- 18
- 16 818
Shafiq Allah Yar Parwaan
เข้าร่วมเมื่อ 1 ต.ค. 2016
Poet ( Naat go Shayer ) Shafiq Allah Yaar.
This is Official youtube channel for
Shafiq Allah Yar Parwaan...
most famous Lyrics:
Main Kabe Ko Dekhunga.
contact and Whatsapp : +923462742925..
Email: dilnaatenparhtahai@gmail.com
This is Official youtube channel for
Shafiq Allah Yar Parwaan...
most famous Lyrics:
Main Kabe Ko Dekhunga.
contact and Whatsapp : +923462742925..
Email: dilnaatenparhtahai@gmail.com
Ameer kese honge | maal main izafa kese Hoga | behtreen Zindagi guzarne ka tarika | Shafiq Allah Yar
#nasihat
#motivation
#islahibayan
#motivation
#islahibayan
มุมมอง: 182
วีดีโอ
Election 8 Feb 2024 | logon ne kis jamaat ko vote dene ka erada Kiya hai AP bhi sun Len | karachi
มุมมอง 23210 หลายเดือนก่อน
#Shafiq Allah Yar Parwaan #election2024 #imrankhanpti #bilawalbhuttozardari
Nissan Days loaded problem | AC par Nissan dayz Ka engine kio load leta hai | Shafiq Allah Yar
มุมมอง 2Kปีที่แล้ว
Nissan Days loaded problem | AC par Nissan dayz Ka engine kio load leta hai | Shafiq Allah Yar
mehngai 2023 par logon Kay comment | karachi | Shafiq Allah Yaar
มุมมอง 159ปีที่แล้ว
#mehngai #gurbat #garebi #bebasi #pareshani #mushkilaat #dukh #chori #technology #nadirali #ahmedkhan #techtuber #imranriazkhan #imrankhan #shahbazsharif #shahbazgill #nusratfatehalikhan #noorjahanartist #salmankhan sharukhkhan #amitabhbachchan #arnold #billgates #billionaire #asifalizardari #ronaldo #samiibrahim #syedalihaiderofficial #maryamnawaz #atifaslam #alizafar #wasimakram #shahidafridi...
New Salam 2015 - Muhammad Shafiq Allah Yar Parwan - Tum Par Hamara Ho Salam - Officail Video
มุมมอง 2.6K4 ปีที่แล้ว
سلام اے مدینے کے شہا تُم پر ہمارا ہو سلام۔ ہر گھڑی ہر پل سدا تم پر ہمارا ہو سلام۔ یا رسول اللہٰ بُلوالو مدینے میں ہمیں۔ ہو نہ ہوں کل کیا پتا تم پر ہمارا ہو سلام۔ ہیں تُمھارے سارے عاشق حاضری کو بےقرار۔ اب بلا لو نا شہا تم پر ہمارا ہو سلام۔ ُدُور تک اسباب آنے کے نظر آتے نہیں۔ تم کرم کردو شہا تم پر ہمارا ہو سلام۔ یا نبی ارمان ہے یہ رُوح میرے جسم سے۔ ہو مدینے میں جُدا تم پر ہمارا ہو سلام۔ قافلہ دیک...
New Hajj Kalam 2022 - Kaaba Dikha De Mola - Junaid Qasmi Qalandri - - Official Video - poet Parwaan
มุมมอง 5584 ปีที่แล้ว
Title: Umer Bachi hai Meri Kahan, Mar Hi Na Jaon Mola Yahan, Kaba Dikha De Moula New Hajj Kalam 2022 - Junaid Qasmi Qalandri - Lyrics By Shafiq Allah Yar Parwaan - Official Video #NewHajjKalam2022 #Hajj #Umrah
New Naat 2016 - Shafiq Allah Yar Parwaan - Muhammad Hamare Bari Shan Wale - Official Video
มุมมอง 1K4 ปีที่แล้ว
Title: Muhammad Hamare Bari Shan Wale. Lyrics & Reciter: Muhammad Shafiq Allah Yar Parwan. Video and Edit: Taha Qadri. Audio: Qaiser Ahmed. Compose: Ghalib Qadri #Muhammadhamarebarishanwale
New Salam 2022 - Hafiz Tahir Qadri - hafiz Ahsan Qadri - Lyrics: Shafiq Allah Yar Parwan - mehfil e
มุมมอง 5924 ปีที่แล้ว
New Salam 2022 Reciter: hafiz Tahir Qadri and hafiz Ahsan Qadri Lyrics: Shafiq Allah Yar Parwaan Title: tum par hamara ho salam سلام اے مدینے کے شہا تُم پر ہمارا ہو سلام۔ ہر گھڑی ہر پل سدا تم پر ہمارا ہو سلام۔ یا رسول اللہٰ بُلوالو مدینے میں ہمیں۔ ہو نہ ہوں کل کیا پتا تم پر ہمارا ہو سلام۔ ہیں ُتمھارے سارے عاشق حاضری کو بےقرار۔ اب بلا لو نا شہا تم پر ہمارا ہو سلام. دُور تک اسباب آنے کے نظر آتے ن...
