee ayat Kee gakay tafseer na bayan karo

    • @sheikhayaz6881
      @sheikhayaz6881 4 หลายเดือนก่อน

      Sunan nisai 190 parho

    • @RahatZehra05
      @RahatZehra05 หลายเดือนก่อน

      ​@@sheikhayaz6881suni sunayee baton pe iman rakhnay walon se koi kia hazrat abu. talib k iman ki baat katay

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez 6 หลายเดือนก่อน

    jutka suwaal:; aap ne sirf kulmah peRhnay ki request ki ya khatm e nuboowut k iqraar ki request bhe ki??? uger khatm e nuboowut k iqraar ki request nahi ki to it means k musilmaan honay k liyay kulmah peRhna kaafi hai

  • @maqboolhussainbaba
    @maqboolhussainbaba 7 หลายเดือนก่อน

    Astagfirullah ibrahim ka baap azar nhi tha

  • @maqboolhussainbaba
    @maqboolhussainbaba 7 หลายเดือนก่อน

    Wo baap nhi tha ibrahim ka wo uncle thay unkay

  • @inayathussain2369
    @inayathussain2369 7 หลายเดือนก่อน

    ابو طالب مومن قریش ابو طالب علیہ السلام کافر تو سب کافر اور نبی صلی علیہ وآلہ وسلم کی نکاح بھی باطل کیونکہ کافر مسلمان کا نکاح نہیں پڑھ سکتا

    • @Taleemeislam239
      @Taleemeislam239 7 หลายเดือนก่อน

      O miry bhaiii os time Muhammad s,a,w ko noboat nhi di gai thi

    • @sheikhayaz6881
      @sheikhayaz6881 4 หลายเดือนก่อน

      Sunan nisai 190 dekhe

    • @RahatZehra05
      @RahatZehra05 หลายเดือนก่อน

      Nabi to paida. hotay hi nabi hota hai ailan wo jab bhi karay is se nabi honay par koi farq nahi parta or nabi ka nikha kafir nahi parha sakta banu umaya k islam ko follow karnay walay ye baat nahi samajh saltay

  • @user-mb6xe1xg5r
    @user-mb6xe1xg5r 8 หลายเดือนก่อน

    جی یہ بات بھی بڑی کلیئر کٹ ہے تو بے ایمان آیت غلط پڑھ رہا ہے حافظ و قاری نہیں بلکہ چاہے تو کوئی ناظرہ پڑھا شخص بھی قرآن مجید کھول کر دیکھ لے تو میری بات کی تصدیق کرے گا ان شاءاللہ تعالیٰ

    • @abdul1391
      @abdul1391 6 หลายเดือนก่อน

      ماکان للنبي کو اس نے ماكان لنبي پڑھا ھے اور ترجمہ بھی غلط ھی کیا ھے

  • @nisarashraf5681
    @nisarashraf5681 9 หลายเดือนก่อน

    Jo log hadees ko nahi mante woh jahilo me se hai.

