As per Qur'aan...Jab Moosa a.s. kohe toor se Haroon a.s. ke paas aaye to Moosa a.s. ne Haaroon a.s. ke sar ke baal pakad kar kheencha , topi nahi...(Surah AARAAF/150). Sab se ajzal ibaadat Hajj hai , jis me Allah Taala ne har Mufti , har Aalim , aur har insaan ki topi utarwadi hai....kya hajj ki namaaz farz nahi hai ? Us me aap topi kioun nahi pahente ? Topi Aalimo ki ajaad hai , Allah ka hukm nahi.
مفتی صاحب دین محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مکمل ہو چکا ہے آپ بدل گے ہیں فرض نماز مسجد میں سنتیں فرمان نبوی ہے گھر 🏠 میں اب تم نئ نئ کہانیاں نہیں سنایا کریں اللّٰہ تعالیٰ کے خوف سے ڈرو
ان سے کہو بنا ٹوپی کے نماز ہو جائیگی؟ یہ کہینگے: نماز تو بنا کپڑوں کے بھی ہو جائیگی۔ ان لوگوں کو یہ نہیں معلوم بغیر کپڑوں کے مجبوری میں نماز ہوگی جب کہ کوئی شرعی عذر ہو ، اور بغیر ٹوپی کے نماز ایسے ہی ہو جائیگی، بتاؤ کوئی تقابل ہے ان دو باتوں کا ؟ یہ ہے علماء دیوبند اور مفتی کے فتوٰی انہیں شرم آنی چاہئے اپنے مسلک کی تائید میں اتنا گر گئے۔ اللہ رحم کرے۔
اصل بات یہ ہے اس طرح کے مفتی اپنی چار دیواری میں بیٹھ کر خود سوال کر کے عجیب و غریب جواب دے کر کھلکھلا کر ہنس دیتے تھے بیچارے سامنے والوں کو کیا پتہ وہ تو انجوائے کر کے اپنے گھر چلے جاتے تھے، لیکن آج کا دور الگ ہے سائل انکی دنڈی پکڑ کر انسے سوال پوچھتا ہے تو انکے ہوا نکل جاتی ہے
جاہل مفتی ، اسے پتہ نہیں ہے یہ مفتی ہے ؟ مونڈھے ڈھکنے کا حکم ہے اگر شرعی عذر ہو تو پڑھ سکتا ہے، شرعی رخصت ضروری چیز کے لیے ہے، ٹوپی کب ضروری ہوئی ؟، اور کیا دلیل ہے ٹوپی زینت میں شامل ہے؟
پورے ویڑیو میں کہیں بھی یہ ثابت نہیں ہوتا ہے کہ ٹوپی شرط نماز ہے، صحابہ صرف 2 کپڑے پہنتے تھے ایک اوپر والی چادر اور دوسری لونگی، ایک اور حدیث یہاں بیان کرنا چاہتا ہوں کہ ایک دفعہ ایک صحابی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں اس طرح حاظر ہویے کہ ان کے بال پراگندے لگتے تھے تو آپ ﷺ نے فرمایا اپنے ان بالوں کا حق ادا کرو تیل دو اور کنگی کرو، یہ نہیں فرمایا کہ ٹوپی کہاں ہے
Jo cheez farz nahi usko kiun eak fitna banare, aap topi shoukh se paheno, pagdi paheno jo nahi pahenta usko choro, topi se namaz me khusu khuzu thodi ata hai, namaz k liye paak kapde aur shutar chup gaya kafi hai idke baad dil lagana, idher uder na dekho koun topi nahi pahenra
ایک آیت یا حدیث پیش کرو۔اپ جو آیت پیش کر رہے ھو ۔زینت کا پیش کر رہے ھو۔یہ ٹوپی سے تعلق نہیں ھے۔مولانا صاحب آپ لوگوں شریعتِ صحیح بتاؤ ۔کہ لانگ باندو۔شلوار نہیں ۔خود اپنی طرف سے شریعتِ بنایا ۔خدا کا خوف کرو۔
اللہ تعالیٰ استاذ محترم کو جزائے خیر عطا فرمائے کیا خوب صورت انداز تھا بات دل میں اترتی چلی جاتی تھی آ پکادرس آج بھی بہت یاد آتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو کروٹ کروٹ چین نصیب فرمائے محمد رضوان اللہ اوجھاری
مجھے تو یہ مفتی نہیں لگ رھا ھے کوئی گاؤں کھیڑے کا تین دن جماعت میں نکلا ھوا دیہاتی لگ رھا ھے کچھ بھی بکواس کر رھا ھے کہ پہلے یہ فتویٰ تھا اب متاخرین کا یہ فتویٰ ھے کہ سنتیں بھی مسجد میں پڑھی جائے جس کا بھی یہ فتویٰ ھوگا وہ بھی اسی جاہل مفت تی کا بھائی ھوگا جب رسول ﷺ نے فرمایا کہ آدمی کی فرض نماز کے علاوہ ھر نماز گھر میں افضل ھے تو اب کون ظالم ھوگا کہ اسے مسجد میں افضل بتائے جس کو نماز کا اہتمام کرنا ھے وہ اہتمام کرے گا لوگوں کی مصروفیت سے تم کو کیا کام بہت سے لوگ نماز نہیں پڑھتے تو کیا انکے لئے بھی کوئی فتویٰ لاؤگے ویسا فرض نماز کے علاوہ ساری نمازیں نفل ھے پڑھنے والے کو ثواب ملے گا نہ پڑھنے والے کو کوئی گناہ نہیں ھوگا ایسے جاھل علماء نے عشاء کی سترہ 17رکعتیں بنا ڈالی جس کی وجہ سے بہت سے لوگ نماز ھی نہیں پڑھتے ایک مسلمان پر صرف فرض نماز ھی واجب ھے اللھم اھدِ نا فیمن ھدیت
❤
❤
Ya ALLAH, Mufti Sahab ko JANAT ul FIRDOUS mein Alaa Jagah Dein.