main kabe ko dekhun ga | Gumbad e khazra kay samne | Shafiq Allah Yar Parwan
มุมมอง 1155 ปีที่แล้ว
Lyrics: Shafiq Allah Yar Parwaan شاعر: شفیق اللہ یار پروان Complete Lyrics 25 Shair رب مُجھ کو بُلائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ وہ دن بھی تو آئے گا میں کعبے کو دیکھو ں گا۔ مایُوس نہیں ہُوں میں اللہ کی رحمت سے۔ وہ حج پہ بُلا ئے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ ان سانسوں کے رُکنے سے اور موت کے آنے سے۔ وہ پہلے بلا ئے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ رمضان مبارک میں وہ سامنے کعبے کے۔ افطار کرائے گا میں کعبے کو د...
Khushbu e peham aati hai Betha hun masjid e nabvi main | poet & Reciter: Shafiq Allah Yar Parwan
มุมมอง 1355 ปีที่แล้ว
Khushbu e peham aati hai Betha hun masjid e nabvi main | poet & Reciter: Shafiq Allah Yar Parwan
Main kabe ko dekhun ga | poet and Reciter Shafiq Allah Yar Parwaan | Mehfil e Naat | october2018
มุมมอง 6496 ปีที่แล้ว
Main kabe ko dekhun ga | poet and Reciter Shafiq Allah Yar Parwaan | Mehfil e Naat | october2018
Maa | Maa full song | Shafiq Allah Yar Parwaan | official video | nazm | Mother's song | Ammi jaan
มุมมอง 2.4K6 ปีที่แล้ว
Maa | Maa full song | Shafiq Allah Yar Parwaan | official video | nazm | Mother's song | Ammi jaan
Pls Bhai ap apna whatsapp num send krdein .mujhe information leni hy ap sy
03462742925
Wese ghari family k hisab se kesi hy bhai or avreg kitna deti he plz rply zaror kariyegha jzakallah
Family k Liye achi hai Lekin family bari h to achi nhi h. 5 log bethen with driver to ye load leti hai. Matlab 2 log age or 2 log Piche bethen to phir bhi load leti hai
Ac par 5 log bethte hain to load leti hai
hello bhai ek wagon compreser ki pic share krain
Ap ne kis AC walay se kaam karaya tha? Please share contact details
03462742925
AISA KUX NHI HY BHAI COMPRESSOR KISI BHI GARI KA COMPANY ENGINE K POWER K MUTABIK BHAJTI HY....CLIPER KA COMPRESSOR NISSAN DAYS K COMPRESSOR AE CHOTA HOTA HY ..APKI BAD LUCK THI K APKO AAHI USTAD NAHI MILA❤
Nice
Best of luck 👍
Nice brother
Wah Shafiq bhai Chaagaye ap to
👍👍👍👍
Good
Aahahaha
Very informative video ❤
Nice lyrics
Masha Allah wo din AA he agaya ❤
Subhan Allah
Mashallah
Awesome 👍
MASHA ALLAH
Rula diya is kalam ny😥😥
Nice salam
MashaAllah mashaAllah
Nice lyrics nice voice
Nice work
Shayer ki khud bhi Awaz achi hai ma sha Allah....kalam bhi khoob Likha hai
Poetry aowsum hai....nice lyrics nice voice Ma Sha Allah
Nice
MashaAllah nice lyrics and voice
😘😍😍😍😍😍😍🤔💌💌😍
Best kalam
Kalam
Best kala.
Marasi ka bacha
Dramay
Dollar ka chakar haa Hafiz tahirrrr
Hann what's this 😵😤😈😈
MASHA ALLAH
Ye bhi khoob parhte hain MashaAllah...
