- 120
- 297 870
DR. E.A. HAIDRI
เข้าร่วมเมื่อ 20 ก.ย. 2020
This Channel is specially created for students of Urdu Literature. It will be helpful for students and research scholars associated with Urdu.
Dr E.A Haidri Majlish 8 Muharram 2022 [ Imambargah Razdepur , Ghazipur , U.P ]
Dr E.A Haidri Majlish 8 Muharram 2022 [ Imambargah Razdepur , Ghazipur , U.P ]
มุมมอง: 190
วีดีโอ
M A URDU Pre MEER HASAN AUR MASNAVI SEHRUL BAYAN Part I
มุมมอง 4.5K3 ปีที่แล้ว
Dr E A Haidri Associate Professor
M A URDU Pre SOUDA HAYAT O GHAZAL GOI PART IV
มุมมอง 1693 ปีที่แล้ว
Dr E A Haidri Associate Professor
M A URDU Pre SOUDA HAYAT O GHAZAL GOI PART III
มุมมอง 1373 ปีที่แล้ว
Dr E A Haidri Associate Professor
M A URDU Pre SOUDA HAYAT O GHAZAL GOI PART II
มุมมอง 2183 ปีที่แล้ว
Dr E A Haidri Associate Professor
M A URDU Pre YAS YAGANA CHANGEZI HAYAT O SHAYERI PART II
มุมมอง 3643 ปีที่แล้ว
Dr E A Haidri Associate Professor
M A URDU Pre YAS YAGANA CHANGEZI HAYAT O SHAYERI PART I
มุมมอง 7663 ปีที่แล้ว
Dr E A Haidri Associate Professor
M A URDU Pre SHAD AZIMABADI HAYAT O SHAYERI PART II
มุมมอง 7883 ปีที่แล้ว
Dr E A Haidri Associate Professor
M A URDU Pre SHAD AZIMABADI HAYAT O SHAYERI PART I
มุมมอง 2.3K3 ปีที่แล้ว
Dr E A Haidri Associate Professor
M A URDU Pre GHALIB HAYAT O SHAYERI PART I
มุมมอง 2993 ปีที่แล้ว
M A URDU Pre GHALIB HAYAT O SHAYERI PART I
M A URDU Pre DAGH DEHLAVI HAYAT O SHAYERI PART II
มุมมอง 6103 ปีที่แล้ว
M A URDU Pre DAGH DEHLAVI HAYAT O SHAYERI PART II
M A URDU Pre DAGH DEHLAVI HAYAT O SHAYERI Part I
มุมมอง 4.7K3 ปีที่แล้ว
M A URDU Pre DAGH DEHLAVI HAYAT O SHAYERI Part I
B A PART I URDU PAPER I KHURSHEEDUL ISLAM HAYAT O KHIDMAT
มุมมอง 1763 ปีที่แล้ว
B A PART I URDU PAPER I KHURSHEEDUL ISLAM HAYAT O KHIDMAT
B A PART I URDU PAPER I EHTESHAM HUSAIN HAYAT O ADBÌ KHIDMAT
มุมมอง 6453 ปีที่แล้ว
B A PART I URDU PAPER I EHTESHAM HUSAIN HAYAT O ADBÌ KHIDMAT
B A PART I URDU PAPER I HASAN NIZAMI HAYAT O KHIDMAT
มุมมอง 4823 ปีที่แล้ว
B A PART I URDU PAPER I HASAN NIZAMI HAYAT O KHIDMAT
B A PART I URDU PAPER II HALI KI HAYAT O NAZM NIGARI
มุมมอง 6K3 ปีที่แล้ว
B A PART I URDU PAPER II HALI KI HAYAT O NAZM NIGARI
B A PART I URDU PAPER II FAIZ KI GHAZAL GOI
มุมมอง 13K3 ปีที่แล้ว
B A PART I URDU PAPER II FAIZ KI GHAZAL GOI
B A PART I URDU PAPER II NAZIR AKBARABADI KI NAZM NIGARI
มุมมอง 11K3 ปีที่แล้ว
B A PART I URDU PAPER II NAZIR AKBARABADI KI NAZM NIGARI
B A PART I URDU PAPER II IQBAL KI NAZM NIGARI
มุมมอง 25K3 ปีที่แล้ว
B A PART I URDU PAPER II IQBAL KI NAZM NIGARI
B A PART I URDU PAPER II FAIZ KI GHAZAL GOI
มุมมอง 1K3 ปีที่แล้ว
B A PART I URDU PAPER II FAIZ KI GHAZAL GOI
Iqbal ki maktub nigari par banae
Bahut bahut shukriya
Iske baad ke parts nahi mil rahe. Barai meharbani koi hazraat aage ke links paste kar dijiye
Aapka Bahut shukriya
Outstanding 💯💯💯
❤
Sir mera major paper Urdu hai is ki best taiyari karne ke liye kon sa book ya guide le
Bohot mufeed video 🎉 bohot shukriya aapka ❤
It really helped me in my presentation.😊
بر انگیختہ جذبات، انسان کے اندر بعض اوقات " ہیجان " بھی پیدا کرنے کا سبب بن جاتے ھیں۔
سانپ کی " پھنکار " یا کھنکارنا ۔
اول'۔ دوم' سوم' چہارم " پنجم ' ششم ' ھفتم ' ھشتم ' نہم ' دہم ' یاز دہم ' دواز دہم ' سہ واز یا سواز دہم ' چہار دہم۔
Jazakallah
Assalam alaikum
Poori tashreeh please likh kr bhi daal den Please
بہت بہت شکریہ سر جی
بہت اعلیٰ
تاریخ میں واقع غلط بہادر شاہ ظفر ❤لقب ھے❤نام نصیرالدین شاہ ❤ سلسلہ نام روشن خان ۔شاہ محمد مغل ملاہر قاری چشتیہ نظامیہ ۔عوامی نام رنگیلا شاہ ❤مصوری❤ملاہر موسیقی ھے ہٹسر لکھ والے الگ الگ ہیں جس کی وجہ گھڑ بڑ ھے
Thank you Sir
❤❤
السلام علیکم...آپ کو تذکرہ کی فہرست بھی شئیر کرنی چائیے تھی....
