Islamic information
Islamic information
  • 21
  • 963 694
waqia Karbala ke baad imam Hussain ke katilon ka anjaam | Mohammed ajmal Raza qadri |
waqia Karbala ke baad imam Hussain ke katilon ka anjaam | Mohammed ajmal Raza qadri |
มุมมอง: 961 932

วีดีโอ

ความคิดเห็น

  • @shaheenshah6893
    @shaheenshah6893 22 วันที่ผ่านมา

    Ya husain

  • @user-mc2br9mp8s
    @user-mc2br9mp8s หลายเดือนก่อน

    Hazrat Mukhtar sakffi. Kho. Molvi

  • @talhashahbaz5660
    @talhashahbaz5660 หลายเดือนก่อน

    mashala😊🎉❤

  • @muhammadaqeelkhan5429
    @muhammadaqeelkhan5429 หลายเดือนก่อน

  • @AftabAli-ye1zh
    @AftabAli-ye1zh หลายเดือนก่อน

    Wah Hussain ❤salam ap par

  • @ayeshaalikorai1647
    @ayeshaalikorai1647 หลายเดือนก่อน

    حسین ابن حیدر پر لاکھوں سلام

  • @ayeshaalikorai1647
    @ayeshaalikorai1647 หลายเดือนก่อน

    اھل بیت پہ لاکھوں سلام

  • @IftekharAmhad
    @IftekharAmhad หลายเดือนก่อน

    Allah Hu Akbar

  • @HadiSaba-uw2ju
    @HadiSaba-uw2ju ปีที่แล้ว

    Subhan allah

  • @sahidraza6922
    @sahidraza6922 ปีที่แล้ว

    Assalam ya Hussain

  • @muhammadhamza7111
    @muhammadhamza7111 ปีที่แล้ว

    السلام علیک یا شہدائے کربلا رضوان اللہ علیہم اجمعین

  • @muhammadhamza7111
    @muhammadhamza7111 ปีที่แล้ว

    السلام علیک یا حضرت امام حسین علیہ السلام.

  • @mzahidzahidiqbal9718
    @mzahidzahidiqbal9718 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤❤❤ya husain❤❤❤❤❤

  • @adilmitha4971
    @adilmitha4971 ปีที่แล้ว

    Masha'Allah.

  • @mohsinhayatkmalia3744
    @mohsinhayatkmalia3744 ปีที่แล้ว

    Salaam ya Hussain.. Salam ehl.e.bait se mohabbat krny walo .

  • @user-rh4wh6ks3x
    @user-rh4wh6ks3x ปีที่แล้ว

    Subhan Allah......

