- 14
- 10 676
NewsViews
Pakistan
เข้าร่วมเมื่อ 17 พ.ย. 2022
its all aboit news and views wth honesty and will be deliverd unfiltered .
Martial law enforced in South Korea
Martial law enforced in South Korea
جنوبی کوریا میں مارشل لا نافذ: ’اور کوئی چارہ نہیں تھا‘، صدر یون سوک یول
جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے اب سے کُچھ دیر قبل مُلک میں مارشل لا لگانے کا اعلان کیا ہے۔
رات گئے ایک قومی نشریاتی ادارے پر اپنے خطاب کے دوران جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے کہا کہ ’یہ اقدام ملک کو شمالی کوریا کی کمیونسٹ قوتوں سے بچانے اور ریاست مخالف عناصر کے خاتمے کے لیے ضروری ہے۔‘
یون نے کہا کہ ’ان کے پاس موجودہ مُلکی صورتحال کے پیشِ نظر مارشل لا کا سہارا لینے کے علاوہ اُن کے پاس کوئی چارہ نہیں تھا۔‘
تاہم اپنے خطاب کے دوران اُنھوں نے یہ نہیں بتایا کہ مُلک میں مارشل لا لگائے جانے کی صورت میں کون سے مخصوص اقدامات کیے جائیں گے۔
تاہم یونہاپ نیوز ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی حزب اختلاف کی ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما لی جے میونگ نے کہا ہے کہ مارشل لا کا اعلان غیر آئینی ہے۔
یونہاپ کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکمراں پیپلز پاور پارٹی کے سربراہ ہان ڈونگ ہون نے بھی اس اعلان پر تنقید کرتے ہوئے اسے ایک ’غلط فیصلہ‘ قرار دیا ہے۔
جنوبی کوریہ کے صدر یون سوک یول کون ہیں؟
یون سوک یول 2022 سے جنوبی کوریا کے صدر ہیں۔ وہ پیپلز پاور پارٹی کا حصہ ہیں اور اپنے حریف لی جے میونگ کو نہایت ہی کم پوائنٹس سے شکست دے کر صدارتی انتخاب میں کامیاب ہوئے۔
جنوبی کوریا کے صدر کے ساتھ ساتھ اُن کی اہلیہ کو بھی مختلف تنازعات اور سکینڈلز کی وجہ سے تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔ اُن کی اہلیہ پر مبینہ طور پر مہنگے تحائف قبول کرنے کی وجہ سے تنقید ہوتی رہی ہے۔ جس کی وجہ سے گزشتہ ماہ یون نے معافی بھی مانگی تھی اور کہا تھا کہ اُن کی اہلیہ کو اپنے معاملات کو بہتر کرنے کی طرف توجہ دینی چاہیے۔
#southkorea
#martiallaw
#breakingnews
#currentaffairs
#internationalnews
#internationalaffairs
#koreanpresidwnt
#newsviews

มุมมอง: 127
วีดีโอ
PIA gets permission to fly to Europe | PIA Flight Ban Lifted| PM Shehbaz Sharif Big Achievement
มุมมอง 397วันที่ผ่านมา
PIA to resume flights to Europe as EASA ban lifted "I am grateful to European Commission and EASA for conducting a transparent process," says aviation minister Defence minister of Pakistan Khawaha Asif says EASA ban lifting to help in privatisation of loss-making PIA. Successfully met strict standards of EU aviation safety: PIA spox. EU envoy Kionka lauds Pakistan's steps to regain EASA confide...
Imran khan message about Bushra Bibi video message and 24 November final call
มุมมอง 23414 วันที่ผ่านมา
Imran khan message about Bushra Bibi video message and 24 November final call
ex prime minister Imran khan talk with journalists in adiala jail about final call 24 November
มุมมอง 23314 วันที่ผ่านมา
ex prime minister Imran khan talk with journalists in adiala jail about final call 24 November
Ex prime minister of Pakistan Imran khan's special message for students and youth
มุมมอง 37721 วันที่ผ่านมา
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے طلباء و طالبات اور نوجوانوں کے لیے خاص پیغام: “ہزاروں نوجوانوں کو ہر ماہ روزگار ڈھونڈنے کے لیے ملک چھوڑ کر جانا پڑ رہاہے، لیکن کتنے نوجوان باہر جا سکیں گے؟ سب کو تو ویزا نہیں مل سکتا نا ہی سب کے پاس اتنے وسائل ہیں- ملک میں جمہوریت ختم ہو گئی ہے، Rule of Law بالکل نہیں رہا، انہوں نے اب عدلیہ کو بھی ٹیک اوور کر لیا ہے، اس لیے اگر آپ نے اپنے مستقبل کے لیے، ...
🔴LIVE US election 2025 _ Donald trump vs Kamala Harris? who will win ?