ہو بہو یا ھو بہو من وعن۔
بعینیہ مستعار لینا یعنی ادھار لینا۔
Sir ye khatut allahabad university BA vale bhi paper me likh sakte hai plz sir bta dijiy
محترم پروفیسر صاحب' آپ نے مثنوی سحر البیان' سے متعلق ایسے نادر اور اھم نکات بیان فرمائے جو میں نے اپنے تعلیمی دور اور اپنے (38) سالہ تدرئسی خدمات کے دوران نہ ھی سنی اور نہ ھی پڑھی۔ تعلیمی دور میں وسطانوی اور فوقانوی اور انٹر اور ڈگری کے دوران مثنوی سحرالبیان کے چیدہ چیدہ حصوں پڑھا اور اس کے علاوہ تدریسی طویل خدمات کے دوران' تحتانوی اور تحتانیہ اعلی اور فوقانوی جماعتوں میں سحرالبیان کے واقعات کے بعض حصوں کو پڑھایا بھی ھے۔ آپ کا پڑھنے اور سمجھانے کا انداز خاصہ منفرد ھے۔ یونیورسٹی میں پروفیسر صاحبان کا تدریسی انداز سرسری ھوتا ھے' تاہم آپ کا انداز بالکل ویسا نہیں ھے۔ ماشاء اللہ۔ آپ کا واٹس ایپ نمبر عنایت فرمایئےگا۔ آپ کے %80 لیکچرس سن چکا ھوں۔ جزالم اللہ خیرا کثیرا۔
محترم " گیارہ مثنویاں کون کون سی ھیں؟ براہ کرم ان کے نام بتایئےگا۔
Mai class krna chahti hu
Bht umdah sir or lectures tazkiro p layen plese😊
محترم' داستاں اور ناول کے درمیاں' اس کے علاوہ " ناول اور " افسانہ " کے درمیاں " کوئی اور " " نثری صنف " کا وجود ھے ؟؟؟؟ اگر کوئی اور " نثری صنف " کا وجود ھو تو براہ کرم ان دونوں پر بھی اردو کے پرستاروں کی علمی تشنگی دور فرمایئےگا۔
رسید کی نقل کو مثنی بھی کہتے ھیں۔
" کم ظرف دولت و زر پاتا ھے مانند حباب بن کے اتراتا ھے ذرا سی بات پہ کرتے ھیں فخر خسیس تنکہ تھوڑی ھوا سے اڑ جاتا ھے۔ تیسرا مصرعہ مجھے میری یادداشت کے لحاظ سے مشتبہ لگتاھے۔
2004 میں ھی کانگریس مرکز اور آندھرا پردیش میں اقتدار پر آئی اور 2014 تک فائز رھی۔
Sir ise islob nigaris bhi kahte hai
یہ" شہر آسوب " نظم درسی کتابوں میں مختلف درجوں میں شامل تھی' اسی کے اشعار ھیں یہ۔
"سمدھن " پہ نظم پہلی بار سن رہا ھوں!!!!!!