شاعر: شفیق اللہ یار پروان Complete Lyrics 25 Shair رب مُجھ کو بُلائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ وہ دن بھی تو آئے گا میں کعبے کو دیکھو ں گا۔ مایُوس نہیں ہُوں میں اللہ کی رحمت سے۔ وہ حج پہ بُلا ئے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ ان سانسوں کے رُکنے سے اور موت کے آنے سے۔ وہ پہلے بلا ئے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ رمضان مبارک میں وہ سامنے کعبے کے۔ افطار کرائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا جب پہلی نظر میری اُ س کعبے پہ جائے گی۔ دل جھوم ساجائےگا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ میں کعبے کی چادر کو ہاتھوں سے پکڑ لوں گا۔ دل میرا بھر آئے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ غُربت کی یہ دیواریں گِر جائیں گی سب اُس دن۔ جب خُود وہ بُلا ئے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ پہچونگا حرم میں تو لبیک کہوں گا میں۔ دل وجد میں آئے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ دن رات جہاں بارش رحمت کی برستی ہے۔ وہ شہر دکھائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ مکے سے مدینے سے برسوں کی جو دُوری ہے۔ ِیہ دُوری مٹائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ کعبے کا حسیں منظر ہو تے ہُوےآنکھوں سے۔ اِس دل میں سمائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ جاگے گی مری قسمت وہ کعبے کے اندر کا۔ دیدار کرائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ کیا حال مرا ہوگا جب سامنے کعبے کے۔ رب مُجھ کو بِٹھا ئے گامیں کعبے کو دیکھوں گا۔ سب ساتھ مرے ہونگے ماں باپ سبھی اپنے۔ وہ ایسے بلائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ کعبہ ہے خُدا کا گھر بندہ ہوں خُدا کا میں۔ تو مُجھ کو بُلا ئے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ جب جا کے کھڑا ہونگا میں سامنے کعبے کے۔ دل چین سا پائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ کوئل سے بڑی پیاری میٹھی وہ شہد سے بھی۔ آزانیں سنائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ ہر نعمتِ دُنیا سے اُس رب نے نوازہ ہے۔ اب حج بھی کرائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ میں سنگِ جناں چُومو ارمان ہے یہ دل میں ۔ وہ وقت بھی آئے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ فریاد سُنے گا وہ مُجھ پر بھی کرم ہوگا۔ اس سال بلائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ ہو گا جو حطیم آنا تو ربِ جہاں اُس میں۔ دو نفل پڑھائےگا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ میں جیسا بھی ہُوں لوگو مجھ کو ہے یقیں اُس پر۔ مُجھ کو بھی بُلائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ منظر وہ پہاڑوں کا دلکش ہے سُنا میں نے۔ اک روز دکھا ئے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ بیتابئ حالِ دل پروان سے مت پُو چھو۔ جب لمحہ وہ آئے گا میں کعبے کو دیکھوں گا۔ پروان سفر ہوگا حرمین مُقدس کا۔ دل جُھوم کے گائے گا میں کعبے کو دیکھو ں گا۔
MashaAllah
Mashallah
aansu aagaye----mashaAllah
Assalamu Alaikum Freinds.. Apne Ye Hamdia Kalam Suna Agar Ap ko Pasand Aya Hai To Zarur Like or Coment Bhi Karden Or Mere is Channel ko Subscribe Bhi karlen.. Shukria
Nice kalam
سلام اے مدینے کے شہا تُم پر ہمارا ہو سلام۔ ہر گھڑی ہر پل سدا تم پر ہمارا ہو سلام۔ ِیا رسول اللہٰ بُلوالو مدینے میں ہمیں۔ ہو نہ ہوں کل کیا پتا تم پر ہمارا ہو سلام۔ ُدُور تک اسباب آنے کے نظر آتے نہیں۔ تم کرم کردو شہا تم پر ہمارا ہو سلام۔ یا نبی ارمان ہے یہ رُوح میرے جسم سے۔ ہو مدینے میں جُدا تم پر ہمارا ہو سلام۔ قافلہ دیکھا کوئ جاتا ہُوا طیبہ نگر۔ دل تڑپ کر رہ گیا تم پر ہمارا ہو سلام۔ موت سے پہلے دکھا دو گنبدِ خضرٰا ہمیں۔ ہے سسکتی التجا تم پر ہمارا ہو سلام۔ کب سُنہری جالیوں کے سامنے ہونگے کھڑے۔ ہو گی کب ایسی عطا تم پر ہمارا ہو سلام۔ تیز تر یہ عُمر گُزری جا رہی ہے یا نبی۔ دِید کب ہو گی عطا تم پر ہمارا ہو سلام۔ اس برس پہنچے تمہارے شہر میں پروان بھی۔ اُور وہیں پائے قضا تم پر ہمارا ہو سلام۔ شاعر: شفیق اللہ یار پروان
Mashallah
Masha Allah
ye poora salam likha hua kese milega
Assalamu Alaikum doston apko ye nazm Maa ki shan main kesi lagi? Or kalam sunne k liye mere channel ko subscribe karlen. Shukriya th-cam.com/channels/H7v3T9pIQPAB53GStbQSmg.html
MA-SHA-ALLAH
salam