  • @rizwanalimeer3962
    @rizwanalimeer3962 9 หลายเดือนก่อน

    Abu taleb a s k jaisa imam kisi ka nahi hai

  • @muhammadshahbaz355
    @muhammadshahbaz355 ปีที่แล้ว

    بندہ ناچیز حقیر فقیر نے اس مرزا نامی کے سیکڑوں ویڈیوز کی مکمل تفصیلی مضامین کی آڈیوز یعنی وائس آواز اور الفاظ کو بغور پہنچانا اور اس بندے کے بارے میں اس نہج پر پہنچا کہ یہ بندہ خدا اپنے علوم کے ساتھ ساتھ تربیت سے خالی ہے ہاں اگر اسے کوئ تربیت اثر ہے تو وہ لوگوں کے جزبات کے ساتھ پروپیگنڈا کرنا ہے وہ قرآن وحدیث کے انعقاد سے تانکہ لوگ کسی بات پر شق بہی نا لا سکیں بہر حال یہ انٹر نیٹ یعنی یو ٹیوب کا بیٹا ہونے کے سواء سو سال بہی لگا رکھے تو خود مجدد نہیں ثابت کر سکتا جوکہ اسکا خاص مشغلہ ہے اسکے ہر کلپ ہر واعظ اور ہر عنوان کا مطلب اسی طرف ہوتا ہے کہ ابتک کہ علماء معاذاللہ گمراہ ہیں اور یہ دن اسلام کی نئے سرے سے تجدید کرنے آیا ہے جبکہ اسے ابتک کسی بہی مستند عالم دین کی صحبت نصیب نہیں ہر مکتبہ کا علم اسکی تربیت گاہ سے حاصل ہونا اس کے مستند ہونے کی دلیل ہوتی ہے جسکی تربیت گاہ ہی یو ٹیوب ہو جو پڑھا پلا ہی یو ٹیوب سے ہو وہ یو ٹیوب کا بیٹا تو ہو سکتا ہے لیکن جو ورثہ علم علماء کی میراث وہ اسے کہاں نصیب ہو سکتا ہے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بس یہ ہے انجینیر تو کہلا سکتا ہے لیکن یہ جو تجدید دین پر خود کو سمجھتا اور لوگوں کو س سمجھانا چاہتا ہے یہ غلط فہمی ہے انکی

  • @alyasrajpoot7189
    @alyasrajpoot7189 ปีที่แล้ว

    ابو طالب کو کافت لہنے والا اپنے ایمان کہ فکر کرے

  • @satti6990
    @satti6990 ปีที่แล้ว

    Abu talib k ley koi be ayat nazil nh hui

  • @satti6990
    @satti6990 ปีที่แล้ว

    Mirza k hont khushk ho gy sach bolne m 😆

  • @satti6990
    @satti6990 ปีที่แล้ว

    Mirza rafzi ko sach bolne m bht taklif hoti ha..lanat teri zindagi pe..aur kisi sahabi ki bt hoti to jis gustakhi se yeh bolta

  • @shakeelsabir6100
    @shakeelsabir6100 ปีที่แล้ว

    Kitna jhooth bolo gay kuch akhrat ka fikar kar lo, Mufti Haneef Qureshi ne kya kamaal jawaab dya tha ke janab e Abu Talib (a.s) ki mukhalafat sirf iss lya kartay hai ke wo Ali (a.s) ke baap thya. Tim logon ka imaan bahut kamaal hai jis main qatil be raziullah and maqtool be raziuallah. Ali (a.s) ke hottay huway hazrat Muhammed (saw) ko Umer ki kia zaroorat thee, aur kia kirdaar hai unn ka jhango main, siwaya bhagnay mai. Allah (swt) tumay rah haq kia taraf hadiyat ata farmay.

  • @muhammadalizhariyab8159
    @muhammadalizhariyab8159 ปีที่แล้ว

    M abi sahi bukhari mein hadith no.3883 pari h wakai yhi bt likhi h mujhe b yh bt aj pta chli.ap sb bjaye ali mirza ko ghlt kehne k pls refrnce no. Ja kr dekho khud dondh k paro

    • @Knowledge-of-Islam266
      @Knowledge-of-Islam266 ปีที่แล้ว

    • @RahatZehra05
      @RahatZehra05 หลายเดือนก่อน

      Khuda be ka khof karo banu ummya k islam ko follow karna choro gay to mola Ali or un k baba se bughs khatam ho ga janab e abu talib ko kafir. kehna banu ummya k isi islam ki kari hai

  • @MDRashid-nf7pv
    @MDRashid-nf7pv ปีที่แล้ว

    Agar Hazrat Abu Talib kafir the to Allah hum sabko aisa Kafir banaye ameen🤲

  • @sadiyaarif8697
    @sadiyaarif8697 ปีที่แล้ว

    Jhuti rewayat padh rhe hai .

  • @ChutPutMasala
    @ChutPutMasala ปีที่แล้ว

    میرے بھائ آپکی ھدایت خدا ہی فرمائے گا... اگر آپ اسے قبول کرنا چاھیں آپ کو جناب عبدالمطلب کے دین کے بارے میں نہیں پتہ اگر جناب ابوطالب ایمان نہیں لائے تو رسول صلی ﷲعلیہ وآلہ وسلم کا نکاح جناب خدیجہ سے کس نے پڑھایا یہ حدیث بھی تو پڑھ لو... پھر نبی جناب عبدالمطلب کے بیٹے ہونے پر فخر کیوں کرتے کیا نبی معصوم نہیں ہوتا... کیا قرآن نہیں کہتا وماینطق عن الھواء ان ھو ان الوحی یوحا... وہ کچھ بیان نہیں کرتے مگر کہ وحی الہی...