پہلی بار سننے میں آیا کہ ڈپٹخ نذیر احمد صاحب' قرض کے عوض' مرزا فرحت اللہ بیگ سے " سود " طلب کیئے تھے۔ میں نے ھائی اسکول اور ڈگری جماعتوں میں مرزا فرحت اللہ بیگ کے کئی اسباق اور مضامین پڑھا، لہکن کہیں بھی قرض کے عوض سود طلب کیا۔ یہ تو میرے لیئے بڑی حیرت انگیز اور چونکا دینے والی بات ھوئی' مجھے تو ایک دم " سکتہ " ھوا۔
مولوی عبدالحق " بابائے اردو " کے۔نام سے مشہور ومعروف ھیں۔
کرش چندر کے مضمون " سات فرلانگ لمبی سڑک " مضمون میں محکمہ شوارع وعمارات کی سڑکوں کی مرمت سے متعلق تساہلی کو طنزیہ انداز میں اجاگر کیا۔ کاروں کے شور میں ایک کار نشین کے ہاتھوں ایک کتا پہیہ کے نیچے آکر ھلاک ھوجاتا ھے' کتا کی چیخ گاڑیوں کے شور میں گم ھوجاتی ھے اور کا نشین بڑی بے حسی کے عالم یونہی گذر جاتا ھے۔ چلچلاتی دھوپ میں اسکولی بچے منسٹر صاحب کے استقبال میں پانی پی پی کر سڑک کے کنارے کھڑے جھنڈیاں ھلا رھے ھیں۔ منسٹر صاحب شان بے نیازی سے ان معصوم بچوں کے سامنے گذر جاتے ھیں' طنز یہ ھے کہ منسٹر صاحب اور کا ر نشین ایسے ہی ھوتے ھیں۔ یہ سڑک برسوں سے ایسی خطرناک حالت میں ھے۔
سرکاری نصابی اردو کتاب میں " کرشن چندر کا ایک خاکہ یا مضمون " سات فرلانگ لمبی شڑک " درس و تدریس پڑھنے اور پڑھانے کا موقع میسر ھوا۔
مولانا ابو الکلام آزاد کے مجموعہ کلاموں میں سبے ممتاز مجموعہ کلام " غبار خاطر " ھے۔
ماشاءاللہ بہت ہی بہترین 👏
ناچیز کو خود نمائی بلکل نہیں ھے۔ آپ کے " اردو ادب کے لیکچرس بیحد مفید اور کاآمد ھیں۔ ناچیز اردو کا دیرینہ تجربہ کار معلم ھے' اس اردو ادب سے کافی انسیت اور لگاو ھے' اب تک آپ کے کافی معلومات لیکچرس سن چکا ھوں۔ آپ کےلیکچرس کو ایک طالب علم کے مماثل سنتے ھوئے مستفید اور مستفیض ھورہا ھوں۔ اردو کی ایک مشہور ومعروف " ویب سائٹ " کے لیکچرس میں بیان کردہ ادیبوں' مصنفین اور شعرائے کرام کا " سائٹ " استفادہ کرتے ھوئے کئی کتب کا مطالعہ کرچکا ھوں۔ فاضل اوقات میں شمالی ھند نامی گرامی اخبارات اور قدیم و جدید اور نایاب کتب اور رسالوں کا مطالعہ کرتا ھوں۔۔ محترم کے لیکچرس کا دل گہرائیوں سے ممنوں و مشکور ھوں۔
متلون' Mutalawin ya Mutalawwun عام طور پر " و " پر " پیش " لگا کر پڑھا جاتا ھے۔
" پنڈت رتن ناتھ' نام ھے' " سرشار " " تخلص " نہیں بلکہ " قلمی نام " ھے۔
" معیار ادب " کتاب کے مصنف کون ھیں؟
" لالچ بری بلا ھے " حرص الدنیا عذاب الموت "
نظیر اکبر آبادی نے اپنی مشہور زمانہ۔نظم " آدمی نامہ " کا آغاز اس طرح کیا۔ " دنیا میں ' پادشاہ ' سو ھے' وہ بھی آدمی مفلس وگدا سو ھے وہ بھی آدمی۔
خط حالت غصہ' حالت غم ' پراگندہ خیالات ک حالت اور تھکن اور ذہنی نا آسودگی کی حالت میں نہ لکھنا چاھیئے۔
خط لکھنا بھی ایک فن ھے ' خطوط نویسی ہر کسی کے بس کی بات نہیں' مرزا غالب ایک مشہور قول ھے کہ " میں مکالمہ کو مراسلہ بنا دیا " بعض لوگ خط لکھنے تو بیٹھ جاتے ھیں' لیکن ان کے ذہن میں کوئی مضمون سماتا ھی نہیں' فلموں کی طرح کاغذ ( لیٹر پیاڈ ) پر ایک دو سطریں لکھتے ھیں لیکن تھک ہار کاغذ کو موڑکریا لپیٹ کر پھینک دیتے ھیں۔ خط میں اپنے احسادات اور جذبات اور خیالات کی صحیح طور پر عکاسی کرنا ضروری ھے۔ خط تناو یا ذہنی انتشار کی حالت میں ہرگز نہیں لکھنا چاھییے۔
لیکن خطوط نویسی کے لیئے مرسل ( خط نویس ) اپنے مخاطب ( مرسل الیہ ) کے القاب ( بلحاظ عمر' رتبہ ' مرتبہ عہدہ' وغیرہ کی قیود ( اصول کا ) پابند ھوتا ھے۔ اس کے علاوہ خطوط نویسی کے وقت اخلاق کے دائرہ میں تحریر اور جملہ تحقیر اور تللخ اور طنزیہ و تضحیک آمیز جملوں سے پرہیز خرنا چاھیئے۔