As per Qur'aan...Jab Moosa a.s. kohe toor se Haroon a.s. ke paas aaye to Moosa a.s. ne Haaroon a.s. ke sar ke baal pakad kar kheencha , topi nahi...(Surah AARAAF/150). Sab se ajzal ibaadat Hajj hai , jis me Allah Taala ne har Mufti , har Aalim , aur har insaan ki topi utarwadi hai....kya hajj ki namaaz farz nahi hai ? Us me aap topi kioun nahi pahente ? Topi Aalimo ki ajaad hai , Allah ka hukm nahi.
یا اللہ مدد ❤❤❤❤
یا اللہ مدد ❤❤❤❤
مفتی صاحب دین محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مکمل ہو چکا ہے آپ بدل گے ہیں فرض نماز مسجد میں سنتیں فرمان نبوی ہے گھر 🏠 میں اب تم نئ نئ کہانیاں نہیں سنایا کریں اللّٰہ تعالیٰ کے خوف سے ڈرو
اللہ تعالی استاذِ محترم کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
مفتی صاحب سنت موکدہ ھو یا غیر موکدہ یہ تمام نمازیں نفل نمازیں کہلاتی ہیں یہ سب نمازیں گھر میں افضل ادا کرنی ھے
ایڑی چوٹی کا جتنا زور لگاو مگر ٹوپی اور پگڑی کا کوئی معمولی سا ثبوت بھی اپ پیش نہیں کر پاؤ گے ،ٹائم قیامت تک
Kmina aadmi ko mufti bolte ho
मोलवी साहब अरबी मै ट और प नहीं होता जहा तक आप sater ki bat kar rahe hai kande dake होने चाहिए.
IVideo Nhi den to activate hai
Ya Allah Hamare Ustaaze marhoom ki qabr ko noor se bhar de
Ummat k sitaaray aik 1 ker k chuptay jaa rhay hen allah ghreeq e rehmat kray in sb ko
ان سے کہو بنا ٹوپی کے نماز ہو جائیگی؟ یہ کہینگے: نماز تو بنا کپڑوں کے بھی ہو جائیگی۔ ان لوگوں کو یہ نہیں معلوم بغیر کپڑوں کے مجبوری میں نماز ہوگی جب کہ کوئی شرعی عذر ہو ، اور بغیر ٹوپی کے نماز ایسے ہی ہو جائیگی، بتاؤ کوئی تقابل ہے ان دو باتوں کا ؟ یہ ہے علماء دیوبند اور مفتی کے فتوٰی انہیں شرم آنی چاہئے اپنے مسلک کی تائید میں اتنا گر گئے۔ اللہ رحم کرے۔
اصل بات یہ ہے اس طرح کے مفتی اپنی چار دیواری میں بیٹھ کر خود سوال کر کے عجیب و غریب جواب دے کر کھلکھلا کر ہنس دیتے تھے بیچارے سامنے والوں کو کیا پتہ وہ تو انجوائے کر کے اپنے گھر چلے جاتے تھے، لیکن آج کا دور الگ ہے سائل انکی دنڈی پکڑ کر انسے سوال پوچھتا ہے تو انکے ہوا نکل جاتی ہے
جاہل مفتی ، اسے پتہ نہیں ہے یہ مفتی ہے ؟ مونڈھے ڈھکنے کا حکم ہے اگر شرعی عذر ہو تو پڑھ سکتا ہے، شرعی رخصت ضروری چیز کے لیے ہے، ٹوپی کب ضروری ہوئی ؟، اور کیا دلیل ہے ٹوپی زینت میں شامل ہے؟
بیان آخر میں مکمل نہیں ہوتا
th-cam.com/users/shortsgiotSOVWoIA?si=Q31dwMIQV9Uk3k5O
ماشاءاللہ
Mashallah mufti Saeed ko allah pak❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ nay zabardast ilam aur taqwa diya hy
Shaikh sahab give clear answer, dont get angry
ھمارے استاذ العلماءشیخ الحدیث مفتی سعید صاحب کو الله جنت عطاء فرمائے آمین استاذ بخاری دارالعلوم دیوبند
Aameen summa aameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ آپ جیسا علم و فضل فہم اور عمل ھمیں بھی عطا فرمائے
MASHALLAH
MASHALLAH
پورے ویڑیو میں کہیں بھی یہ ثابت نہیں ہوتا ہے کہ ٹوپی شرط نماز ہے، صحابہ صرف 2 کپڑے پہنتے تھے ایک اوپر والی چادر اور دوسری لونگی، ایک اور حدیث یہاں بیان کرنا چاہتا ہوں کہ ایک دفعہ ایک صحابی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں اس طرح حاظر ہویے کہ ان کے بال پراگندے لگتے تھے تو آپ ﷺ نے فرمایا اپنے ان بالوں کا حق ادا کرو تیل دو اور کنگی کرو، یہ نہیں فرمایا کہ ٹوپی کہاں ہے