  • @haidaransarihaiderali4336
    @haidaransarihaiderali4336 ปีที่แล้ว

    Are mirza sahab .pahle Arabic kitabon (Asnal matalib fi nijate abu tali &.tafseere ruhul bayan & umdatul qari ko read karo)ka mutale.a karo phir abu talib ke bare me bukhari se hawala dena bare

  • @rashidqadeer1381
    @rashidqadeer1381 ปีที่แล้ว

    Jo bhe Hazrat Abu Talib Aly Salam Kay Iman per shak ker ta hai us per Jehnum wajib hogaee ab bahly kalma parah ho ab hymesha Kay leya Jehnum me jaiga

  • @shaziakhan6137
    @shaziakhan6137 ปีที่แล้ว

    Worry about ur Iman, Abu Talib AS will be with prophet MUHAMMAD

  • @skyrider4492
    @skyrider4492 2 ปีที่แล้ว

    Bhai add bnd kro gandy add aty hain

  • @AliRaza-gv3cy
    @AliRaza-gv3cy 2 ปีที่แล้ว

    Engineer Mirza murdabad

  • @syedhasan6480
    @syedhasan6480 2 ปีที่แล้ว

    Iman e Abutalib--- Must watch th-cam.com/video/NtOflRBp4Vs/w-d-xo.html

  • @AR-fr8br
    @AR-fr8br 2 ปีที่แล้ว

    سیدنا علی، سیدنا حسن و حسین نہ صرف مومنین تھے بلکہ افضل بھی تھے، لیکن کتابوں کے مطابق ابوطالب نہ تو مومن تھے اور نہ ہی افضل تھے۔ کیونکہ فضیلت کا معیار ایمان لانا ہے اور جس نے بھی ایمان لایا وہ افضل ہے۔ اور اگر ہم شیعہ کی یہ بات مان بھی لیں کہ وہ انہوں نے خفیہ طور پر ایمان لایا تھا اور قریش کے سرداروں کے سامنے قبول نہیں کیا تھا تو اس صورت میں بھی وہ بہت سارے اہل بیت اور صحابہ سے فضیلت میں کم تصور ہونگے کیونکہ اعلانیہ اسلام لانے والا خفیہ رکھنے والے سے افضل ہی ہوتا ہے۔ یعنی سیدناعلی، سیدنا عباس، سیدنا حمزہ اور دیگر اہل بیت جنہوں نے اعلانیہ اسلام قبول کیا وہ جناب ابوطالب سے افضل ہیں اور جن صحابہ نے بھی اعلانیہ اسلام قبول کیا اور اسلام کی خدمت کی وہ بھی ان سے افضل ہی ہیں۔ جو لوگ صحابہ کرام پر طعن کرتے ہیں وہ تو جناب ابو طالب کو بھی مومن ثابت کرتے ہیں جن کے بارے میں احادیث میں واضح لکھا ہے کہ انہوں نے اسلام قبول ہی نہیں کیا تھا۔ لیکن وہ لوگ ان احادیث پر تو اعتراضات اٹھا دیتے ہیں لیکن چند ایک حقائق کو نظرانداز کر جاتے ہیں۔ ۔ 1۔ کیا جناب ابوطالب وفات تک مکہ کے سرداروں میں شمار رہے؟ اگر ہاں تو پھر یہ بات آپ کو پتہ ہونی چاہیئے کہ مکہ کے سردار کسی مسلمان کو سردار نہیں رہنے دیتے تھے بلکہ ان پر سختیاں کرتے تھے۔ 2۔ ان کا لقب وفات کے بعد بھی ابو طالب ہی رہا، اور طالب وہ شخص تھا جو غزوہ بدر میں مسلمانوں کے خلاف لڑتا ہوا مرا۔ اور جناب ابو طالب نے اپنا لقب تبدیل کر کے ابو علی نہیں رکھا۔ 3۔ جناب ابو طالب کی وفات کے بعد انکی وراثت انکے دو کافر بیٹوں کو ملی یعنی طالب اور عقیل(وہ اس وقت تک ایمان نہیں لائے تھے) لیکن سیدنا علی اور سیدنا جعفر کو ترکہ نہیں ملا کیونکہ مشرک کا وارث مومن نہیں ہو سکتا۔ 4۔ نبی کریم کے ساتھ انکے احسانات تھے لہذا نبی انکے لئے دعائے مغفرت کرتے رہے جب تک انہیں وحی کے ذریعہ منع نہیں فرمایا گیا۔ جہاں تک بات نبی کی خدمت کی ہے تو سیدنا ابراہیم کے والد بھی کافر تھے، حضرت موسی کو فرعون نے اپنی گود میں پالا۔ لہذا یہ کوئی بات نہیں کہ عرب روایات کی پاسداری کرتے ہوئے چچا نے یتیم بھتیجے کو پالا لہذا انہیں چھوٹ مل گئی۔ 5۔ نبی کریم نے ام ہانی کا رشتہ مانگا تو جناب ابو طالب نے انکار کر دیا اور کہا کہ ایک سردار کی بیٹی کسی سردار سے بیاہی جائے گی اور ام ہانی بنت ابی طالب کی شادی ہبیرہ بن ابی وہب سے ہوئی جو قبیلہ مخزوم کے سردار اور شاعر تھے۔ ام ہانی فتح مکہ کے موقع پر اسلام لائیں اور انکے شوہر نجران بھاگ گئے وہ بعد میں مسیحی بن گئے اور اسی حالت میں مرے۔ جبکہ انکی دوسری بیٹی جمانہ کا رشتہ دشمن رسول ابو سفیان بن حارث کو دیا جو نبی کریم کی شان میں سخت گستاخی کے مرتکب ہوئے لیکن فتح مکہ کے موقع پر مصلحت کی بنا پر مسلمان ہوئے۔ لہذا یہ کہنا کہ ابو طالب مومن تھے اور بغیر کسی دلیل کے قطعا درست نہیں ہے۔ اگر ایسا تھا تو مندرجہ بالا کاموں میں سے کوئی ایک بھی نہ ہوتا۔ اب ان تمام حقائق کو جھٹلانا ناممکن ہے۔ احادیث کو یہ کہ کر جھٹلا دیا کہ انکے راوی ایسے ویسے تھے لیکن یہ بات کوئی بھی شیعہ سکالر نہیں جھٹلائے گا کہ طالب کافر تھا، ترکہ میں سیدنا علی نے کچھ بھی نہیں لیا، اور ابو طالب کی دونوں بیٹیوں میں سے کسی ایک کا بھی رشتہ نبی کریم کو نہیں دیا؟؟؟ یہ وہ سوالات ہیں جو جناب ابو طالب کی ذات پر اٹھتے ہیں اور محققین نے انہیں بھی دلیل کے طور پر دیکھا ہے کہ احادیث کے علاوہ بھی حقائق ہیں جنہیں جھٹلانا ممکن ہی نہیں۔

    • @AR-fr8br
      @AR-fr8br 2 ปีที่แล้ว

      @@riazshah2826 پھر تو حضرت ابراہیم کا نکاح آزر نے پڑھایا؟ اس پر بھی اختلاف ہے کہ نکاح ورقہ بن نوفل نے پڑھایا یا ابو طالب نے؟ بہر حال نکاح جس نے بھی پڑھایا ہو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ اوپر دیئے گئے دلائل کا کسی بھی شیعہ عالم کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔ ایمان ابو طالب پر ذیادہ بحث کی ضرورت نہیں وہ جو بھی تھے اللہ کے حضور پیش ہو چکے لیکن انہیں بغیر ٹھوس دلیل کے اور شواہد کو نظر انداز کر کے مومن ثابت کرنا بھی درست نہیں ہے۔ اور نہ ہی انہی کسی بھی اہل بیت سے افضل مانا جا سکتا ہے لکہ کسی صحابی سے بھی افضل نہیں مان سکتے جنہوں نے اعلانیہ اسلام قبول کیا۔ ان کی خدمات چچا ہونے کے ناطے اپنی جگہ موجود ہیں جس وجہ سے نبی کریم انکے لئے دعا فرماتے رہے جب تک انہیں اللہ پاک نے منع نہیں فرمایا۔

