بطور ایصال ثواب قرآن خوانی یا ختم شریف کے حرام ہونے کی دلیل👇 ﺟﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﯿﮏ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻭرﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺭﺏ ﺗﻮ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻇﻠﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ.. (ﺳﻮﺭﺓ ﻓﺼﻠﺖ، ﺁﯾﺖ 47) *ﻭﮦ ﯾﮧ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭨﮭﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﻭﮨﯽ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﮦ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﺟﻠﺪ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ، ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﭘﻮﺭﺍ ﭘﻮﺭﺍ ﺑﺪﻻ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ..* ( ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻨﺠﻢ ﺁﯾﺎﺕ 38 ﺗﺎ 41) قرآن اس اہم مسئلے پر ہرگز خاموش نہیں،،اللہ تعالی نے جگہ جگہ ذکر فرمادیا یے کہ *کوئی کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا،،ہر انسان کو وہی ملے گا جسکی اس نے خود کوشش کی ہوگی،،کسی دوسرے کے بارے میں پوچھ ہم سے نہیں ہوگی۔* ایصال ثواب کے رد کے لیئے یہاں بیشمار آیتیں لکھی جاسکتی ہیں،،لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ماننے والے تو ایک آیت پر بھی ایمان لے آتے ہیں اور نہ ماننے والے کو جتنی مرضی دلیلیًں دے دی جائیں وہ ایمان نہیں لائے گا۔۔۔ ﻗﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺻﺤﯿﺢ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﯾﮩﯽ ﺳﺒﻖ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﻭﮨﯽ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺗﮓ ﻭ ﺩﻭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯽ ﮨﻮ۔ • ﺍﻧﺲ ﺑﻦ ﻣﺎﻟﮏ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ *ﻣﯿﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﯿﻦ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﭼﻠﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺩﻭﺗﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﮐﺎﻡ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ،ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻝ ﺗﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ* (ﺻﺤﯿﺢ ﺑﺨﺎﺭﯼ، ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻟﺮﻗﺎﻕ) ﺍﺑﻮ ﮨﺮﯾﺮﮦ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﮯﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ *ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻤﻞ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﻣﻨﻘﻄﻊ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﺒﺘﮧ ﺗﯿﻦ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺻﺪﻗﮧ ﺟﺎﺭﯾﮧ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻭﮦ ﻋﻠﻢ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﻓﯿﺾ ﯾﺎﺏ ﮨﻮﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻧﯿﮏ ﺍﻭﻻﺩ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮ* صحیح مسلم کتاب الوصایا یہاں یہ بات ذہن نشین کرلی جائے اگر والدین کا عقیدہ کفر و شرک سے پاک تھا اور انہوں نے اپنی اولاد کی تربیت بھی اسی نہج پر کی کفر و شرک سے دور رکھا دین اسلام کی صحیح تعلیمات اولاد کو دیں،،تو یہ نیک اولاد والدین کے ایمان کی حالت میں مرنے کے بعد جو بھی نیک عمل کرے گی اسکا اجر والدین کو بھی ملے گا۔۔ادروائز ماں باپ کفر و شرک کی حالت میں مرے اور بچوں کو انکی وفات کے بعد دین کی دعوت کہیں سے ملی اور انہوں نے اپنے عقائد کو شرک کی گندگی سے پاک کیا اور دعوت توحید پر جم گئے تبلیغ کرتے رہے تو اسکا اجر والدین کو نہیں پہنچ سکتا کیونکہ جیسا آیت میں بیان ہوا ہے کہ *ہر شخص کو اسکا بدلہ ملے گا جسکی اس نے کوشش کی ہوگی* *تو مشرک والدین نے تو کوئی کوشش ہی نہیں کی اپنے بچوں کو جہنم سے بچانے کی نہ ان تک دعوت حق پہنچایا،،نہ دین اسلام کے خطوط پر انکی تربیت کی۔۔تو کیسے اس چیز کا اجر ملے گا جو کام انہوں نے کیا ہی نہیں* *مروجہ قرآن خوانی تیجہ چالیسواں برسیاں رسم و رواج غیر شرعی اور بدعت ہے اور بدعتی جہنمی ہے* اللہ کا بھی حکم ہے کہ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ *اے ایمان والے لوگو! اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو۔ یقیناً اللہ تعالیٰ سننے واﻻ، جاننے واﻻ ہے* سورہ الحجرات *جو کام سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں اسے کرنا نبی علیہ اسلام سے آگے بڑھنے کے مترادف ہے،،جس کام کا حکم نبی علیہ اسلام نے صحابہ کرام کو نہیں دیا ہم کیسے کرسکتے ہیں،،کیا انکے والدین عزیز و اقارب نہیں تھے کیا انکی وفات نہیں ہوئیں تھیں،،پھر کیا وجہ ہے کہ ہمیں ذخیرہ احادیث میں ایک بھی حدیث ایسی نہیں ملتی جس میں قل چالیسویں برسیاں اور قرآن پڑھ کر مردے کو بخشنے کا زکر ہو۔۔ وجہ ایک ہی ہے کہ ان ہستیوں نے یہ بدعتی کام نہیں کیئے تھے۔ میں آپ سب کی ایک اور اہم نقطے کی طرف توجہ دلوانا چاہتی ہوں کہ *مروجہ قرآن خوانی بدعت ہی نہیں کچھ حالات میں کفر کے درجے میں داخل ہو جاتی ہے، فیصلہ آپ پر چھوڑوں گی آپ خود فیصلہ کیجیے گا۔۔۔۔* *غور کیجیئے اور فیصلہ کیجیے کہ جب اللہ رب العزت قرآن میں جگہ جگہ واضح کر رہے ہیں کہ مرنے والے کے لیے صرف اسی کی کمائی ہے، اسی کے اعمال اسکے کام آنے ہیں، کوئی ایکدوسرے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا ۔۔۔۔ اسکے باوجود اللہ کی ان باتوں کا انکار کرتے ہوئے یہ عقیدہ رکھ کر قرآن خوانیاں کی جائیں کہ ہمارے اس عمل کا ثواب مُردہ کو ملے گا تو کیا یہ ایصالِ ثواب کی خاطر کیا جانے والا قرآن خوانی کا عمل اللہ کی بات اسکے فیصلے کا انکار اور کفر نہیں؟؟؟
❤❤❤maashaallah baji Allah aap ko bina hisab kitab jannatulfirdous aata kare aur Allah subhanautala ka deedaar aap ko aur hum San ko deedar naseeb kare Ameen
Assalamualaikum alaikum wr wb,, Alhumdullilah I'm very blessed to have baji like you, Allah hamara is majlis me baithna qubool farmaye 🤲🤲 aaaaameeeen,, Sunne se zyada amal karneki taufeek ata farmaye 🤲🤲 aaaaameeeen
Hajj ka tarika
Thank you sister, do you have an English translation
Jazakallah khair ❤
Maashaallah maashaallah maashaallah maashaallah👍jazakillahu khairan kaseera baji
Mashallah
Maashaallah maashaallah maashaallah❤❤❤❤ jazakillahu khairan kaseera baji
Maashaallah maashaallah maashaallah 👍👍👍💖💖💖🌹🌹🌹

ﻗﺮﺁﻥ ﮐﺲ ﻟﯿﮯ ﻧﺎﺯﻝ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ؟ ❓ﺩﻟﮩﻦ ﮐﯽ ﺭﺧﺼﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟ ❓ﺟﻨّﺎﺕ ﺍﺗﺎﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟ ❓ﺗﻌﻮﯾﺰ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟ ❓ﺗﺒﺮﮎ ﯾﺎ ﺑﺮﮐﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟ ❓ﻣﯿّﺖ ﮐﮯ ﺍﯾﺼﺎﻝ ﺛﻮﺍﺏ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟ ❓ﺑﻨﺎ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﻃﻮﻃﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟؟ ❓نئی دکان ، مکان کے افتتاح کے لیے ؟ ❓ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﻭ ﻓﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ؟ ❓ﺍﺱ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺎﺕ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺍﺳﮑﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ؟ 🍀 ﻗﺮﺁﻥ ﮐﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﮧ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﮐﺘﺎﺏ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺎ ﺫﻣﮧ ﺧﻮﺩ ﺍﻟﻠﻪ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ۔ 🍀 ﻟﮩٰﺬﺍ ﮨﻢ ﯾﮩﻮﺩ ﻭ ﻧﺼﺎﺭﯼٰ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﺳﮑﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﻮ ﺗﻮ ﻧﮧ ﺑﺪﻝ ﺳﮑﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﺳﮑﮯ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﻣﻘﺼﺪ ﮐﻮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻻ ﮨﮯ . 🍀 ﺍﻟﻠﻪ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺟﺎﮨﻞ ﻋﺮﺏ ﺩﯾﮩﺎﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺭﯼ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﮐﻮ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮐﺮﮐﮯ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻭَﻟَﻘَﺪْ ﯾَﺴَّﺮْﻧَﺎ ﺍﻟْﻘُﺮْﺍٰﻥَ ﻟِﻠﺬِّﮐْﺮِ ﻓَﮭَﻞْ ﻣِﻦْ ﻣُّﺪَّﮐِﺮٍ ( ﺍﻟﻘﻤﺮ 40:544 ) ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﻮ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺁﺳﺎﻥ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ، ﭘﺲ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ؟ 🍀 ﻟﯿﮑﻦ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺱ ﺁﯾﺖ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ، ﺍﺱ ﮐﺘﺎﺏ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﮐﮯ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﺁﺳﺎﻥ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ . 🍀 ﮨﻢ ﺳﺐ رسول ﷺ ﮐﯽ ﺷﻔﺎﻋﺖ ﮐﮯ ﻣﺘﻤﻨﯽ ﮨﯿﮟ 🍀 مگر ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻗﺮﺍﻥ ﺣﮑﯿﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺭﮦ ﺍﻟﻔﺮﻗﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﻪ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺩﻥ رسول ﷺ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻥ ﺍﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﺎﺭﺍﺿﮕﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﮐﮫ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻗﺮﺍﻥ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﺮﮎ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ ؟ ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺍﻟﺮَّﺳُﻮﻝُ ﻳَﺎ ﺭَﺏِّ ﺇِﻥَّ ﻗَﻮْﻣِﻲ ﺍﺗَّﺨَﺬُﻭﺍ ﻫَﺬَﺍ ﺍﻟْﻘُﺮْﺁﻥَ ﻣَﻬْﺠُﻮﺭًﺍ ﴿۳۰۰ﺳﻮﺭﮦ ﺍﻟﻔﺮﻗﺎﻥ﴾ ﺍﻭﺭ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﮩﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ! ﺑﮯﺷﮏ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺷﻤﺎﺭ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺷﮑﻮﮦ ﺭﺣﻤﺖﺍﻟﻠﻌﺎﻟﻤﯿﻦ ، ﺭﺏﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ ﺳﮯ ﮐﺮﯾﮟ ؟ 🍀 ﮐﯿﺎ ﮐﮩﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﻧﺠﯿﻨﯿﺮ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ ، ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ، ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻦ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ ﻣﮕﺮ ﻗﺮﺍﻥ ﺣﮑﯿﻢ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺳﻤﺠﮫ ﺳﮑﮯ ؟ 🍀 ﮐﯿﺎ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﻧﮯ ﻣﺎﺳﭩﺮﺯ ﺍﻭﺭ ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﺗﻮ ﻟﮯ ﻟﯽ ، ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﺋﺪﺍﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﮐﮭﮍﯼ ﮐﺮﻟﯿﮟ ، ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺍﻭﻧﭽﺎ ﭘﮍﮬﺎ ﺩﯾﺎ ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮐﻼﻡ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﻭﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ؟ 🍀 ﮐﯿﺎ ﺩﻟﯿﻞ ﮨﻮﮔﯽ ﺁﭖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﺭﺩﻭ ﺗﻮ ﺳﯿﮑﮭﯽ ، ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﺗﻮ ﺳﯿﮑﮭﯽ ، ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻧﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﯿﮑﮭﯿﮟ ، سائنس تو سیکھی ، 🍀 ﻣﮕﺮ ﻗﺮﺍﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﻨﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮧ ﺳﻤﺠﮭﺎ ؟ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮟ۔۔۔! 🍀 ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺭﺏ ﺳﺐ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﺻﻮﻝ ﭘﺮ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮨﮯ . 🍀 ﮨﻢ ﻻﮈﻟﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺣﺴﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ . ﺍﺑﮭﯽ ﻭﻗﺖ ﮨﮯ ، 🍀 ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﭼﻞ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ۔ ﺟﺎﮒ ﺟﺎﻮ ، ﺑﮩﺎﻧﮯ ﺗﺮﺍﺷﻨﺎ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺘﺎﺏ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﻭ ﻓﮑﺮ کرو....
Asalamu alaikum.. sister plz photo na lagayen..
Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatahu baji ji
Maashaallah baji
Jazakillahu khairan kaseera mashaallah❤❤❤
Maashaallah❤❤❤jazakillahu khairan kaseera
Mashallah
Subhanallah mashallah
Maashaallah 👍👍👍👍
Maa sha Allah baji
❤❤❤maashaallah baji alhumdullillah jazakallahu khair baji
ᴍᴀᴀsʜᴀʟʟᴀʜ ʙᴀᴊɪ
Maa sha Allah baji ❤❤❤❤
❤❤❤maashaallah baji Allah aap ko bina hisab kitab jannatulfirdous aata kare aur Allah subhanautala ka deedaar aap ko aur hum San ko deedar naseeb kare Ameen
Mashallah
Jazakallah u khair baji 😊
Assalamualaikum alaikum wr wb,, Alhumdullilah I'm very blessed to have baji like you, Allah hamara is majlis me baithna qubool farmaye 🤲🤲 aaaaameeeen,, Sunne se zyada amal karneki taufeek ata farmaye 🤲🤲 aaaaameeeen
Mashallh❤❤
Allahu akber
Subhaan allah
Assalamualaikum
Assalam walikum. Salla Ala alai huwa sallam
Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatahu baji ji Allah tala app se razi ho ja ai
Inshaallah
In Sha allha
Allah pak hum sb ko deen ki shai samhj ata kare Ameen
Baji assalamualiykum Beshak
Assalamualikum wa rahmatullahi wa barkatuhu masha Allah
Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatahu ma sha Allah
Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatahu jazkal Allah hu kaire
Allah and Muhammad SAW❤❤❤❤❤
Walaikum assalam Alhamdulillah
Mashallah
Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatahu baji ji Allah tala app ko aur illm de
Assalamualaikum warahmatullah
Assalamualaikum wa Rahmatullah wa barkatuhu subhanallah barakalla Allah aapko aur ziyada ilam de
Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatahu jazkal Allah hu kaire baji ji Allah tala app ko aur ilm de
Masha Allah
Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatahu baji ji Allah tala app ke illmai barkath de
Masha allah
Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatahu baji ji Allah tala app ko raze hoja a
Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatahu baji ji jazkal Allah hu kaire