جزاکم اللہ خیرا
اس موضوع پر کوءی کتاب ہے؟
جواب سے مطمئن نہیں
Masha Allah mufti sahib
Jo cheez farz nahi usko kiun eak fitna banare, aap topi shoukh se paheno, pagdi paheno jo nahi pahenta usko choro, topi se namaz me khusu khuzu thodi ata hai, namaz k liye paak kapde aur shutar chup gaya kafi hai idke baad dil lagana, idher uder na dekho koun topi nahi pahenra
مفتی صاحب اللہ پاک فرماتا ھے زمانے کو برا نہ کھو زمانہ میں ھؤں اپ کا کیا مطلب زمانہ بدل گیا ھے کیا اللہ بدل گیا ھے جس سے شریعت کے حکم بدلنے لگ گے ھیں
Likemashallah
ماشاءاللہ سبحان اللہ مولانا صاحب نے بہت کمال کی باتیں کہی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو اس کی سمجھ عطا فرمائے
ایک آیت یا حدیث پیش کرو۔اپ جو آیت پیش کر رہے ھو ۔زینت کا پیش کر رہے ھو۔یہ ٹوپی سے تعلق نہیں ھے۔مولانا صاحب آپ لوگوں شریعتِ صحیح بتاؤ ۔کہ لانگ باندو۔شلوار نہیں ۔خود اپنی طرف سے شریعتِ بنایا ۔خدا کا خوف کرو۔
اللہ تعالیٰ استاذ محترم کو جزائے خیر عطا فرمائے کیا خوب صورت انداز تھا بات دل میں اترتی چلی جاتی تھی آ پکادرس آج بھی بہت یاد آتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو کروٹ کروٹ چین نصیب فرمائے محمد رضوان اللہ اوجھاری
آمین یارب العالمین
Allah galah se dua hai Allah Hajari qaum ki Betty ko jald rihayi ata Kare Aamin
ماشاءاللہ بہت خوب
Sahab Aap bete k baap ko bade miya bol rahe ho our Allah talah ko bhi Allah miya bol rahe ho Allah k naam k sat miya nahi lagate hai Aap ko pata hoga
اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی مغفرت فرمائے آمین
زمانے کے حساب سے فتوا دینے والے مفتیان۔
مجھے تو یہ مفتی نہیں لگ رھا ھے کوئی گاؤں کھیڑے کا تین دن جماعت میں نکلا ھوا دیہاتی لگ رھا ھے کچھ بھی بکواس کر رھا ھے کہ پہلے یہ فتویٰ تھا اب متاخرین کا یہ فتویٰ ھے کہ سنتیں بھی مسجد میں پڑھی جائے جس کا بھی یہ فتویٰ ھوگا وہ بھی اسی جاہل مفت تی کا بھائی ھوگا جب رسول ﷺ نے فرمایا کہ آدمی کی فرض نماز کے علاوہ ھر نماز گھر میں افضل ھے تو اب کون ظالم ھوگا کہ اسے مسجد میں افضل بتائے جس کو نماز کا اہتمام کرنا ھے وہ اہتمام کرے گا لوگوں کی مصروفیت سے تم کو کیا کام بہت سے لوگ نماز نہیں پڑھتے تو کیا انکے لئے بھی کوئی فتویٰ لاؤگے ویسا فرض نماز کے علاوہ ساری نمازیں نفل ھے پڑھنے والے کو ثواب ملے گا نہ پڑھنے والے کو کوئی گناہ نہیں ھوگا ایسے جاھل علماء نے عشاء کی سترہ 17رکعتیں بنا ڈالی جس کی وجہ سے بہت سے لوگ نماز ھی نہیں پڑھتے ایک مسلمان پر صرف فرض نماز ھی واجب ھے اللھم اھدِ نا فیمن ھدیت
Har baap jo bapauti karna chahta h wo pahle ye bayan sun le
اللہ تعالٰی حضرت مفتی صاحب کے درجات بلند فرماےء
ماشاءاللہ
Mashaallha
Mufti sb kiya Aap ne fajaile Aamal pada hai kahan likha hai yaqeenan Aap ne fajaile Aamal nahi pada hai
Musalman nemaz parhna to jante hi nahi magar sawal karna khoob jante hain. Be amal aise hi hote hain.
حضرت کچھ الٹی سیدھی اپنے بارے میں بھی کرونا