  • @paigametaleem8793
    @paigametaleem8793 ปีที่แล้ว

    Mukha fate amal masha allah

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

    حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شھادت کی سب سے بڑی وجہ ۔ برادران مسلم بن عقیل ۔ حضرت حسین کو کوفہ والوں نے آنے کی دعوت دی ، اپنی حمایت اور نصرت کا وعدہ کیا ۔۔۔ مسلم بن عقیل کوفہ گۓ ۔۔ حالات کو بغاوت کے لۓ ساز گار پا یا ۔۔۔۔ بارہ ھزار لوگوں سے بیعت لی ۔۔ خلیفہ کو اطلاعات ملتی رھیں ۔۔ جن کے گھر میں مسلم نے قیام کیا تھا ، خلیفہ نے اس کو گرفتار کروایا ، اور مسلم اس کو چھڑوانے کے لۓ 48،000 حمایتیوں کی فوج لۓ آۓ ۔۔۔ شیوخ نے اپنے اپنے قبائيل کو واپس جا نے کہا ۔۔۔۔۔۔ اور مسلم کے ساتھ صرف چند نفر رہ گۓ ۔۔۔۔۔۔ مسلم بن عقیل شرارت سے باز نہ آۓ اور خلیفہ کے قتل کا منصوبہ بنایا ۔۔۔۔۔۔ پلاث فیل ہوگیا ۔۔۔۔ مسلم بن عقیل اور ان کو پناہ دینے والا ( عروہ بن ھانی ) گرفتار ہوۓ اور قتل کردۓ گۓ ۔۔۔۔۔ حافظ ابن حجر عسقلانی متوفی 852 ھجری اور کربلا کا واقعہ ۔۔ کتاب تہذیب التہذیب ۔ حضرت محمد باقررحمہ اللہ نے فرمایا۔ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے انتقال کے وقت ولید بن عتبہ بن ابی سفیان (سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا بھتیجا اور یزید کا چچیرا بھائی ) مدینہ منورہ کا گورنر تھا۔ ولید نے حسب دستور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کو پیغام بھیجا تاکہ ان سے نئے امیر یزید کیلئے بیعت لیں ۔ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے جواب میں فرمایا کہ سرِدست آپ سوچنے کی مہلت دیں اور اس بارے میں نرمی اختیار کریں ولید نے ان کو مہلت دے دی ۔ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ مہلت پا کر مکہ معظمہ تشریف لے گئے ۔ دریں اثنا جب کوفہ والوں کو اس کا پتہ چلا کہ حضرت تو مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں تو انہوں نے اپنے قاصد سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی خدمت میں روانہ کئے اور ان سے درخواست کی کہ آپ کوفہ تشریف لے آئیں ہم اب آپ ہی کے ہوگئے ہیں ۔ ہم لوگ یزید کی بیعت سے منحرف ہیں ۔ ہم نے گورنر کوفہ کے پیچھے جمعہ پڑ ھنا بھی چھوڑ دیا ہے ۔ اس وقت نعمان بن بشیر انصاری ص یزید کی طرف سے کوفہ کے گورنر تھے جب اہلِ کوفہ کی طرف سے اس قسم کی درخواستیں آئیں تو سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے اپنے چچیرے بھائی مسلم بن عقیل رحمہ اللہ علیہ کو کوفہ بھیجنے کا پروگرام بنایا تاکہ وہ کوفہ جائیں اور وہاں جا کر صورتِ حال کا اچھی طرح جائزہ لیں اگر اہلِ کوفہ کے بیانات صحیح ہوں تو خود بھی کوفہ پہنچ جائیں گے ۔ بنابریں حضرت مسلم رحمہ اللہ کوفہ کی طرف چل دیے ۔ وہاں پہنچ کر ایک شخص عوسجہ نامی کے گھر قیام فرمایا۔ جب اہل کوفہ میں حضرت مسلم رحمہ اللہ کی تشریف آوری کا چرچا ہوا تو وہ خفیہ طور پر ان کے ہاں پہنچے اور ان کے ہاتھ پر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کیلئے بیعت کرنے لگے چنانچہ بارہ ہزار اشخاص نے بیعت کر لی۔دریں حضرت مسلم رحمہ اللہ عبید اللہ کی کوفہ میں آمد کے بعد عوسجہ کا گھر چھوڑ کر ہانی بن عروہ مرادی کے مکان پر فروکش ہوئے اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی خدمت میں لکھ بھیجا کہ بارہ (۱۲) ہزار کی تعداد میں ہماری لوگوں نے بیعت کر لی ہے آپ کوفہ تشریف لے آئیں ۔ اور یہاں یہ ہوا کہ جب عبید اللہ کو پتہ چل گیا کہ مسلم رحمہ اللہ ہانی کے مکان پر ہیں ۔۔ تو قصرِ امارت کے ایک حصے میں اس کوقید میں ڈال دیا۔ اس واقعے کی اطلاع ہانی کے قبیلے مذحج کو ہوئی تو انہوں نے قصرِ امارت پر یلغار بول دی ۔ عبید اللہ نے شور سنا اور پوچھا تو کہا گیا ہانی کا قبیلہ ان کو چھڑ انے کیلئے چڑ ھ آیا ہے حضرت مسلم رحمہ اللہ کو جب ہنگامے کی اطلاع ہوئی تو انہوں نے اپنے ذرائع ابلاغ سے کوفہ میں اعلان کرادیا۔ جس کے نتیجہ میں چالیس ہزار لوگ ان کے پاس جمع ہوگئے جس کو انہوں نے باقاعدہ ایک فوجی دستہ کی شکل دے دی جس کا مقدمۃ الجیش میمنہ اور میسرہ وغیرہ سبھی کچھ تھا۔ خود حضرت مسلم رحمہ اللہ اس کے قلب میں ہوگئے اس طرح چالیس ہزار کا یہ لشکرِ جرار قصرِ امارت کی طرف روانہ ہو گیا۔ اب خود کو انہوں نے محصور پایا تو تلوار سونت کر نکل آئے اور پولیس سے مقابلہ کی ٹھان لی۔ لیکن ابن اشعث نے ان کو روک کرکہا کہ میں ذمہ دارہوں آپ محفوظ رہیں گے ۔ پس وہ مسلم کو ابن زیاد کے پاس پکڑ کر لے گئے ۔ چنانچہ ابن زیاد کے حکم سے قصرِ امارت کی چھت پر لے جا کر مسلم رحمہ اللہ کو قتل کر دیا گیا۔ (إنا للہ وإنا إلیہ راجعون) ادھر مسلم رحمہ اللہ چونکہ خط لکھ چکے تھے کہ بارہ ہزار اہل کوفہ نے بیعت کر لی ہے سیدنا حسین رضی اللہ عنہ جلد از جلد تشریف لے آئیں ۔ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ سے کوفہ کی طرف روانہ ہوگئے تاآنکہ آپ قادسیہ سے صرف تین میل کے فاصلے پر تھے کہ حُربن یزید تمیمی سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے قافلے کو ملا اس نے کہا کہاں تشریف لے جا رہے ہو آپ نے فرمایا کوفہ اس نے کہا وہاں توکسی خیر کی توقع نہیں ۔ آپ کو یہاں سے ہی واپس ہوجانا چاہیے پھر کوفیوں کی بے وفائی اور حضرت مسلم کے قتل کی پوری رُو داد آپ کو سنائی۔ سارا قصہ سن کر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے تو واپسی کا ارادہ کر لیا لیکن مسلم رحمہ اللہ کے بھائیوں نے یہ کہہ کر واپس جانے سے انکار کر دیا کہ ہم مسلم رحمہ اللہ کا بدلہ لیں گے یا خود بھی مارے جائیں گے اس پر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے فرمایا تمہارے بغیر میں جی کرکیا کروں گا۔ اب وہ سب کوفہ کی طرف روانہ ہوگئے جب آپ کو ابنِ زیاد کی فوج کا ہراول دستہ نظر آیا تو آپ نے ''کربلا'' کا رخ کر لیا۔