มุมมอง 441หลายเดือนก่อน
امریکی ریاست مشیگن میں ایف بی آئی نے صدارتی انتخاب کے حوالے سے دھمکیاں دینے پر دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے. رپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ پام سپرنگز، فلوریڈا میں اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔ بد امنی کے خدشات کے سبب واشگٹن، اوریگون اور نیواڈا میں امریکی نیشنل گارڈ کو کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رکھا گیا ہے۔ امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ ایریزونا ...
Ex wife jamaima goldsmith's tweet for ex prime minister of Pakistan Imran khan
มุมมอง 446หลายเดือนก่อน
ex prime minister of Pakistan imran khan wife posted a tweet to know about the well being of the fsther of her chipdren
Ex prime minister of Pakistan Imran khan Ka Qom k nam paigham #imrankhanpti #imrankhannews
มุมมอง 6542 หลายเดือนก่อน
میری قوم کے ہر فرد سے اپیل ہے کہ ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کیلئے نکلے اور علی امین کے قافلے کا حصہ بنے۔ سینٹرل پنجاب کو میری ہدایت ہے کہ وہ لاہور میں مینار پاکستان کی جانب پیش قدمی کریں۔ اگر وہ مینارِپاکستان نہیں پہنچ سکتے تو اپنے شہروں میں مقامی سطح پر کئے جانے والے احتجاج میں ضرور شامل ہوں۔ سابق وزیراعظم عمران خان کا عوام کے نام پیغام تمام تر فسطائیت اور حکومتی جبر، رکاوٹوں کے باوجود خوف کی زن...
establishment sy ab koi baat Nahi hogi #imrankhan
มุมมอง 1.2K2 หลายเดือนก่อน
Establishment dhokay baaz hai an koi baat nhi hogi muzakraat k drwazay band kr rha hon #imrankhan
FATF retains Pakistan on its grey list/Why is it important for Pakistan to get out of gray list?Pt 3
มุมมอง 2.3K6 หลายเดือนก่อน
"Pakistan has complied with 26 of the 27 recommendations, but Pakistan still needs to work more. what is grey list?| Why is it important for Pakistan to get out of the gray list? #fatf #fatfpakistan #pakistan #currentaffairs #pakistannews #pakistannewstoday #pakistannewschannel #pakistannewsurdu
FATF: Pakistan will remain on gray list till implementation of remaining six recommendations part 2
มุมมอง 2.2K7 หลายเดือนก่อน
FATF: 'Pakistan will remain on gray list till implementation of remaining six recommendations' The Financial Action Task Force (FATF), the global watchdog on money laundering and terrorist financing, has decided to keep Pakistan on a "gray list". FATF makes room for Pakistan ; shah mehmood qureshi When and why did Pakistan name appear on the gray list? What is FATF? What is an enhanced follow-u...
FATF takes up Pakistan case 1
มุมมอง 2.1K7 หลายเดือนก่อน
FATF takes up Pakistan case At the last meeting of the FATF, Pakistan was in complete agreement on 14 points out of a total of 27 action plans as Islamabad was given 40 recommendations of the FATF in June 200 for all 200 jurisdictions. It was put on the gray list after finding major shortcomings in its responsibility to comply. Pakistani officials have claimed that the FATF's Joint Working Grou...
❤❤
News
Nice
Hi friends ❤❤❤❤ 2:39
عمران خان نے پی آئی اے کا تباہی کی گہرائیوں میں پھینک دیا تھا اور جو اسکا حشر ھوا وہ نہایت ھی بھیانک نتائیج لیکر آیا اور دنیا کے تمام مالک بنولے یورپ پاکستان ائیر لائینز کی پروازوں جو آپنے ملک میں بالکل بند کر دیا نتیجے اسکی مالیات ویلیو بالکل گر گئی. اب اللہ تعالہ کے فضل و کرم سے اب فلائیٹس بحال جوئیں ہیں اور اسکا کرہگا مسلم لیگ کی حکومت کو دینا چاہیۓ حس سے صاف ظاہر ہوتا ھے کہ مسائیل پیدا کیۓ دوسروں نے جب کہ ان مسائیل کا سدباب مسلم لیگ ن کی حکومت نے کیا. اسکے لیۓ ہمیں دل کھول کر خراج تحسین پیش کرنا چاہیۓ.
Wow great zabardast
Very informative videos...keep sharing.....❤❤❤
Wow great zabardast
masha Allah
waoooo niklo jo nikal skty ho or griftar ho jao
Thanks for sharing ... keep sharing more videos
Stay connected
Informative content thanks for sharing. Waiting for your new upload.
Coming
Informative content thanks for sharing. Stay blessed and stay connected.
Thank you, I will
❤❤❤❤❤
❣️
Good 🎉
Very good 😊
😇😇
Stay connected
❤❤❤❤
💖💖💖💖💖
Good information
Stay connected