- 473
- 28 275
Rasheed Murtaza Malik
เข้าร่วมเมื่อ 17 ม.ค. 2014
کالنگ calling कॉलिंग to Allah
วีดีโอ
جس حدیث کو بیان کرتے ہوئے ابو ہریرہ تین بار بیہوش ہوئے जिस हदीस को बयान करते हुए अबू हुरैरा बेहोश
มุมมอง 11714 ชั่วโมงที่ผ่านมา
Jis hadis ko byan karte hue Abu huraira 3 bar behosh hue
نماز کے اذکار کے بعد پھونک مارنا नमाज़ के अज़कार के बाद फूंक मारना
มุมมอง 8314 วันที่ผ่านมา
#namaz #prayer
رکوع کے بعد لمبا قیام اور دونوں سجدوں کے درمیان لمبا جلسہ रुकू के बाद लम्बा कियाम और लम्बा जलसा
มุมมอง 13728 วันที่ผ่านมา
#Namaz #ruku #sajda
ایک آسان اور بہت اہم ذکر एक आसान और बहुत अहम ज़िक्र
มุมมอง 101หลายเดือนก่อน
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ #zikr
فرشتوں کی دعا لیں फरिश्तों की दुआ लें
มุมมอง 144หลายเดือนก่อน
Namazi ka grade नमाज़ी का मुक़ाम نمازی کا مقام
زنا کاری کی سزا قبر میں ज़ेना कारी की सज़ा कब्र में
มุมมอง 78หลายเดือนก่อน
Zina kari ki saza qabr men
یا تو آرام پائیں گے یا لوگ آپ سے آرام پا جائیں گے या तो आराम पाएंगे या लोग आप से आराम पालेंगे
มุมมอง 117หลายเดือนก่อน
#mustareeh #maut #qabr
پل صراط سے پھسلنے والے کچھ ایسے بھی ہوں گے पुल सिरात से फिसलने वाले कुछ ऐसे भी होंगे
มุมมอง 742 หลายเดือนก่อน
#pulserat #shifaat
قرآن کی ایک ایک آیت سیکھنے کی فضیلت دیکھیں कुरान की एक एक आयत सीखने की फजीलत देखें
มุมมอง 972 หลายเดือนก่อน
#Quran @ayat #fazilah
رشتوں کے تعلق سے اسلام کی خاص تاکید रिश्तों के बारे में इस्लाम की ताकीद
มุมมอง 1592 หลายเดือนก่อน
#relationships #relatives
تنہائی میں الله سے ڈرنا अकेले में अल्लाह से डरना
มุมมอง 1602 หลายเดือนก่อน
تنہائی میں الله سے ڈرنا अकेले में अल्लाह से डरना
دھاگہ کڑا چھلا تعویذ وغیرہ پہننا धागा कड़ा छल्ला तावीज़ वगैरह पहनना
มุมมอง 1462 หลายเดือนก่อน
دھاگہ کڑا چھلا تعویذ وغیرہ پہننا धागा कड़ा छल्ला तावीज़ वगैरह पहनना
ایک انسان اور پھر ایک مسلم کی سب سے بڑی محرومی एक इन्सान और फिर एक मुस्लिम की सबसे बड़ी महरूमी
มุมมอง 843 หลายเดือนก่อน
ایک انسان اور پھر ایک مسلم کی سب سے بڑی محرومی एक इन्सान और फिर एक मुस्लिम की सबसे बड़ी महरूमी
نبی علیہ الصلاۃ والسلام کی اگر کوئی بے ادبی کرے नबी की अगर कोई बेअदबी करे @Mohammad
มุมมอง 2503 หลายเดือนก่อน
نبی علیہ الصلاۃ والسلام کی اگر کوئی بے ادبی کرے नबी की अगर कोई बेअदबी करे @Mohammad
درباروں اور آستانوں سے برکت दरबारों और आसतानों से बरकत
มุมมอง 963 หลายเดือนก่อน
درباروں اور آستانوں سے برکت दरबारों और आसतानों से बरकत
جس ٹاپک پر سب سے زیادہ محنت کرنے کی ضرورت ہے जिस टापिक पर सबसे ज्यादा मेहनत करने की ज़रूरत है
มุมมอง 1963 หลายเดือนก่อน
