sabaq Tv
sabaq Tv
  • 60
  • 13 908
ڈاکٹر شہاب عزیز ارمان
ڈاکٹر شہاب عزیز ارمان
มุมมอง: 32

วีดีโอ

احساس خټک
มุมมอง 223 หลายเดือนก่อน
احساس خټک
عزیز واحد ترکلانے
มุมมอง 443 หลายเดือนก่อน
عزیز واحد ترکلانے
بریکوٹ سے تلنگ تک
มุมมอง 2897 หลายเดือนก่อน
سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سے 16 کلومیٹر کے فاصلے پر بریکوٹ سے تور غر کی چھوٹی تک اور پھر نیچے تلنگ گاوں تک 16 کلومیٹر کی ایک پگڈنڈی بنائی گئی ہے. راستے میں حسین قدرتی مناظر کے بیچوں بیچ 200 قبل مسیح کا ایک بدھ متی گمبد بھی ہے جسے حال ہی میں اطالوی ماہرین آثار قدیمہ نے دریافت کیا ہے. یہ اس علاقے میں اسکندر اعظم کی آمد و رفت اور یونانیوں کے آباد ہونے کے آثار پر مشتمل بازیرہ شہر کے آثار کی کڑی ہے....
old boys Reunion
มุมมอง 429 หลายเดือนก่อน
old boys Reunion
Glimpses of 80km hike from Kumrat to Kalam
มุมมอง 3411 หลายเดือนก่อน
Glimpses of 80km hike from Kumrat to Kalam
تھل،لاموتئ کے لوگ
มุมมอง 3411 หลายเดือนก่อน
تھل،لاموتئ کے لوگ
Badgoi Restaurant
มุมมอง 30411 หลายเดือนก่อน
This restaurant is located on Dir side few kilometers down from Badgoi top. Run by Habib Ullah, an educated gentleman who lives in the restaurant along with his family. It is a beautiful place for a stop over.
Towards Bardgoi Top
มุมมอง 100ปีที่แล้ว
Towards Bardgoi Top
from Thal to Badgoi
มุมมอง 290ปีที่แล้ว
from Thal to Badgoi
Kumrat to Kalam
มุมมอง 261ปีที่แล้ว
Kumrat to Kalam
امن او خوشحالی
มุมมอง 29ปีที่แล้ว
امن او خوشحالی
آرمی میوزیم راولپنڈی
มุมมอง 24ปีที่แล้ว
آرمی میوزیم راولپنڈی
خیبر مارگلہ فاونڈیشن
มุมมอง 66ปีที่แล้ว
خیبر مارگلہ فاونڈیشن
چار سو بچوں کا پیارا گھر
มุมมอง 312ปีที่แล้ว
چار سو بچوں کا پیارا گھر
لالو بانډئ
มุมมอง 37ปีที่แล้ว
لالو بانډئ
پښتو: د منګکورو کور
มุมมอง 171ปีที่แล้ว
پښتو: د منګکورو کور
کچرے سے بجلی اور گیس بنانے کی مشین
มุมมอง 260ปีที่แล้ว
کچرے سے بجلی اور گیس بنانے کی مشین
نشہ سے نجات کیوں اور کیسے
มุมมอง 79ปีที่แล้ว
نشہ سے نجات کیوں اور کیسے
Hiking Bag
มุมมอง 622 ปีที่แล้ว
Hiking Bag
اپنے بچوں سے دوستی کریں ورنہ
มุมมอง 612 ปีที่แล้ว
اپنے بچوں سے دوستی کریں ورنہ
ټولې لوبې څوک ګټې؟
มุมมอง 2502 ปีที่แล้ว
ټولې لوبې څوک ګټې؟
جھیل سیف الملوک کا حسین راستہ
มุมมอง 472 ปีที่แล้ว
جھیل سیف الملوک کا حسین راستہ
ہائی سکول حاجی بابا
มุมมอง 1.8K2 ปีที่แล้ว
ہائی سکول حاجی بابا
اسلام آباد سے ہری پور پیدل مارچ
มุมมอง 2312 ปีที่แล้ว
اسلام آباد سے ہری پور پیدل مارچ
بت کدہ سے گل کدہ تک
มุมมอง 5152 ปีที่แล้ว
بت کدہ سے گل کدہ تک
ہماری گلیاں اتنی تنگ و تاریک کیوں ہیں ؟
มุมมอง 2322 ปีที่แล้ว
ہماری گلیاں اتنی تنگ و تاریک کیوں ہیں ؟
Yousaf Khan Sherbano
มุมมอง 4582 ปีที่แล้ว
Yousaf Khan Sherbano
کلام سمندر خان سمندر
มุมมอง 1272 ปีที่แล้ว
کلام سمندر خان سمندر
پلاسٹک سے بنی سڑک
มุมมอง 642 ปีที่แล้ว
پلاسٹک سے بنی سڑک