  • @adibutt8402
    @adibutt8402 ปีที่แล้ว

    MashaAllah Hussain zindabad

  • @WajidMughal12
    @WajidMughal12 ปีที่แล้ว

    Allah-ho-Akbar❤

  • @user-ff6hx5qp4p
    @user-ff6hx5qp4p ปีที่แล้ว

    Salam ya Hussain ❤

  • @mdmerajalam2543
    @mdmerajalam2543 ปีที่แล้ว

    Labbaiq ya husain

  • @zaheerahmadshah2923
    @zaheerahmadshah2923 ปีที่แล้ว

    Nice information

  • @user-xr1qk3xm7l
    @user-xr1qk3xm7l ปีที่แล้ว

    subhan ALLAH

  • @ShiaNoorAhlBayt
    @ShiaNoorAhlBayt ปีที่แล้ว

    میں پہلے انجنیئر کو بہت سنا کرتا تھا۔ مگر حسن اللاھیاری کو سننے کے بعد انجنیئر کی جہالت واضح نذر آرہی ہے۔

  • @muhammadahmedraza3731
    @muhammadahmedraza3731 ปีที่แล้ว

    Subhanalla😊, but, karbala😢ki😢assal😢batt😢k😢status😢lagaei😢qadarisahib😢ki, zubani,

  • @abdulqadeerghazi4807
    @abdulqadeerghazi4807 ปีที่แล้ว

    Aayat e Quran me galiti he got farmaye

  • @Birdswala9
    @Birdswala9 ปีที่แล้ว

    حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام اسلام یا حسین اسلام یا حسین ❤