جس ٹاپک پر سب سے زیادہ محنت کرنے کی ضرورت ہے जिस टापिक पर सबसे ज्यादा मेहनत करने की ज़रूरत है
چڈھا یا ہاف پائجامہ وغیرہ پہننا चढ्ढा या हाफ पायजामा वगैरह पहनना
มุมมอง 1123 หลายเดือนก่อน
چڈھا یا ہاف پائجامہ وغیرہ پہننا चढ्ढा या हाफ पायजामा वगैरह पहनना
امن وشانتی الله کی عظیم نعمت अमन व शांति अल्लाह की अज़ीम नेअ़मत
มุมมอง 1573 หลายเดือนก่อน
امن وشانتی الله کی عظیم نعمت अमन व शांति अल्लाह की अज़ीम नेअ़मत
پہلی سعودی حکومت کی مختصر تاریخ पहली सऊदी हुकूमत की शार्ट हिस्ट्री
มุมมอง 993 หลายเดือนก่อน
پہلی سعودی حکومت کی مختصر تاریخ पहली सऊदी हुकूमत की शार्ट हिस्ट्री
آج کے زمانے کا ایک بڑا چیلنج आज के जमाने का एक बड़ा चैलेंज
มุมมอง 923 หลายเดือนก่อน
آج کے زمانے کا ایک بڑا چیلنج आज के जमाने का एक बड़ा चैलेंज
نبی صلى الله عليه وسلم کی پیدائش کا دن اور اس دن کا خاص عمل، आपकी पैदाइश के दिन का खास अमल
มุมมอง 1404 หลายเดือนก่อน
نبی صلى الله عليه وسلم کی پیدائش کا دن اور اس دن کا خاص عمل، आपकी पैदाइश के दिन का खास अमल
جب قبر میں بیٹھا دیا جائے گا जब क़ब्र में बैठा दिया जाएगा
มุมมอง 1264 หลายเดือนก่อน
جب قبر میں بیٹھا دیا جائے گا जब क़ब्र में बैठा दिया जाएगा
اسلام قبول کرنے والے کو سب سے پہلے کیا سکھانا ہے इस्लाम कुबूल करने वाले को क्या सिखाना है
มุมมอง 704 หลายเดือนก่อน
اسلام قبول کرنے والے کو سب سے پہلے کیا سکھانا ہے इस्लाम कुबूल करने वाले को क्या सिखाना है
نبی عليه الصلاة والسلام کی شکل وصورت اور آپ کو خواب میں دیکھنا नबी को ख्वाब में देखना
มุมมอง 824 หลายเดือนก่อน
نبی عليه الصلاة والسلام کی شکل وصورت اور آپ کو خواب میں دیکھنا नबी को ख्वाब में देखना
ایسا رشتہ دار جو آپ سے دشمنی رکھے ऐसा रिश्तेदार जो आप से दुश्मनी रखता हो
มุมมอง 884 หลายเดือนก่อน
ایسا رشتہ دار جو آپ سے دشمنی رکھے ऐसा रिश्तेदार जो आप से दुश्मनी रखता हो
پتہ نہیں آپ جیسے لوگوں کو کونسی بیماری ہے ، جو سامنے پرچی سے پڑھ کے حدیث بیان کرتے ہو لیکن حوالا اور نمبر بتاتے ہوئے موت آتی ہے سیدنا سلیمان بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، لوگ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس سے جدا ہوئے تو ناتل نے کہا جو شام والوں میں سے تھا (ناتل بن قیس خرامی۔ یہ فلسطین کا رہنے والا تھا اور یہ تابعی ہے اس کا باپ صحابی تھا) اے شیخ! مجھ سے ایک حدیث بیان کر جو تو نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: اچھا، میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ”پہلے قیامت میں جس کا فیصلہ ہو گا وہ ایک شخص ہو گا۔ جو شہید ہوا۔ جب اس کو اللہ کے پاس لائیں گے تو اللہ اپنی نعمت اس کو بتلا دے گا وہ پہچانے گا، اللہ تعالیٰ پوچھے گا: تو نے اس کے لیے کیا عمل کیا ہے؟ وہ بولے گا: میں لڑا تیری راہ میں یہاں تک کہ شہید ہوا۔ اللہ تعالیٰ فرما دے گا: تو نے جھوٹ کہا تو اس لڑا تھا اس لیے کہ لوگ بہادر کہیں اور تجھے بہادر کہا گیا، پھر حکم ہو گا اس کو اوندھے منہ گھسیٹتے ہوئے جہنم میں ڈال دیں گے۔ اور ایک شخص ہو گا جس نے دین کا علم سیکھا اور سکھلایا اور قرآن پڑھا۔ اس کو اللہ تعالیٰ کے پاس لائیں گے وہ اپنی نعمتیں دکھلائے گا وہ شخص پہچان لے گا تب کہا جائے گا تو نے اس کے لیے عمل کیا ہے؟ وہ کہے گا: میں نے علم پڑھا اور پڑھایا اور قرآن پڑھا۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: تو جھوٹ بولتا ہے تو نے اس لیے علم پڑھا تھا کہ لوگ تجھے عالم کہیں اور قرآن اس لیے پڑھا تھا کہ لوگ قاری کہیں تجھ کو عالم اور قاری دنیا میں کہا گیا پھر حکم ہو گا، اس کو منہ کے بل گھسیٹتے ہوئے جہنم میں ڈال دیں گے۔ اور ایک شخص ہو گا جس کو اللہ تعالیٰ نے مال دیا تھا اور سب طرح کے مال دیئے تھے وہ اللہ تعالیٰ کے پاس لایا جائے گا اللہ تعالیٰ اس کو اپنی نعمتیں دکھلائے گا وہ پہچان لے گا اللہ تعالیٰ پوچھے گا: تو نے اس کے لیے کیا عمل کیے وہ کہے گا: میں نے کوئی راہ مال خرچنے کی جس میں خرچ کرنا پسند کرتا تھا نہیں چھوڑی تیرے واسطے۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: تو جھوٹا ہے تو نے اس لیے خرچا کہ لوگ سخی کہیں تو تجھے لوگوں نے سخی کہہ دیا دنیا میں، پھر حکم ہو گا، منہ کے بل کھینچ کر جہنم میں ڈال دیں گے۔“ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ تَفَرَّقَ النَّاسُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، فَقَالَ لَهُ نَاتِلُ أَهْلِ الشَّامِ أَيُّهَا الشَّيْخُ حَدِّثْنَا حَدِيثًا سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ نَعَمْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِنَّ أَوَّلَ النَّاسِ يُقْضَى يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَيْهِ رَجُلٌ اسْتُشْهِدَ فَأُتِيَ بِهِ فَعَرَّفَهُ نِعَمَهُ فَعَرَفَهَا قَالَ فَمَا عَمِلْتَ فِيهَا قَالَ قَاتَلْتُ فِيكَ حَتَّى اسْتُشْهِدْتُ . قَالَ كَذَبْتَ وَلَكِنَّكَ قَاتَلْتَ لأَنْ يُقَالَ جَرِيءٌ . فَقَدْ قِيلَ . ثُمَّ أُمِرَ بِهِ فَسُحِبَ عَلَى وَجْهِهِ حَتَّى أُلْقِيَ فِي النَّارِ وَرَجُلٌ تَعَلَّمَ الْعِلْمَ وَعَلَّمَهُ وَقَرَأَ الْقُرْآنَ فَأُتِيَ بِهِ فَعَرَّفَهُ نِعَمَهُ فَعَرَفَهَا قَالَ فَمَا عَمِلْتَ فِيهَا قَالَ تَعَلَّمْتُ الْعِلْمَ وَعَلَّمْتُهُ وَقَرَأْتُ فِيكَ الْقُرْآنَ . قَالَ كَذَبْتَ وَلَكِنَّكَ تَعَلَّمْتَ الْعِلْمَ لِيُقَالَ عَالِمٌ . وَقَرَأْتَ الْقُرْآنَ لِيُقَالَ هُوَ قَارِئٌ . فَقَدْ قِيلَ ثُمَّ أُمِرَ بِهِ فَسُحِبَ عَلَى وَجْهِهِ حَتَّى أُلْقِيَ فِي النَّارِ . وَرَجُلٌ وَسَّعَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَأَعْطَاهُ مِنْ أَصْنَافِ الْمَالِ كُلِّهِ فَأُتِيَ بِهِ فَعَرَّفَهُ نِعَمَهُ فَعَرَفَهَا قَالَ فَمَا عَمِلْتَ فِيهَا قَالَ مَا تَرَكْتُ مِنْ سَبِيلٍ تُحِبُّ أَنْ يُنْفَقَ فِيهَا إِلاَّ أَنْفَقْتُ فِيهَا لَكَ قَالَ كَذَبْتَ وَلَكِنَّكَ فَعَلْتَ لِيُقَالَ هُوَ جَوَادٌ . فَقَدْ قِيلَ ثُمَّ أُمِرَ بِهِ فَسُحِبَ عَلَى وَجْهِهِ ثُمَّ أُلْقِيَ فِي النَّارِ " صحيح مسلم كِتَاب الْإِمَارَةِ 43. باب مَنَ قَاتَلَ لِلرِّيَاءِ وَالسُّمْعَةِ اسْتَحَقَّ النَّارَ: حدیث نمبر: 4923
اللہ تعالی ہم سب کو سلام کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Mashallah❤
Allah hame apne maa baap ke ihtara karne ke tawfiq aata farmaiye aameen
Allah hame gunahon se darne wala banaye aameen
Mashallah, Aallah aap ko iska Badla deay
ایک دعا کو اگرپڑھاجاےٹھیک ھے
Allah sabko hedayat farmaye
No kingdom in Islam
Ma Sha Allah ❤
Good❤
ماشاء اللہ بہت خوب
Allah hame in bato pe Amal karne ke towfiq aata farmaye
Jajak allah....sahi jankari....
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي دِينِي وَدُنْيَايَ وَأَهْلِي وَمَالِي، اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِي وَآمِنْ رَوْعَاتِي ، اللَّهُمَّ احْفَظْنِي مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ وَمِنْ خَلْفِي، وَعَنْ يَمِينِي وَعَنْ شِمَالِي، وَمِنْ فَوْقِي، وَأَعُوذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِي.
Mashaallah ❤
Mashallah .
🎉🎉🎉
ما شاء الله وبارك فيكم ونفع بكم
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
ماشاءالله
Aap har roz video dalte hain?
Shukriya 😊
Good
جزاک اللہ خیرا کثیرا
A..s.w.k
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
Mashallah ❤❤
ما شاء الله وبارك فيكم ونفع بكم
ماشاءاللہ بہت خوب بیان ہی
SubhanAllah
❤️
ماشاءاللہ
جزاكم الله خيرا
My Sister (Afroz Jaha) & Brother (Ansarul Haque & Anzarul Haque and his wife) have done black magic on me for money and property... All my doors are locked and my life is stuck.. I'm suffering a lot from illness.. Please I request all Muslims Brothers and Sisters.. Pray 🤲 for me that may Allah give me a happy and satisfied life with good health and wealth with my family and help me move away from them and have good destiny and life ahead ameen. Plz all say Ameen
Bahut sundar ❤❤
hazrat ya bataya k jb huzor ki weladat owe to on ki khoshi ma sb ko bachy ka hadiya q diya gya 2 pory worlds ma rosni q ki gai anser plzzz
ایک ویڈیو عید میادالنبی پر بنا دی جائے
ایک ویڈیو عید میلدالنبی پر بنا دی جائے
❤
👍👍👍
Mashaallah Shekh
ما شا اللہ
Mashaallah
جزاک اللہ
Allah Apko Jazae kHair Dey Ameen,,=✨♥️