ความคิดเห็น

  • @muhammadtariq3132
    @muhammadtariq3132 14 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہے

  • @swatiking007
    @swatiking007 3 หลายเดือนก่อน

    Beautiful poetry, golden words Tnxx 👏👏

  • @swatiking007
    @swatiking007 3 หลายเดือนก่อน

    Beauutiful poetry .. dera manana

  • @cityshop486
    @cityshop486 5 หลายเดือนก่อน

    Hay😊😊❤❤

  • @shamilgaming3829
    @shamilgaming3829 5 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤

  • @Obito_41571
    @Obito_41571 7 หลายเดือนก่อน

    ماشاللہ ❤ so beautiful

  • @muhammadsher9509
    @muhammadsher9509 7 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah, an enlightening video! This place is new to me, and we appreciate Ihsan ul Haq Bhai for his valuable and creative contributions.

  • @ziaulllah
    @ziaulllah 7 หลายเดือนก่อน

    ډېر اعلی..استاذ..خوند ئې وکو..

  • @TheDearkhan
    @TheDearkhan 7 หลายเดือนก่อน

    شاباش ، قوم کو اپنے قدموں پر چلنا چاہیے اس طرح تاریخ اور تفریح دونوں کا سامان ہوتا ہے ۔ احسان حقانی صاحب ایک نیا ٹرینڈ سیٹ کر رہے ہیں ۔

  • @swatiking007
    @swatiking007 7 หลายเดือนก่อน

    Nice information video 🤩

  • @HusainHaqqani-ly3mu
    @HusainHaqqani-ly3mu 7 หลายเดือนก่อน

    Such a handsome personality ❤

  • @HusainHaqqani-ly3mu
    @HusainHaqqani-ly3mu 7 หลายเดือนก่อน

    Mashallah

  • @user-em3py4sy3s
    @user-em3py4sy3s 7 หลายเดือนก่อน

    🎉🎉😊😊☺️☺️🥰🥰🤩🤩😎😎🤗🤗😘😘😍😍😍😍😱🤗🤗

  • @user-em3py4sy3s
    @user-em3py4sy3s 7 หลายเดือนก่อน

    Allah will blessed you AMEEN

  • @shamilgaming3829
    @shamilgaming3829 9 หลายเดือนก่อน

    Very good dear Haqqani sab ❤

  • @swatiking007
    @swatiking007 9 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ہماری طرف سے بھی حج کی مبارک سعادت حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک ہو۔

  • @TheDearkhan
    @TheDearkhan 11 หลายเดือนก่อน

    Great expeditios life pattern of Haqqani sb.... inspiring and highly courageous

  • @swatiking007
    @swatiking007 11 หลายเดือนก่อน

    Nice 🤩

  • @DFXStrokeStudio
    @DFXStrokeStudio 11 หลายเดือนก่อน

    Please subtitle 😊

  • @anwarzada599
    @anwarzada599 ปีที่แล้ว

    زبردست۔ماشاءالله

  • @fazalmabood2049
    @fazalmabood2049 ปีที่แล้ว

    Allah Hafiz

  • @TheDearkhan
    @TheDearkhan ปีที่แล้ว

    بہت اچھی پیشکش ۔۔۔ ہر لحاظ سے

  • @TheDearkhan
    @TheDearkhan ปีที่แล้ว

    Great and inspiring expedition

  • @imran2161
    @imran2161 ปีที่แล้ว

    👍👍👍

  • @swatiking007
    @swatiking007 ปีที่แล้ว

    🚶‍♂🚶‍♂🚶اج کی سفرنامے کی ویڈیو بہت اچھی اور دلچسپ تھی

  • @saharkhan3940
    @saharkhan3940 ปีที่แล้ว

    Wao ,keep exploring👍

  • @saeedairum4746
    @saeedairum4746 ปีที่แล้ว

    👍

  • @saeedairum4746
    @saeedairum4746 ปีที่แล้ว

    Zabardat bhai

  • @umarwahid1284
    @umarwahid1284 ปีที่แล้ว

    زبردست

  • @ziaulllah
    @ziaulllah ปีที่แล้ว

    ډېر اعلی

  • @DrTariqRamadan
    @DrTariqRamadan ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ مولا مزید دے ویسے افسوس ہوتا ہے کہ دیر میں رہ کر ابھی تک ان علاقوں کو ایکسپلور نہیں کیا

  • @aamirjamal4555
    @aamirjamal4555 ปีที่แล้ว

    بہت خوب ۔ مزہ آیا ایسا لگا کہ میں بھی آپکے ساتھ ہمسفر ہوں حسب معمول آپ بہت پرسکون اور خوش لگ رہے ہیں۔ ماشاءاللہ ❤️

  • @user-zz4td8to7l
    @user-zz4td8to7l ปีที่แล้ว

    کوئی تین سال پہلے ہم بھی انہی اوقات میں انہی راہوں سے گزرتے ہوئے کالام پہنچے تھے لیکن گاڑی کے آرام دہ سیٹ پر بیٹھ کر۔ آپ کے اس سفر سے مزہ ہم جیسے ' تیار خوروں' نے کشید کیا اور تھکاوٹ آپ کے حصے میں آئی۔ یہی مزہ اس تھکاوٹ کا حاصل ہے۔ جزاک اللہ۔

  • @muslimjan2173
    @muslimjan2173 ปีที่แล้ว

    ماشاءالله ډیر ښه میسیج دې

  • @ilyassyed7866
    @ilyassyed7866 ปีที่แล้ว

    حقانی صاحب، آپ سیدھے راستے پر لگ گۓ ہیں۔سال بھر رزقِ حلال کمانے اور زندگی کے بکھیڑوں سے نبردآزما رہنے کے بعد جب آپ اس طرح کے شاندار سفر پر نکلتے ہیں، تو ایسا لگتا ہے، کہ بظاہر زندہ انسانوں کے اس جنگل میں آپ ہی زندگی جینے کا سلیقہ جانتے ہیں! اللہ زورِ قلم کے ساتھ زورِ سیاحت بھی یوں ہی برقرار رکھے۔ اور اللہ کرے کہ ہمیں بھی آپکا ہم سفر بننے کی توفیق ملے۔ ہم جیسے گھروں میں نیچر کو اینجواۓ کرنے والوں کا انتظار، بہرحال کرنے کی زحمت کیۓ بغیر اپنا سفر جاری رکھیں۔کم سے کم ہم یہ دعوہ تو کرسکیں گے، کہ اس دورِ فتن میں بھی ہمارے ایک مسلمان بلکلہ مومن دوست رزق حلال کے ساتھ ساتھ زندگی سے بھی نالاں نہی، بلکہ زندگی جی رہے ہیں، اور خوب جی رہے ہیں۔ ماشااللہ۔

  • @muhammadyounas779
    @muhammadyounas779 ปีที่แล้ว

    MashaAllah ❤️

  • @hassankhan-gy5ig
    @hassankhan-gy5ig ปีที่แล้ว

    ماشاللہ، یقیناً پاکستان ایک حسین نعمت ہے❤

  • @jehansaidqamberswat9933
    @jehansaidqamberswat9933 ปีที่แล้ว

    ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله

  • @muhammadnazirassistantdire7998
    @muhammadnazirassistantdire7998 ปีที่แล้ว

    اسی طرح ہم نے مفت میں سیر کر لی

  • @muhammadnazirassistantdire7998
    @muhammadnazirassistantdire7998 ปีที่แล้ว

    جیتے رہیں خوش رہیں

  • @user-zz4td8to7l
    @user-zz4td8to7l ปีที่แล้ว

    خوبصورت مناظر کے دیدار سے آنکھوں میں طراوت اور روح میں ترو تازگی آئی۔ ان خوبصورت علاقوں اور لوگوں کے متعلق معلومات حاصل ہوئی۔ نماز کے وقت کاروبار بند رکھنا بہت اچھی بات۔۔ اسی طرح اگر لین دین میں بھی بہتری آ جائے تو بات بن جائے۔۔ یہ دوائی والی منطق سے دل میں ایک ہوک سی اٹھی ہے کہ ابھی آٹھ کر پیدل چلنا شروع کروں۔ کہ پیدل چلنا دوائی ہو صاف پانی پینا دوائی ہو پوری نیند لینا دوائی ہو۔ مسکرانا دوائی ہو۔۔۔ تو پھر دیر کس بات کی۔ اللہ تعالا آپ دونوں کو بخیریت پہنچائے۔ آمین

  • @MujahidPervaiz786
    @MujahidPervaiz786 ปีที่แล้ว

    زبردست ❤

  • @umarwahid1284
    @umarwahid1284 ปีที่แล้ว

    الله یو روغ جوړ لره دالله په امان

  • @swatiking007
    @swatiking007 ปีที่แล้ว

    نماز کے ٹائم پر بازار کا بند ہونا بہت اچھا لگا ماشاء اللہ❤

  • @aftabulislam6212
    @aftabulislam6212 ปีที่แล้ว

    Great

  • @alimjan6713
    @alimjan6713 ปีที่แล้ว

    Masha Allah zabardast

  • @asimakhan7625
    @asimakhan7625 ปีที่แล้ว

    Beautiful scenery and video 😊

  • @hassankhan-gy5ig
    @hassankhan-gy5ig ปีที่แล้ว

    نہایت خوب! بہت خوشی ہوئی ویڈیو دیکھ کر اور کئی جگہوں پر بے اختیار قہقہے بھی چھوٹ کئے، مثلاً جب آپ نے کہا کہ غریبوں کہ لئے ۶۰۰۰ روپے۔😂

  • @umarwahid1284
    @umarwahid1284 ปีที่แล้ว

    اللہ یو پہ خپل حفاظت لرہ