  • @Fatimabtool-id
    @Fatimabtool-id ปีที่แล้ว

    Sabha Allah ❤

  • @muhammadshafiq8174
    @muhammadshafiq8174 ปีที่แล้ว

    اہل بیت پر لاکہون کروڑن سلام

  • @AslamAslam-qb9ol
    @AslamAslam-qb9ol ปีที่แล้ว

    سبحان الله 😢😢

  • @sagheerahmed758
    @sagheerahmed758 ปีที่แล้ว

    Masha Allah beautiful bayan bashak

  • @mrshan962
    @mrshan962 ปีที่แล้ว

    Molvi sb bad mein kia ho gya tha mukhtar Saqfi ko?

  • @waseemqadeer5875
    @waseemqadeer5875 ปีที่แล้ว

    Salam Ya hussain ❤

  • @user-cf1vw5hx8f
    @user-cf1vw5hx8f ปีที่แล้ว

    Hazrat Hussain as pe laakho salaam

  • @ChUmar.1
    @ChUmar.1 ปีที่แล้ว

    اہل بیت کے منافقین پر لنعت بے شمار

  • @rajaabubakarandsulymanoffi7381
    @rajaabubakarandsulymanoffi7381 ปีที่แล้ว

    Ehle bayt pr lakho Salaam

  • @masifbhat6730
    @masifbhat6730 ปีที่แล้ว

    Karbala ke janisaro ko salam. Fatima zehra ke pyaro ko salaam

  • @atifriaz8301
    @atifriaz8301 ปีที่แล้ว

    Slaam ya husan.slam ahalbaat

  • @MubashirKhan-u7d
    @MubashirKhan-u7d ปีที่แล้ว

    Subhanallah❤❤❤

  • @fizamughal3658
    @fizamughal3658 ปีที่แล้ว

    Asslam u alaikum mjy apse kuch puchna hai mere chahre pr dany hai khtm he nhi ho rhy plzz ap koi esa amal bta den jis se mera face thk ho jaye plz

    • @TimeApnaApna
      @TimeApnaApna ปีที่แล้ว

      Nmaz 5 time adaa karo or ehtiyat Karo garam cheezo sy

  • @fizamughal3658
    @fizamughal3658 ปีที่แล้ว

    Salam Ya hussain

  • @muzammilhussain17
    @muzammilhussain17 ปีที่แล้ว

    حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام

  • @arhanman-nm3cz
    @arhanman-nm3cz ปีที่แล้ว

  • @mohammedjahangiraliali1127
    @mohammedjahangiraliali1127 ปีที่แล้ว

    Assalamualaikum warahmatullah hi batkatahu dua me yaad rakhna pills 🤲🕋❤️🌹😢

  • @mohammadyousufmemon4759
    @mohammadyousufmemon4759 ปีที่แล้ว

    HUSSSIAN KI AZLMAT PR LAKHOON SAALAM YAZEED 🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐶🐶🐶🐶🐶🐶PDM YAZEED KAY🐶🐶🐶🐶

  • @muneebmustafa6399
    @muneebmustafa6399 ปีที่แล้ว

    میں نوکر علیؓ دے بچیاں دا

  • @muneebmustafa6399
    @muneebmustafa6399 ปีที่แล้ว

    ﮐﻞ ﺑﮭﯽ ﺩﻟﻮﮞ ﭘﮧ ﺭﺍﺝ ﺗﮭﺎ ﺯﮨﺮﺍ ﮐﮯ ﻻﻝ ﮐﺎ ﮬﮯ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺩﻟﻮﮞ ﭘﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ حسینؓ کی

  • @alishazad6322
    @alishazad6322 ปีที่แล้ว

    Ya ALLAH PAAK mujy IMAM HUSSAIN A.S ki ziyarat naseeb frmain AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN AAMEEN

  • @ShahidAli-mx4jt
    @ShahidAli-mx4jt ปีที่แล้ว

    يا حسين آپ پے لاکھوں سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