    • @abdul1391
      @abdul1391 6 หลายเดือนก่อน

      ​@@riazshah2826 نکاح پڑھانے کا واقعہ نبوت ملنے سے پہلے کا ھے

  • @sikandarmalik4438
    @sikandarmalik4438 2 ปีที่แล้ว

    Go molvi work

    • @RithikPal22
      @RithikPal22 2 ปีที่แล้ว

      Jal gai na teri, Rafzi kay bachay

  • @ehsanulhaq122
    @ehsanulhaq122 2 ปีที่แล้ว

    مرزا غیر مستند.

  • @sno2worry856
    @sno2worry856 2 ปีที่แล้ว

    Am trying to find his direct yes or no for abu talibs iman

    • @suhaibkhan382
      @suhaibkhan382 2 ปีที่แล้ว

      14:42 se video dekho samaj aa jye ge ke qabol kiya ke nhi

    • @mehar80pak
      @mehar80pak 4 หลายเดือนก่อน

      Yes ya no say kia hoga? i think s issue ka hamary eman aur buniyadi aqayed sy laina daina ne. Allah ﷻ hum say qiyamat k din abu talib k motaliq blkul ne pochain gay...han hussn e zin ye hy kh respect kro aur khamoshi ikhtiyar kro...

  • @deepakjangid1805
    @deepakjangid1805 2 ปีที่แล้ว

    iska matlab kafiro ke ghar nabi paida hote hain

    • @Muhammadpolo7669
      @Muhammadpolo7669 2 ปีที่แล้ว

      Jab hazrat Noh (ala) Ka bata Yani Nabi ya bata azab ma ho sagta hai to ya bhi 🙏🙏🙏🙏

    • @hamzamehmood8837
      @hamzamehmood8837 2 ปีที่แล้ว

      Kiu kafir k ghar nai paida ho skty Hazrat Ibrahim ka walid bhi kafir hi tha 🙂

    • @deepakjangid1805
      @deepakjangid1805 2 ปีที่แล้ว

      @@hamzamehmood8837 han to manlo tumhare baap dada kafir hain

    • @deepakjangid1805
      @deepakjangid1805 ปีที่แล้ว

      @@tariqzarra614 to aap ek kaam kare bhai sahab aap jis masjid me namaaz padhne jate hain waha jakar moulana ko btana ki hindu kafir nahi hota,, kisko pagal bana rahe ho bhai aap jo bhi musalmaan nahi hai wo kafir hi to hau na aapke hisaab se, jo na jannat ja sakta hai na khuda ke aazaab se bach sakta hai, quraan to yahi kahti hai baki aap ki apni raay ki koi value nahi hai

    • @mdsarfrazofficial
      @mdsarfrazofficial ปีที่แล้ว

      @@deepakjangid1805 Jo Allah Aur Rasul Ka Inkar Kare Wo Kafir Hi Hota Hai.... Rahi Baat Baap Dada Ki... To Baat Yu Hai Didi Ki.... Sabke Baap Aadam Muslim The... Wansh Badhta Gya, Shaitan Ne Logo Ko Gumraah Karna shuru Kiya... Aur Wo Allah Aur Aane Wale Nabi Ka Inkar Karne Lage... Isi Tarah Se 2 Giroh Ban Gye... Ek Imaan Rakhne Wala Aur Ek Inkar Karne Wala... Ab Aapki Marzi, Aap Jisme Rahe... Islam Mein Koi Jabardasti Nahi Hai...

  • @sardarhussainhussain5046
    @sardarhussainhussain5046 2 ปีที่แล้ว

    Namak haram Islam. Ahsan faramosh Islam.

  • @hafizhafiz8886
    @hafizhafiz8886 2 ปีที่แล้ว

    Tum bohat brry kuuty jhnnmi ho tumari batain jhooti oir bgair daleel k hoti hain

    • @mohammedkamran7649
      @mohammedkamran7649 2 ปีที่แล้ว

      Behre ho kya pura ayte padh ke samjh raha hai tabhi